
infact میرا دل بھی بہت کرنے لگ گیا تھا پڑھنے کا۔۔۔ جب آپ سے رابطہ کیا تھا تو میں پڑھ ہی نہیں پا رہی تھی۔ ان دنوں بہت pressure ہوتا تھا پیٹ میں اور ایسا لگتا تھا کہ میں نہیں پڑھ سکوں گی اور papers نہیں دے سکوں گی ۔۔۔ آپ کی medicine سے مجھے بہت relief ملا ۔۔۔۔ میں relax ہو کے پڑھنے کے قابل ہو گئی تھی۔ میرے papers بھی بہت اچھے ہو گئے ۔۔۔ میں نے selective study ہی کیا means کہ pairing کے according ۔۔۔
مجھے پیپرز کے دنوں میں ڈر (Exam Fear and Phobia) اور انگڑائٹی (Exams Anxiety) ہوا کرتی تھی لیکن آپ کی دوائی لینے سے ہر paper میں excitement بھی ہو رہی ہوتی تھی کہ جلدی سے paper دوں۔
Thank You Doctor Hussain Kaisrani
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