Since from my childhood, I have facing many types of phobias and low self esteem which leads me to the HOCD (Homosexual Obsessive Compulsive Disorder). All these issues were disturbing my quality of life for last 12 years. I was hopeless and start living in the way I was but I have potential. I want to change myself because life is precious, because soon it going to be end and we have too much short time to enjoy it.
So I decided to start my treatment with MR HUSSAIN KAISRANI. In the beginning I didn’t give him response for about 1 month then after 1 month I used to talk and we started a treatment. Then things started going on better side gradually. Many ups and downs I have faced throughout these 3 months of treatment.
For change you should have potential only you can change yourself medicines also help but your thinking your power of grabbing is the main thing
Even I am not able to decide about my clothes which I need to wear but now ALHAMDULILLLAH I start taking decision of my life
I didn’t went outside but now ALHAMDULILLAH I am not able to stay at home for more than 2 hours in a day
Intrusive thinking which I still feels but in lesser way.
I felt ashamed read more [...] Mental Health
Homeopathic Treatment of Homosexual Obsessive Compulsive Disorder (HOCD), Anti Social Behavior, Low Self Esteem, Fear and Phobia – Feedback
Since from my childhood, I have facing many types of phobias and low self esteem which leads me to the HOCD (Homosexual Obsessive Compulsive Disorder). All these issues were disturbing my quality of life for last 12 years. I was hopeless and start living in the way I was but I have potential. I want to change myself because life is precious, because soon it going to be end and we have too much short time to enjoy it.
So I decided to start my treatment with MR HUSSAIN KAISRANI. In the beginning I didn’t give him response for about 1 month then after 1 month I used to talk and we started a treatment. Then things started going on better side gradually. Many ups and downs I have faced throughout these 3 months of treatment.
For change you should have potential only you can change yourself medicines also help but your thinking your power of grabbing is the main thing
Even I am not able to decide about my clothes which I need to wear but now ALHAMDULILLLAH I start taking decision of my life
I didn’t went outside but now ALHAMDULILLAH I am not able to stay at home for more than 2 hours in a day
Intrusive thinking which I still feels but in lesser way.
I felt ashamed read more [...] موت کا مستقل ڈر، پینک اٹیک، انگزائٹی، خوف اور فوبیا – فیڈبیک
جناب محترم قیصرانی صاحب
میرے یہ مسائل کم و بیش دوسری کلاس سے شروع ہو گئے تھے۔۔۔
مجھے ہر سال چھ ماہ بعد ایک مضطرب اور فوبیا انزائٹی (Anxiety) سے لڑائی کرنی پڑتی تھی۔۔
ہر سال یا چھ ماہ بعد مثبت اور منفی کی کشمکش اور جنگ لڑنا پڑتی تھی۔
اسی سلسلہ کی آخری کڑی 6 ماہ پہلے ایک انتہائی قریبی عزیز کی ڈیتھ کے بعد برداشت کرنا شروع کی ہے۔۔
پھر ایک ماہ اچھا گزرا ایک دوسرے عزیز کی ڈیتھ سے پھر وہی مسائل جنم لیے۔ پھر وہی مضطرب اور ڈر کی زندگی۔
پھر بہت مشکل سے منفی اور مثبت کی جنگ لڑی تو قریبی دوست کی ڈیتھ ہوئی۔۔
بس اس کے بعد ہر لمحہ ہر دن، ہر رات انتہائی مضطرب
پینک اٹیک (Panic Attacks) اور فوبیا (موت کے شدید خوف) کے ساتھ گزری۔
پھر کم و بیش 15 دن قبل میں آپ کے پاس پہنچا۔ اور اب بہت read more [...] فوڈ الرجی، سٹریس، ٹینشن اور ڈیپریشن دور زندگی بھرپور – ہومیوپیتھک علاج کے بعد فیڈبیک – حسین قیصرانی
