ڈاکٹر ہانیمین نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف آرگنن آف ہومیوپیتھک میں مرض کے متعلق لکھا کہ جسم انسانی کے کسی خاص اعضاء یا متعدد اعضاء کی نارمل کارکردگی میں کوئی نقص پیدا ہو جانا مرض کہلاتا ہے۔ جب بھی جسم کے اندر کوئی نقص پیدا ہوتا ہے تو جسم کی اپنی قوت حیات (ایمیونٹی سسٹم) اس کے خلاف اٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ وہ مرض کو جسم سے باہر پھینکنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اگر مرض زیادہ طاقت ور ہو قوت حیات دب کر رہ جاتی ہے۔ مرض قوت حیات اور سارے جسم پر قابض ہو جاتا ہے۔ جسم کو مرض سے پاک کرنے کے لیے قوت حیات (وائٹل فورس) کو طاقت ور بنانا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ اب کسی بیرونی شے (میڈیسن) کی مدد یعنی استعمال سے قوت حیات کو طاقتور بنایا جاتا ہے تاکہ مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔ read more […]
Month: August 2006
Mental Rubrics in Homeoapthy
LIST OF MENTAL RUBRICS / SYMPTOMS IN HOMEOPATHY: Abandoned : Feeling of being left alone without help Forsaken : Feeling of being left alone without help Deserted : Feeling of being left alone when most needed Abashed : To strike with shame Abrupt : Unexpectedly sudden, rude Absent minded : In attention of mind In Absentmindedness there is no fixation of mind at all, In Absorbed the mind is directed towards one problem. Fixed in one thought Abstraction of mind : A destructive symptom, something in the mind has been lost Absurd : Ridiculously unsuitable , foolish Abusive : Habit of employing harsh insulting languages as a routine. Cursing : Is due to some provocation by somebody or some provocative ideas Swearing. Cursing after heated exchange with another one Acuteness : Sharpness and keenness of mind Adaptability loss of : Very difficult to adjust to the surroundings Admiration : A high degree of pleasure Admonition : Aggravation from gentle advice Adulterous : Sexual intercourse with a female other than his lawful wife Affability : The quality of being pleasant and at ease in talking to others Affectation : Artificial behavior designed read more […]
ہومیوپیتھی: تعریف و تعارف
ہومیوپیتھی دو یونانی الفاظ کا مجموعہ ہے۔ ہومیو کے معنی مشابہ یا بالمثل کے ہیں اور پیتھی کے معنی بیماری کے ہیں یعنی کہ بالمثل ادویات سے علاج۔ اس طریقۂ علاج میں مریض کا علاج ان ادویات سے کیا جاتا ہے جن ادویات کے اندر مرض جیسی علامات پیدا کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے۔ ان ادویات کو پہلے تندرست جسم پر آزمایا جاتا ہے جس کے نتیجے میں نقلی مرض جیسی علامات تندرست جسم میں پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ اب اس نقلی بیمار جسم کو اسی دوائی کی بہت ہلکی سی خوراک دینے سے مرض ختم ہو جائے گا۔ یعنی کہ تندرست جسم زیادہ مقدار میں دوائی استعمال کرے گا تو وہ دوائی ایک نقلی مرض تندرست جسم میں پیدا کر دے گی۔ اس کے بعد اس ہی دوائی کی بہت تھوڑی مقدار لینے سے مرض کی علامات ختم ہو جاتی ہیں read more […]