showcase demo picture

Diseases & Treatment

خود اعتمادی کی کمی – فیڈبیک، ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

آئیے آج آپ کو مسٹر ۔۔۔۔۔ سے ملواتے ہیں۔ یہ پنجاب کے مشہور کاروباری، سماجی اور سیاسی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ عمر چوبیس سال ہے مگر لگتے بیس سال کے بھی نہیں۔ بہت ہی نفیس طبیعت کے مالک ہیں۔ آواز، انداز اور چال ڈھال سے بھی نزاکت جھلکتی ہے۔ پرورش بڑے ناز و نعم سے ہوئی کیونکہ گھر کے اندر اہم کردار اور کنٹرول والدہ ہی کا رہا۔ باہر کے معاملات کے لئے نوکر چاکر اور خدمت گار ہمہ وقت میسر تھے۔ انہیں طنز و طعنہ کے نشتر سہنے پڑے کہ تم لڑکیوں کی طرح ہو۔ لڑکوں کی عجیب نظروں اور چھیڑ چھاڑ سے وہ بچپن ہی سے ڈسٹرب رہتے تھے؛ اِس لئے سکول کالج سے سیدھا گھر ہی پہنچتے۔ والدہ اور بہنوں کے ساتھ ہی اُن کا وقت گزرتا۔ باہر کے کھیلوں اور دوستداریوں سے کوئی شغف نہ تھا سو پڑھائی پر بھرپور توجہ read more [...]

فسچولا یا ناسور – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی Anal Fistula

فسٹولا / فسچلا / فسچولا لاطینی زبان میں پائپ یا نلی کو کہتے ہیں۔ میڈیکل کی اصطلاح میں یہ وہ نالی یا غیر قدرتی راستہ ہوتا ہے کہ جو جسم کے اندرونی دو اعضاء کے درمیان یا جسم کے کسی اندرونی حصہ سے باہر کی سطح تک پیدا ہو جاتا ہے۔ فسٹولا یا فسچولا کئی قسم کا ہوتا ہے مثلاً دانت، ہڈی (گھبیر)، ناف اور آنسو کی تھیلی کا ناسور یا فسچولا۔ ہمارے ہاں عام طور پر اِس سے مراد مقعد کا ناسور لیا جاتا ہے۔ مقعد کے ناسور (Anal Fistula) کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ دراصل پرانا زخم ہوتا ہے جس سے پتلا یا گاڑھا مواد (پیپ یا خون آلود پیپ) بہتا رہتا ہے۔ بعض اوقات یہ بہت بدبودار ہوتا ہے۔ اگر یہ بہتا رہے تو تکلیف یا درد نہیں ہوتا۔ اگر مواد بہنا رک جائے تو بہت تکلیف دیتا ہے۔ اِس کا بہنا ختم ہونے کا نام ہی read more [...]

دبلی پتلی اور کمزور جسم نوجوان بچی کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

آج ایک بچی کا کیس ڈسکس کرتے ہیں جس کی عمر تیرہ سال ہے اور وہ کئی قسم کے ذہنی، جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ اُس کے والدین کراچی کے تھے تاہم گذشتہ بیس سال سے لندن میں ہیں۔ بیٹی وہیں پیدا ہوئی، پلی بڑھی ہے۔ برطانیہ میں ایسے بچوں کو برٹش بارن (British Born) کہا جاتا ہے۔ یہ بچی بہت ذہین ہے اور محنتی بھی۔ اُس کا قد ابھی سے ہی اپنے ماں باپ سے بڑا ہے تاہم وہ بہت زیادہ دبلی پتلی اور سمارٹ ہے۔ اُس کی ماں کے بقول ایسے جیسے کہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو۔ کھایا پیا اُس کے جسم کو لگتا ہی نہیں۔ ہر وقت ڈسٹرب، بے چین اور غصہ سے بھری رہتی ہے۔ ذرا سی بات کسی نے کہہ دی تو منہ بسور کر رونا دھونا شروع کر دیتی ہے۔ بات مزاج کے ذرا سا خلاف ہو تو آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے ہیں۔ کسی کام یا چیز read more [...]

