showcase demo picture

Homeopathy in Urdu

لوگ ہکلانے والے افراد کے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتے – کریم الاسلام

بی بی سی نے ہکلانے والے بچوں اور بڑوں کے حوالہ سے ایک نہایت ہی عمدہ رپورٹ پیش کی ہے جس کی تفصیل بشکریہ نیچے درج ہے۔ اس حوالہ سے عرض ہے کہ سائیکوتھراپی اور ہومیوپیتھک علاج سے بھی اِس مرض کا علاج کیا جاتا ہے تاہم اِس میں مشکل یہ درپیش آتی ہے کہ 80 سے زائد دوائیاں ہیں جن میں سے ہر مریض کے لئے چار پانچ ہی استعمال کرنی ہوتی ہیں اور وہ بھی مختلف مواقع پر۔ اِس مقصد کے لئے مریض کا تفصیلی انٹرویو بار بار کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اُسے سمجھا جا سکے، سپیچ تھراپی اور سائیکوتھراپی کی جائے۔ یہ علاج بطور ایک پراجیکٹ کے کرنا ہوتا ہے جس میں پہلے دو تین ماہ کوئی واضح نتائج نہیں آ پاتے۔ مریض یا اُس کے لواحقین پہلے ہی فکرمند ہوتے ہیں سو اُن میں حوصلہ اور صبر کی بجائے مایوسی اور ناکامی read more [...]

امتحان کی انگزائٹی، ڈر، خوف اور فوبیا کا ہومیوپیتھک علاج فیڈبیک – حسین قیصرانی

بہت شکریہ ڈاکٹر قیصرانی ۔۔۔ آپ کے علاج سے میرے exams بہت اچھے ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔ infact میرا دل بھی بہت کرنے لگ گیا تھا پڑھنے کا۔۔۔ جب آپ سے رابطہ کیا تھا تو میں پڑھ ہی نہیں پا رہی تھی۔ ان دنوں بہت pressure ہوتا تھا پیٹ میں اور ایسا لگتا تھا کہ میں نہیں پڑھ سکوں گی اور papers نہیں دے سکوں گی ۔۔۔ آپ کی medicine سے مجھے بہت relief ملا ۔۔۔۔ میں relax ہو کے پڑھنے کے قابل ہو گئی تھی۔ میرے papers بھی بہت اچھے ہو گئے ۔۔۔ میں نے selective study ہی کیا means کہ pairing کے according ۔۔۔ مجھے پیپرز کے دنوں میں ڈر (Exam Fear and Phobia) اور انگڑائٹی (Exams Anxiety) ہوا کرتی تھی لیکن آپ کی دوائی لینے سے ہر paper میں excitement بھی ہو رہی ہوتی تھی کہ جلدی سے paper دوں۔ Thank You Doctor Hussain Kaisrani حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ read more [...]

روزہ دار کی صحت کے مسائل اور ہومیوپیتھی (3) – نظر کی کمزوری، دھندلاپن اور چکر آنا – حسین قیصرانی

رمضان کریم میں کھانے پینے، سونے جاگنے اور زندگی کے اکثر معاملات میں واضح تبدیلی ہو جاتی ہے۔ بعض روزہ دار خواتین و حضرات کو صحت کے وقتی مسائل عبادات کی بجا آوری میں مشکلات کا باعث بنتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں جن تکلیفوں کے مریضوں نے زیادہ تعداد میں رابطہ کیا اُن کی مختصر ترین علامات اور ہومیوپیتھک دوائیں ایک سیریز کی شکل میں سلسلہ وار پیش کی جائیں گی۔ ویسے تو یہ دوائیں ان مسائل کے علاوہ دیگر بے شمار بیماریوں کے علاج میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔ یہ وضاحت بہت ضروری ہے کہ یہ دوائیں صرف خالی معدہ یا روزہ دار کی تکالیف میں مدد دے سکتی ہیں اگر دوائی کے ساتھ درج علامت بھی مریض میں موجود ہو گی۔ عام حالات میں یا اگر مسائل پرانے(Chronic) ہوں تو ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی کوئی دوائی read more [...]

