showcase demo picture

Articles from: 2018

جسمانی بیماریاں بمقابلہ ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)۔

جب مرض، مریض کے اندر گہرائی تک اثر کر جاتا ہے تو بہت سی جسمانی تکلیفیں اور علامات تو غائب ہو جاتے ہیں مگر ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی علامات اور بیماریاں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ جب نیند کی مستقل خرابی، بے وجہ غصہ، صحت کے متعلق انگزائٹی، تشویش، ڈپریشن، کینسر کا ڈر، اَن جانا خوف یا موت کا ڈر مسلسل حملہ آور ہونے لگتے ہیں تو نزلہ، زکام، بخار یا سر درد وغیرہ گم ہو جایا کرتے ہیں۔ (خوف ایسے ڈر کو کہتے ہیں جس کی وجہ معلوم ہو؛ چاہے وہ وجہ معقول ہو یا محض وہم۔ حزن اُس ڈر کو کہتے ہیں کہ جو بے وجہ ہو یعنی دل ہے کہ ڈوبا جا رہا ہے۔ بس دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ پروردگار ہم سب کو ڈر اور خوف جیسی نفسیاتی بیماریوں سے محفوظ رکھے)۔ (حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک read more [...]

– مرض کا دب جانا – ڈاکٹر بنارس خان اعوان Suppression

محترم ڈاکٹر حضرات! جنوبی پنجاب کے اس چھوٹے سے شہر دریاخان میں پنجاب سرحد اور سندھ کے دور دراز علاقوں سے اتنی بڑی تعداد میں ڈاکٹر حضرات کا اجتماع بلاشبہ ڈاکٹر جنید عمر اور ڈاکٹر راؤ محمد اخترکی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ یہ ڈاکٹر صاحبان ما شاء اللہ بڑی محنت، لگن اور دلچسپی سے کئی چھوٹے بڑے سیمینار منعقد کرا چکے ہیں۔ یہ سیمینار ان کے ہومیوپیتھی سے محبت کا ثبوت ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ان کے اس جذبے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ ان کے ساتھ ان کی ساری ٹیم اور ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ پاکستان ونگ کے صدر ڈاکٹر اظہر انتصار بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ڈاکٹر A.H.Grimmer نے لکھا ہے۔ ہومیوپیتھی خدا کی طرف سے اس کے بندوں کے لئے تحفہ ہے۔ ہومیوپیتھی محبت، امن اور خدمت کا استعارہ read more [...]

چار سال بعد پہلا روزہ – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اور سر جی میں نے آج روزہ رکھا تھا۔۔ ۔ سب کچھ بہتر تھا ۔۔۔ صرف کمزوری لگ رہی تھی۔۔ پاوں سو جاتا تھا سر میں چکر ہلکے سے۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔ سر جی! چار سال بعد مَیں نے روزہ رکھا ہے یہ بات آپ کے علم میں لے آوں۔۔۔ مجھ سے روزہ نہیں رکھنے ہوتا تھا ۔۔۔۔ یہ روزہ بھی سب سے لمبا تھا مگر مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔۔ سحری کے وقت میں نے سحری کی ۔۔۔ اور sos لے لی تھی ۔۔۔۔ نہ بھوک لگی نہ پیاس لگی مجھے نہ ہی کوئی گھبراہٹ ہوئی ۔۔۔۔۔ حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210 read more [...]

گندم گلوٹین الرجی – سیلیک ڈیزیز- ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک

گندم الرجی (Celiac disease / gluten-sensitive enteropathy / autoimmune disorder) کیا ہے؛ اِس سے متاثرہ بچوں اور اُن کے والدین کی زندگی کس طرح کے مسائل سے دوچار ہوتی ہے؛ اُس کا اندازہ عام لوگ لگا ہی نہیں سکتے۔ سرِدست والدین کا فیڈبیک ملاحظہ فرمائیں جن کی بیٹی کو گندم سے الرجی ہے۔ انہوں نے مختلف ہسپتالوں اور ڈاکٹرز سے سالہا سال علاج کروایا مگر آخر کار نتیجہ یہ نکلا کہ بچی کو گندم کی الرجی ہے۔ نوبت یہ ہو گئی تھی کہ اگر کسی ایسے برتن میں آٹا گوندھا گیا کہ جس میں پہلے گندم کا آٹا صرف رکھا گیا تھا تو بھی بچی کی صحت بہت خراب ہو جایا کرتی تھی۔ اُس کے برتن ہر لحاظ سے الگ تھلگ کر لئے گئے۔ عرصہ تین سال سے یہ احتیاط جاری تھی۔ والدین نے کافی جرات کی اور بیٹی کے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ ہومیوپیتھک علاج کے دو read more [...]