بخار – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج کا بنیادی اصول تو یہی ہے کہ کسی بھی معاملہ یا تکلیف کو اچھی طرح سمجھ کر یعنی علامات کے مطابق دوا دی جائے۔ تاہم ایمرجنسی یا وقتی (Acute) تکالیف کے حوالہ سے ہر وقت ایسا ممکن نہیں ہو پاتا۔ ظاہر ہے کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز تک رسائی بھی بعض اوقات ممکن نہیں ہو پاتی۔ میری تحریروں کا مقصد ہومیوپیتھی کو آسان ترین انداز اور زبان میں عام کرنا ہے تاکہ وقتی تکالیف میں سادہ ترین دوا سے مسئلہ حل کیا جا سکے۔ ہمارا آج کا موضوع وقتی یا موسمی بخار ہے۔ بخار کی تکلیف پرانی ہو یا بار بار ہوتی ہو تو ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی علاج ہونا چاہئے۔ اگر بخار کے پیچھے کوئی خاص وجہ نہ ہو؛ تو مندرجہ ہومیوپیتھک دواؤں میں سے علامات کے مطابق جس دوا کی ضرورت ہو تو دن میں تین چار مرتبہ دینے سے read more [...]

نیند سے بار بار جاگنا – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

بلی کی طرح سونا جاگنا مریض بتاتا ہے کہ میں سوتا جاگتا رہتا ہوں۔ اُس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ دو تین گھنٹے سونے کے بعد مکمل جاگ جاتا ہے۔ یعنی ہر رات وہ تین چار بار جاگتا ہے اور نیند پوری طرح کھل جاتی ہے اور وہ نئے سرے سے سوتا ہے۔ اسے بلی کی طرح سونا جاگنا کہتے ہیں۔ یہ علامت Rubric ہومیوپیتھک لٹریچر میں نہیں تھی۔ جارج وتھالکس George Vithoulkas نے اسے شامل کیا ہے۔ وتھالکس لکھتا ہے کہ مریض سوتا جاگتا، سوتا جاگتا اور سوتا جاگتا رہتا ہے۔ اس سونے جاگنے میں پوری طرح جاگنے کی خصوصیت بہت ضروری ہے۔ مریض جس وقت بھی جاگے؛ پوری طرح جاگتا ہے۔ وہ ہر تین چار بار مکمل جاگتا ہے۔ اتنا جاگتا ہے کہ اپنا کوئی چھوٹا موٹا کام کر لیتا ہے یا باقاعدہ اُٹھ کر کھاتا پیتا ہے اور پھر سو جاتا ہے۔ ایسے مریضوں read more [...]

سلیشیا بچوں کے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

والدین اپنے بچے کو علاج کے لئے لاتے ہیں تو بتاتے ہیں کہ ہمارا بچہ بہت ڈھیٹ اور ضدی ہے۔ تفصیلی کیس لینے پر جو معلومات ملتی ہیں؛ اُن کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے۔ بچے کو بلایا جانا پسند نہیں ہوتا۔ ایسے بچوں کی کیفیت کچھ یوں ہوتی ہے کہ وہ کچھ مانگ رہے ہوتے ہیں؛ مثلاً فرض کریں کہ حسن کہتا ہے کہ امی مجھے آئس کریم دے دیں۔ امی مصروف یا دوسرے کمرے میں ہونے کی وجہ سے جواب نہیں دے رہیں۔ اِس دوران بہن پوچھتی ہے کہ کیا مانگ رہے ہو؟ اب معاملہ بہت گڑ بڑ ہو جائے گا۔ حسن آئس کریم مانگ رہا تھا ماں سے اور بہن نے اس معاملہ میں مداخلت کر دی حالانکہ وہ اِس کی مدد کرنا چاہتی ہے۔ حسن صاحب خوب چیخیں گے اور روئیں گے کہ تم سے تو نہیں کہا تھا۔ ویسے یہ بچے بہت نفیس ہوتے ہیں اور ذمہ دار بھی۔ سکول اور read more [...]