روزہ دار کی صحت کے مسائل اور ہومیوپیتھی (2) – پیٹ میں درد – حسین قیصرانی

رمضان کریم میں کھانے پینے، سونے جاگنے اور زندگی کے اکثر معاملات میں واضح تبدیلی ہو جاتی ہے۔ اس وجہ سے بعض اوقات روزہ دار خواتین و حضرات کو صحت کے یہ وقتی مسائل عبادات کی بجا آوری میں مشکلات کا باعث بنتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں جن تکلیفوں کے مریضوں نے زیادہ تعداد میں رابطہ کیا اُن کی مختصر ترین علامات اور ہومیوپیتھک دوائیں پیش کی جائیں گی۔ ویسے تو یہ دوائیں ان مسائل کے علاوہ دیگر بے شمار بیماریوں کے علاج میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔ یہ وضاحت بھی بہت ضروری ہے کہ یہ دوائیں صرف خالی معدہ یا روزہ دار کی تکالیف میں مدد دے سکتی ہیں اگر دوائی کے ساتھ درج علامت مریض میں موجود ہو گی۔ عام حالات میں یا اگر مسائل پرانے (Chronic) ہوں تو ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی کوئی دوائی استعمال read more [...]

روزہ دار کی صحت کے مسائل اور ہومیوپیتھی (1) – پیٹ میں گیس کا بننا – حسین قیصرانی

رمضان کریم میں کھانے پینے، سونے جاگنے اور زندگی کے اکثر معاملات میں واضح تبدیلی ہو جاتی ہے جس سے بعض روزہ دار خواتین و حضرات کو صحت کے وقتی مسائل عبادات کی بجا آوری میں دقت کا باعث بن سکتے ہیں۔ گزشتہ دس دنوں میں جن تکالیف کے مریض زیادہ تعداد میں آئے ہیں، اُن کی مختصر ترین علامات اور ہومیوپیتھک دوائیں پیشِ خدمت کی جائیں گی۔ یہ دوائیں ان مسائل کے علاوہ بھی بے شمار تکالیف میں استعمال ہوتی ہیں۔ یہ وضاحت بہت ضروری ہے کہ اگر مسائل پرانے ہوں تو ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی کوئی دوائی استعمال کی جائے۔ کوئی بھی ہومیوپیتھک دوا متواتر لمبا عرصہ استعمال کی جائے تو وہ بیماری میں فائدہ کے بجائے اضافہ کا باعث بن سکتی ہے۔ دوائی کے دس قطرے افطاری کے بعد اور سحری سے پہلے ایک چوتھائی گلاس read more [...]

مینوپاز خواتین میں کس قسم کی تبدیلیوں کی وجہ بنتا ہے؟ فلیپا روکسبی

حال ہی میں بی بی سی نے خواتین میں مینوپاز یعنی سنِ یاس (Menopause) پر ایک رپورٹ پیش کی ہے جس کا خلاصہ نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ خواتین کے لئے یہ بے حد مشکل دن ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ خواتین ان مسائل کے بعد جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی طور پر ہمیشہ کے لئے ڈسٹرب ہو جاتی ہیں۔ ہومیوپیتھک علاج سے ان مسائل کو حل کرنا ممکن ہے۔ 108 سے زائد ادویات مینوپاز کے مسائل یا بعد میں جاری رہنے والی پیچیدگیوں میں استعمال ہوتی ہیں۔ ان میں سے اہم ترین یہ ہیں: (Lachesis) لیکیسس (Psorinum) سورائنم (Sepia) سیپیا (Sulphur) سلفر (Graphytes) گریفائٹس (Natrum Muriaticum) نیٹرم میور (Phosphorus) فاسفورس List of top Homeopathic Medicines for best Treatment of MENOPAUSE. acon. Agar. alet. aloe alum. Aml-ns. ant-c. Apis aq-mar. aqui. Arg-n. arist-cl. aur. bar-c. bell. bell-p. bor-ac. Bry. Cact. calc. Calc-ar. camph. caps. carb-v. Carc. read more [...]