بریسٹس کے امراض، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

بریسٹس (Breasts) خواتین میں ننھے گود کے بچوں کو دودھ پلانے کا ذریعہ ہیں۔ دودھ پلانے کی مدت میں کچھ تکالیف بہت عام ہیں جن کی وجہ سے جہاں ماں کو بہت تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے وہاں بچے کی مشکلات بھی بڑھ جاتی ہیں۔ صفائی نہ رکھنے سے نپل سوج کر معمولی سی پھٹ جاتی ہیں۔ جب بچہ دودھ پیتا ہے تو بہت درد ہوتا ہے۔ اِس کے لئے تین دوائیں بہت کامیاب رہتی ہیں: گریفایٹس (Graphites) یا رٹاہنیا (Ratanhia Peruviana) یا کارسی نوسن (Carcinosinum)۔ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ بچہ بریسٹ پر اپنا سر مار دیتا ہے (یا ویسے بھی کسی وجہ سے چوٹ لگ جاتی ہے) اور ورم پیدا ہو جاتا ہے۔ اس سے سخت درد ہوتا ہے۔ عموماً پھوڑے کی طرح حالت ہو جاتی ہے۔ شروع میں ہی ہومیوپیتھک دوا بیلاڈونا (Belladonna) دے دی جائے تو ایک دو دن کے اندر بہتری آ جاتی ہے۔ read more [...]

جگر کی خرابی کے صحت پر اثرات – حسین قیصرانی

معدہ کی کمزوری اور خرابی کی اہم ترین وجہ جگر کی تکالیف ہوتی ہیں۔ یہ بات میرے لئے گہری دلچسپی اور توجہ کا باعث رہی ہے کہ ذہنی انتشار (Anxiety) اور نفسیاتی کشمکش کے پیچھے اکثر اوقات جگر ہی کی بیماریاں ہوتی ہیں۔ اِسی طرح جن مریضوں میں جِلد کی تکالیف (Skin Allergy) وغیرہ پائی جائیں؛ اُن کی ذاتی یا خاندانی ہسٹری میں جگر کی تکالیف ضرور پائی جاتی ہیں۔ جگر کی خرابی کی کیا علامات ہیں؛ اس بیماری کے اثرات کہاں کہاں پڑتے ہیں اور ہومیوپیتھی علاج میں کون کون سی دوائیں استعمال ہوتی ہیں، یہ تفصیل سمجھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔ جگر کے امراض، اہم علامات، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی۔ http://homeopathydoctor.pk/%D8%AC%DA%AF%D8%B1-%DB%81%D9%88%D9%85%DB%8C%D9%88%D9%BE%DB%8C%D8%AA%DA%BE%DA%A9-%D8%AF%D9%88%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%AC-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D9%82%DB%8C%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C/ read more [...]

بال یا وبال؟ – وہم کا ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی

کوئی تین ماہ قبل میری ایک کلائنٹ نے اپنی کزن کو علاج کے لئے میری طرف ریفر کیا۔ وہ دراصل مختلف قسم کے وہم، خوف اور فوبیاز میں مبتلا تھی مگر (جسے عام زبان میں کہتے ہیں کہ) اُس کی سوئی اپنے بالوں پر اڑی (Fixed Idea) ہوئی تھی۔ وہ کئی ماہر ڈاکٹرز اور بیوٹیشنز سے باقاعدہ علاج کروانے اور مایوس ہو جانے کے بعد ہر ممکن قسم کے ٹونے، ٹوٹکے اور نسخے بھی آزما چکی تھی مگر اُس کے بال (اُس کے خیال میں) اب ویسے خوبصورت اور لمبے نہیں رہے تھے کہ جیسے کچھ عرصہ پہلے ہوا کرتے تھے۔ ان سے پہلا کیس ٹیکنگ انٹرویو بُری طرح ناکام ہوا۔ اُن کا ہر فقرہ بالوں سے شروع ہو کر بالوں پر ہی ختم ہوتا تھا۔ مثلاً جب پوچھا گیا کہ پیاس کیسی ہے؟ تو جواب آیا "بال ٹھیک تھے تو بہت پانی پیتی تھی مگر جب سے بال روکھے اور بے read more [...]

ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا لندن سے فیڈبیک

ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب، السلام علیکم آپ کے یعنی ہومیوپیتھک علاج کے ایک ماہ بعد جو مسائل حل ہوچکے ہیں؛ ان کی تفصیل بھجوا رہی ہوں۔ - ماہواری کی تکالیف (Dysmenorrhea, painful periods, menstrual cramps, pain during menstruation) دور ہوئیں۔ ہمیشہ سے میرے پیریڈز کے دن بڑی شدید تکلیف میں گزرتے تھے۔ کمر درد، پیٹ درد، بے چینی اور حیض سے دو تین دن پہلے سے ڈیپریشن کا دورہ۔ یہ سب مسائل اس دفعہ ایسے ختم ہوئے جیسے سِرے سے کبھی تھے ہی نہیں۔ - عشق، جنون کی حقیقت بودی اور بے معنی لگنے لگی۔ ایک دو بار تو ایسے بھی ہوا کہ مجھے اپنے اُس محبوب کا نام بھی بھول گیا کہ جس سے رابطہ کے بغیر ایک دن گزارنا بھی ناممکن لگتا تھا۔ کسی دن اگر فون یا میسیج نہ آتا تو رات کو نیند مشکل تھی۔ آپ کو شاید یقین نہ آئے مگر یہ سو فیصد سچ ہے read more [...]

One year after starting homeopathic treatment – Client’s Review

Assalam o Alaikum Dr Kaisrani, So even though I cannot believe it, it's been one complete year of seeking your kind guidance regarding my health problems. The whole year was full of challenges regarding health and wellness but I want to pay my gratitude for managing everything so technically all along the way. Also, I want to take a moment to appreciate your efforts in this tough journey of one year. I had so many problems in physical, mental and emotional sphere which were not usual and definitely not easy to manage. I adore your treatment approach a lot because you give respect not only to patient but also to family. I still remember how sciatica pain of my mother kept bothering me and affecting my health and wellness indirectly. She became your regular patient, got rid of problem for most part and my repeated visit to emergencies, physiotherapists and other consultants became almost zero within few months. Thanks to you for that too because it really affected me so badly for months and months. Thanks to Allah, Homeopathy and thanks to you for your sincere efforts. Personally, I experienced and explored so many aspects of consultant-client relationship because of rapidly read more [...]

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا – سبب اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

کوئی تین ہفتے قبل مَیں نے ایک تحریر میں لکھا تھا کہ بچے اگر پانچ سال کی عمر تک بستر گیلا (سوتے یا نیند میں پیشاب) کر دیتے ہیں تو اُنہیں تربیت (ٹریننگ) کی ضرورت ہے اور اُس کے بعد ایسا کریں تو اُنہیں علاج کی۔ ایسے بچوں کو ڈانٹنا، شرمندہ کرنا یا مہمانوں، رشتہ داروں کے سامنے ان کی اس تکلیف کا ذکر کرنا اُن کی آنے والی زندگی میں بہت پیچیدگیاں لاتا ہے۔ ایسا کرنے سے بچوں کی خود اعتمادی کو جو نقصان پہنچتا ہے؛ وہ عمر بھر اُن کی خوشگوار اور کامیاب زندگی میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔ اِس حوالہ سے کئی خواتین و حضرات نے اپنے یا اپنے بچوں کے تجربات ڈسکس کئے۔ ہر کیس میں ایک بات واضح اور مشترک نظر آئی کہ اِس تکلیف سے گزرنے والے تمام لوگوں میں (چاہے وہ بچے ہوں یا بڑے) اعتماد کی واضح کمی read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]