شادی کا شدید ڈر، خوف اور فوبیا – ہومیوپیتھک علاج : حسین قیصرانی

مریض کو اگرچہ خوف ایک ہی ہوتا ہے مگر ہوتا وہ بہت شدید ہے۔ ایسے مریض جب شادی کا سوچتے ہیں تو دہشت زدہ ہو جاتے ہیں۔ اِن میں سے اکثر کو خود بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ کیوں اِس طرح پاگل پاگل ہوئے پھرتے ہیں۔ اُنہیں ایک قسم کا فوبیا ہو جاتا ہے کہ شادی کے بعد اُن کی شخصیت میں بہت کمی رہ جائے گی، اُن کے منصوبے پورے نہیں ہو سکیں گے اور وہ پابند ہو جائیں گے۔ ایسے مریضوں کے ذہن میں بہت اوپر جانے اور ترقی کرنے کی خواہش لاشعور کی گہرائیوں میں ڈیرے ڈال لیتی ہے۔ اِن کی شادی جب کسی طرح کر دی جاتی ہے تو یہ بہت چڑچڑے ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنی زندگی کو بے کار اور بے مقصد سمجھنے لگتے ہیں۔ یہ چڑچڑاپن غصے میں تبدیل ہو جاتا ہے جو انسان کو بد ہضمی اور قبض کا شکار کر دیتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد اُن read more [...]

Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani Helped to Score Good Marks in Exams and Research – Feedback from SABA

SALAAM Dr. Kaisrani,

With your great help and effort I passed my exams with good marks. Even I completed my research work as well, which I was thinking I never be able to complete this due to my bad health.

My health is getting better if I compare before. I remembered, during my exams, I disturbed u lot and u helped me even I rang u late night.

Bundle of thanks.

Regards,

Saba (NOT EASYLOAD WALI)

Back to LIFE within 2 months – Treatment by Hussain Kaisrani, Psychotherapist & Homeopathic Consultant – A feedback

Dear Dr. Hussain Kaisrani, With your great efforts, I have overcome some of my highly disturbing issues regarding my health. Since November last year my health started getting worse. I was in a very bad condition when I contacted you for homeopathic treatment after going through your successful cases on Internet. Sir! I went to different doctors in Islamabad, in my own city Mirpur but couldn’t get positive result rather my physical and emotional health went even worse day by day. Depression, anxiety, fears, phobias, stomachache, acidity, over sensitivity, irritation, anger, sleeplessness, Insomnia being too much emotional all the time, as if I am dreamy state of mind, desperately thinking that my life is going to finish very soon, I can't be cured ever .... all the doctors said you are fine but I knew that I wasn’t. .... I was too much in frustration and hopelessness when I called you as a last resort. You gave me full attention and listened to me and my problems for hours. During last two months I disturbed you many a time in the day and some time even in the midnight. You were always there to help and guide me. I just can’t imagine a doctor can do that much for read more [...]

لیکوریا Leucorrhoea Cured by Homeopathic Treatment – Ms Zara Mghl’s Review

It was late 2008, when I noticed a weird burning sensation along with fungus like discharge and it was so intense that I had to consult a gynaecologist as soon as possible, not even a single Dr told me that it's an infection commonly known as leucorrhoea in females, all of them just gave medicines in different forms, all such medicines just gave me temporary relief for months and it just came back in different form always, I was so hopeless and exhausted as it was converting into stinky discharge in bulk form, after visiting number of doctors and using almost all possible medicines, I decided to take incharge of my own health by searching on net, and I came to know that leucorrhoea have two forms mostly, the fungus or candida which mostly give irritation, burning and itching thick discharge and the second form in which bacteria is involved and it's accompanied by smelly discharge, and mostly patients of leucorrhoea switch in between these two forms time to time, making a patient mentally disturbed and hopeless as if it's never going to end at all ... Here I also came to know that there is no permanent cure for leucorrhoea in allopathy, but naturopathic treatment is the only solution read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]