میری کوشش زندگی کے مسائل اور رکاوٹوں کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے اور حل کر کے آگے بڑھنے کی ہوا کرتی ہے۔ مسائل کا رونا روتے رہنا مجھے کبھی بھی پسند نہیں رہا۔ سسرال میں "کاسمیٹک سرجری" اور”ڈنگ ٹپاؤ“ پالیسی پر زور تھا۔ میرے جیسی حقیقت پسند اور پریکٹیکل اپروچ رکھنے والی لڑکی سسرال کے سسٹم کے لیۓ تو خطرہ تھی ہی؛ مگر اس پریکٹیکل اپروچ نے مجھے بھی بہت overburden کر دیا تھا۔ گھر، بچوں اور فیملی کی ساری ذمہ داری نبھانے کی توقع آج بھی مجھ سے ہی رکھی جاتی ہے۔ مدد اور سپورٹ کرنے کا رجحان سسرال میں نہیں ہے۔ اگر کبھی تعاون اور مدد کا معاملہ درپیش ہو تو وہ صرف دکھاوے اور احسان جتانے کی حد تک کی جاتی ہے۔
اس بھاگ دوڑ اور افراتفری کے ماحول میں، میری صحت بری طرح متاثر ہو رہی تھی لیکن مجھے read more [...] غیر مستقل مزاجی، مستقل بے چینی، ذہنی بے قراری اور کشمکش – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
(اِس کیس کی تحریر و کمپوزنگ محترمہ ربیعہ فاطمہ کی مرہونِ منت ہے)۔
پچیس سالہ نوجوان چارٹرڈ اکاؤنٹینسی (CA) کے آخری ماڈیول (Module) میں ہیں۔ اپنی بہت سی نفسیاتی، جسمانی اور جذباتی شکایات کے متعلق مشورہ کرنے کے لئے 5 جولائی کو تشریف لائے۔ نوجوان کئی قسم کے ذہنی اضطراب (Anxiety) میں مبتلا تھے اور آتے ہی انہوں نے کہا کہ اب میری بس ہو گئی ہے۔ طرح طرح کے وہم، خدشات اور فوبیاز، جن کی تفصیل ذرا آگے چل کر آتی ہے، نے ان کی زندگی کو کربناک بنا رکھا تھا۔ تعلیم اور مستقبل کے متعلق بہت سے منصوبے ادھورے یا پھر التوا کا شکار تھے۔ کسی کاروبار یا جاب میں زیادہ دیر دلچسپی برقرار نہیں رہتی تھی۔ اگرچہ بہت محنت اور لگن سے مکمل تیاری کے ساتھ کام شروع کرتے لیکن تکمیل کے مراحل تک پہنچنے سے پہلے ہی read more [...] معدہ کی تکلیف، ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک، جن بھوت اور موت کا ڈر – کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا اور علاج کی تفصیل: حسین قیصرانی
(اِس کیس کی پریزینٹیشن یعنی تحریر و کمپوزنگ محترمہ ربیعہ فاطمہ کی مرہونِ منت ہے)۔
----------
یہ کیس ہے 25 سالہ نوجوان کا؛ جو لاہور کی ایک فیکٹری میں بطور انڈسٹریل انجینئر تعینات ہیں۔ جب وہ 5 جولائی 2018 کو باقاعدہ مشورہ کرنے کے لئے تشریف لائے تو معلوم ہوا کہ ان کو صحت کے حوالے سے شدید مسائل کا سامنا ہے۔
اس سے پہلے وہ انٹرنیٹ پر میرے کام اور ہومیوپیتھی کے متعلق کافی معلومات حاصل کر چکے تھے۔ وہ ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے زیرِ علاج بھی رہے جنہوں نے اُن کو بیک وقت کئی دوائیاں استعمال کرنے کے لئے دیں مگر، اُن کے بقول، انہیں اُس سے کوئی فائدہ نہیں ہو سکا۔ ویب سائیٹ اور فیس بک پیج پر میرے کئی کیس سٹڈی کیے، یعنی کہ محتاط چھان بین کرنے کے بعد ان کی تسلی ہوئی تو ہی انہوں نے ملاقات کا read more [...] جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کے مسائل – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
آمنہ کی کہانی: کچھ میری اور کچھ اُس کی اپنی زبانی - حسین قیصرانی
لاہور سے تعلق رکھنے والی بیالیس سالہ آمنہ 27 اگست 2018 کو کنسلٹ کرنے کے لئے تشریف لائیں۔ بھائی کی موجودگی میں بہت اہم مسائل اور علامات پر گفتگو کرنا ممکن نہیں تھا لہٰذا عمومی مسائل ہی زیر بحث رہے اور کیس واضح نہ ہو سکا۔ محترمہ کو عرض کر دیا گیا کہ جو تفاصیل آپ نے اپنے مسائل کی بتائی ہیں؛ وہ ناکافی ہیں۔ اِس لئے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ ایک نشست اَور رکھیں مگر بھائی کی موجودگی میں نہیں؛ یا پھر اپنا ہر چھوٹا بڑا مسئلہ ای میل پر بھیجیں۔ خاتون علاج کروانے پر مصر تھیں۔ انہیں اُن کی ڈاکٹر نے ہومیوپیتھک علاج کی تاکید کی تھی اور پھر ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے میری طرف ریفر بھی کیا تھا۔
بہت ہی پیچیدہ اور اُلجھا ہوا read more [...] بچوں کا دیر سے چلنا، جسمانی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
بچوں کے ابتدائی چند سال ہی اُن کے مستقبل کی بنیاد ہوتے ہیں۔ والدین کو چاہئے کہ اُن کے اندر ظاہر ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں؛ اُن کے مسائل کو سمجھیں اور حل کرنے کے صحیح طریقے اختیار کریں۔ ہر مسئلے کو انجیکشن، سخت دوائیوں اور انٹی بائیوٹیکس سے دبا دینا مسائل کا حل یا علاج نہیں ہے۔
