11 اکتوبر 2017 کو ایک کلائنٹ نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس آَپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے:
کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم سمجھتا ہے۔ ایسے شوہر اپنی بیوی کو مجرم گردانتے اور ہر دوسرے دن اس سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی عفت اور پاک دامنی کا ثبوت پیش کرے۔
اس قسم کے لوگ باآسانی read more [...] Mental Health
بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔
11 اکتوبر 2017 کو ایک کلائنٹ نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس آَپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے:
کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم سمجھتا ہے۔ ایسے شوہر اپنی بیوی کو مجرم گردانتے اور ہر دوسرے دن اس سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی عفت اور پاک دامنی کا ثبوت پیش کرے۔
اس قسم کے لوگ باآسانی read more [...] A Feedback from an online Client from USA – Homeopathic Treatment (Hussain Kaisrani)
FROM HOPELESSNESS to HOPE
Food intake has increased.
I slept in the afternoon today which is unusual.
Negative thoughts have reduced.
I don't know if it is suppressed or not like before.
Smoking is less.
Concentration is better I can focus on my assignments.
Regrets are still there but I not bringing them up.
I don't think I'm hopeless anymore. At least I am trying my level best to cure this.
Hi sir, sorry about the delayed reply. I'm very well the medicine worked really well.
(Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Bahria Town Lahore Pakistan. Phone 03002000210) read more [...] ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات (حسین قیصرانی)۔
سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔
اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا ... جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ..... مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں ... ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا .... نہ رات کو سکوں نہ دن کو ... اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا ....
درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں ... اب کوشش کریں کہ جو جسم میں مسئلہ ہے وہ حل ھو .... مسئلہ یہ ہے ... کہ اندر گرمی اور گیس ہے یہ آپ نے حل کرنا ہے۔ اس سے ہی سارا مسئلہ ہے جو میں سمجھتا ھوں اَور کچھ نہیں مجھے ... یہ میرا خیال ہے ... مگر آپ بہتر جانتے ہیں ...
==========
اور سر جی ایک بات مَیں مریض تھا جو کہ اَب نہیں ہوں۔ اب مَیں خود کو بہتر سمجھتا ھوں ... مگر اُس وقت کی read more [...] برائٹا کارب – جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور تشویش” کا اردو ترجمہ (ڈاکٹر بنارس خان اعوان)۔
ڈر، خوف، فوبیاز اور الرجی ۔ ایک نقطہ نظر (حسین قیصرانی)۔
نیند کی ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی۔
چند مخصوص تکالیف کے علاوہ جو سوال سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ نیند کی ہومیوپیتھک دوا تجویز کر دیں۔ میرا جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ ہومیوپیتھی میں مرض کا نہیں مریض کا علاج کیا جاتا ہے۔ ہر مریض کے نیند اُچاٹ ہونے کے اسباب اپنے ہوتے ہیں۔ اگر ہم وجہ کو کماحقہٗ سمجھ سکیں تو ہی اِس مسئلہ کو حل کیا جا سکتا ہے۔ اصل مسئلہ کو سمجھنے میں بعض اوقات ایک گھنٹہ کا انٹرویو بھی کافی نہیں ہوتا۔ یہاں یہ بات بہت دلچسپ ہے کہ زیادہ پڑھے لکھے اور گوگل کے مُرید خواتین و حضرات میڈیکل کی اِصطلاحات کے بوجھ تلے اتنا دبے ہوتے ہیں کہ پہلی نشست عام طور پر انہیں اِس بوجھ سے آزاد کرنے میں ہی لگ جاتی ہے۔
ہومیوپیتھی میں کوئی دوا بھی نیند کے لئے مختص نہیں ہے۔ جن ڈاکٹرز، سٹورز اور کمپنی read more [...] A Solved Case of Severe Fears and Phobia – Death, Graves, Pregnancy, Childbirth, Sleep, Blood, Bad News (Hussain Kaisrani)
A client, Mrs AM, 33 years old, married since 5 years, from Quetta (Pakistan) contacted on facebook on June 27, 2017 for consultation regarding multiple severe and chronic fears and phobias that were seriously impairing her quality of life, physical, mental and emotional health. She was extremely worried, anxious and hopeless regarding her condition. The barrier in case taking was that her circumstances didn't allow telephonic conversation and all history was initially provided through Whatsapp chat. Despite these issues, thorough case taking was done and all the symptoms from physical, mental and emotional sphere were taken into account carefully and vigilantly.
Following complaints were summarized by the client on various occasions:
EMOTIONAL SYMPTOMS
The overall clinical picture was significantly predominated by multiple ongoing and chronic emotional problems.The most striking feature was a long and grim list of various fears and phobias which were making her functioning critically compromised.
FEAR and PHOBIAS
Fear of death (Necrophobia)
During case taking she narrated that her uncle died 4 years back and she witnessed read more [...] مرگی(ایپی لیپسی): مرض، تشخیص اور ہومیوپیتھک ادویات و علاج ۔ حسین قیصرانی۔
مرگی کا مرض زمانہ قدیم سے چلا آ رہا ہے۔ ایک عرصہ تک اِسے بیماری نہیں سمجھا جاتا تھا۔ یونانیوں اور رومیوں کا عقیدہ تھا کہ ایسا جن، بھوت یا پریت کا سایہ پڑنے سے ہوتا ہے۔ یہ عقیدہ ہمارے ہاں بھی عام ہے۔ دورے کے دوران پرانی جوتی یا پیاز سونگھانے کے پیچھے یہ سوچ ہوتی ہے کہ جن بھوت بدبو سے بھاگ جائیں۔ لگتا ہے کہ جن بھوت وغیرہ بدبو سے مانوس ہو چکے ہیں اِس لئے یہ ٹونے ٹوٹکے بیماری کا حل نہیں نکال سکے۔ اگرچہ مرگی کے بارے میں بہت تحقیق ہوئی ہے، نئی نئی باتیں سامنے آئی ہیں اور علاج کے نئے طریقے دریافت ہوئے ہیں لیکن اِس تکلیف کا اصل سبب ابھی تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہو پایا۔
مرگی کی علامات عام طور پر مندرجہ ذیل ہوتی ہیں:
لیٹے، بیٹھے، سوئے، چلتے پھرتے اچانک اور بے ساختہ ایک بلند read more [...] A Solved Case of Emotional Trauma, Severe Depression and Acute Stress Reaction – Hussain Kaisrani, Psychotherapist & Homeopathic Consultant
Client Mrs AB, a working lady, resident of Karachi (Pakistan), contacted me on August 8, 2017 through Whatsapp for assistance regarding a sudden unexpected situation in psychological / emotional sphere. The real challenge was to overcome the barrier that her excruciating emotional stress had created over the past few days. The severity of problem was promptly identified and it was quite evident that if she did not get accurate medicine and support right away the phase will prolong and the effects will be detrimental for all aspects of her life. To halt the progression of this agonising phase the problem was dealt on priority basis. She was only responding with a calculated "Yes" or "No" which was not sufficient to make a definite diagnosis or to address the problem. A thoughtful technical approach and consistent efforts to reach the bottom of issue finally led her share her case in detail.
After detailed case taking, it was learnt that she came across severe emotional blow from domestic settings in last 4 -5 days which crippled her normal functioning. She tried to manage it by herself but was unable to do so and her condition kept on deteriorating until finally she reached out for read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 