اچھے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو کیسے تلاش کریں؟ – ڈاکٹر ظفر احمد خان

موجودہ دور میں جہاں ہر چیز نے ترقی کی ہے وہیں ہومیوپیتھی طریقہ علاج نے بھی خوب ترقی کی ہے۔ جب کوئی معیاری چیز مارکیٹ میں آتی ہے تو اس کے معیار کی شہرت دور دور تک پھیلتی ہے اور اس کی شہرت سے فائدہ اٹھا کر کچھ موقع پرست عناصر غیر معیاری اشیاء ملتے جلتے ناموں سے مارکیٹ میں لے آتے ہیں۔ ہومیوپیتھی علاج کے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کے حالات پیش آئے۔ ویسے تو ہومیوپیتھی کا یہ بیج آج سے ڈھائی سو سال قبل جرمنی کے ڈاکڑ فیڈرک باہمین نے بویا تھا جس کی آبیاری اس کے ہونہار شاگردوں نے کی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی شہرت پوری دنیا میں پھیلنے لگی اور آج یہ ایک قد آور درخت بن چکا ہے۔ دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جو ہومیوپیتھی کے نام سے واقف نہیں۔ بین الاقوامی ادارہ صحت (WHO) جو کے یونائیڈڈ read more [...]

الرجی، سانس رکنا، کھانسی، چھینکیں، ناک کان آنکھوں میں خارش، دم گھٹنا – ڈاکٹر صاحب کا فیڈبیک

اسلام علیکم سر سر! میں ایک ماہ کے علاج سے اپنے آپ کو کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ گرد و غبار سے الرجی (Allergy)، سانس رکنا، کھانسی، چھینکیں، ناک کان آنکھوں میں خارش کافی بہتر ہے۔ وہ ہر وقت ٹشو اور رومال ہاتھ میں رکھنا جس سے میں کافی تنگ تھا تقریباً چھوٹ گیا ہے۔ ۔ یاد داشت گو کہ مکمل بہتر نہیں ہوئی لیکن پہلے سے کافی بہتر ہے۔ ہر کام جلدی جلدی کرنا اور غلط کر دینا اور بھول جانا بھی کافی بہتر ہے۔ جریان کی تکالیف جو اکثر رہتی تھی وہ بھی کافی کم ہو گئی ہے۔ ابھی تکلیف باقی ہے مگر اب کبھی کبھار ہوتی ہے۔ بارش ہونے پر یا میرے سوئے ہوئے بارش شروع ہو جاتی تھی تو کھانسی اور دم گھٹنے کے دورے جاری ہو جاتے تھے۔ اب کھانسی کے دورے اور دم گھٹنے کی کیفیت بھی ختم ہو گئی ہیں۔ ساون کے موسم read more [...]

ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی

ایک ماہ قبل کی بات ہے کہ ایک محترمہ نے سیالکوٹ سے فون کیا۔ وہ رو رہی تھیں۔ یاس و نا اُمیدی، غم اور پریشانی اُن کے ایک ایک لفظ سے جھلک رہی تھی۔ کہنے لگیں کہ میرا ایک ہی بیٹا ہے اور وہ عجیب و غریب بلکہ بہت ہی بے ہودہ باتیں کرتا ہے جن میں سے اکثر کسی کو بتائی بھی نہیں جا سکتی ہیں۔ یوں تو اُس کی صحت بچپن سے ہی ڈسٹرب رہی ہے-- کبھی جگر معدہ خراب تو کبھی لمبا اور لگاتار نزلہ زکام کھانسی بخار۔ خاندان میں سانس کی تکلیفیں، ٹی بی اور نفسیاتی جذباتی مسائل کی ہسٹری بھی ہے تاہم گزشتہ ایک سال سے معاملات ہماری برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ ہر بڑے اور مشہور ڈاکٹر سے علاج کروایا ہے مگر بہتری نہیں ہو رہی بلکہ مسائل انتہائی خراب ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کی ہدایت یہ بھی تھی کہ بچے سے اُس کی فضول read more [...]

ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا ڈر خوف اور وہم – ہومیوپیتھک علاج اور فیڈبیک

السلام علیکم آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے! شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی، ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کیا۔ بہت صبح کا وقت تھا۔۔۔ غیر متوقع طور پر انھوں نے نہ صرف میری کال اٹینڈ کی بلکہ پوری توجہ سے میری بات سنی۔۔ اور شدید مایوسی کے دور میں مجھے امید کی کرن نظر آئی۔۔۔۔۔۔ ایک ماہ کے ہومیوپیتھک علاج read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]