بچوں کے جسمانی، ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل پر اکثر لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارا آج کا موضوع ہے کہ کچھ بچے دیر سے کیوں چلنا شروع کرتے ہیں اور اس معمولی مسئلہ کو صحیح طور پر حل نہ کرنے سے اُن کی مستقبل کی زندگی کس بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔ زندگی کی دوڑ میں اُن کے پیچھے رہنے کا امکان کیوں بڑھ جاتا ہے۔
ہومیوپیتھی اصولوں کے مطابق علاج کا صحیح طریقہ تو یہی ہے کہ ایسے بچوں کے والدین کا باقاعدہ read more [...] A Case of Irritability, intolerance to withstand people, Noises and Hyper Responsive to Minor Stimuli (An Asarum Europaeum Case) – Hussain Kaisrani
Asarum Europaeum – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Patient S Malik, 25 years old, from Islamabad contacted me through phone for multiple ongoing and chronic problems. The clinical picture of patient was very diverse and as some problems were very prominent, others were very vague and complicated. Treatment was started for obvious and acute problems first (this included treatment of chronic insomnia, phobias, fears, anxiety, nightmares, numerous physical problems like anorexia, tremors and many others). The chronicity and severity of problems was such that it took her a while to reach to that point where her main issues started becoming stable and some new symptoms were noticed which were not very clear and slightly unusual too.
During the multiple telephonic interviews, email correspondence and WhatsApp chats few complaints were constantly mentioned which were not very prominent (or significant) but kept on bothering the patient along the way. Patient's follow ups and feedback were constantly reviewed and monitored. On close and vigilant observation she was noted to show a whole new spectrum of symptoms or more precisely the complicated vague read more [...] ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا / برائیونیا البا؛ گھر گھر کی ضرورت – ایک تعارف – حسین قیصرانی
گذشتہ دنوں ہم نے اپنے فیس بک گروپ (All About Homeopathy) میں ایکونائٹ (Aconite) کو ڈسکس کیا تھا کہ یہ ایسی ہومیوپیتھک دوا ہے کہ جس کی ضرورت ہر گھر میں چھوٹے بڑے، مرد و خواتین، بچوں بوڑھوں کو اکثر پڑ سکتی ہے۔
آج ہم ایک اہم ترین اور بے شمار تکلیفوں میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا (Bryonia Alba) کی بات کرتے ہیں۔ اِس دوا کی تفصیل تو بہت طول طویل ہے تاہم اپنے اُن قارئین کو سادہ انداز میں سمجھانے کی کوشش کریں گے جو تجربہ کار ہومیوپیتھک ڈاکٹر نہیں ہیں۔
گرم اور خشک مزاج
حرکت سے تکلیف میں اضافہ
مزاج میں سخت چڑچڑاپن اور غصیلی طبیعت
اکیلا رہنے کی خواہش
زیادہ پانی کی پیاس
اگر کسی مریض میں اوپر ذکر کی گئی علامات موجود ہیں؛ مسائل زیادہ پرانے اور شدید بھی نہیں ہیں تو read more [...] خود اعتمادی کی کمی – فیڈبیک، ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
آئیے آج آپ کو مسٹر ۔۔۔۔۔ سے ملواتے ہیں۔ یہ پنجاب کے مشہور کاروباری، سماجی اور سیاسی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ عمر چوبیس سال ہے مگر لگتے بیس سال کے بھی نہیں۔ بہت ہی نفیس طبیعت کے مالک ہیں۔ آواز، انداز اور چال ڈھال سے بھی نزاکت جھلکتی ہے۔ پرورش بڑے ناز و نعم سے ہوئی کیونکہ گھر کے اندر اہم کردار اور کنٹرول والدہ ہی کا رہا۔ باہر کے معاملات کے لئے نوکر چاکر اور خدمت گار ہمہ وقت میسر تھے۔ انہیں طنز و طعنہ کے نشتر سہنے پڑے کہ تم لڑکیوں کی طرح ہو۔
لڑکوں کی عجیب نظروں اور چھیڑ چھاڑ سے وہ بچپن ہی سے ڈسٹرب رہتے تھے؛ اِس لئے سکول کالج سے سیدھا گھر ہی پہنچتے۔ والدہ اور بہنوں کے ساتھ ہی اُن کا وقت گزرتا۔ باہر کے کھیلوں اور دوستداریوں سے کوئی شغف نہ تھا سو پڑھائی پر بھرپور توجہ read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 