showcase demo picture

Diseases & Treatment

قبض کا علاج: ہومیوپیتھک علاج کے تقاضے – ایک خط اور اُس کا جواب (حسین قیصرانی)۔

محترم ۔۔۔۔۔ صاحب نے بذریعہ ای میل رابطہ فرمایا ہے اور ایسے کئی پیغامات مجھے روزانہ کی بنیاد پر موصول ہوتے ہیں۔ انہوں نے والدہ کی سالہا سال سے جاری دائمی اور ضدی قبض کا ہومیوپیتھک علاج پوچھا ہے۔ مریضہ کی اِس کے علاوہ کوئی تفصیل دستیاب نہیں کی گئی کہ وہ بلڈپریشر اور شوگر کی مریضہ ہیں۔ قبض کے لئے ہر طرح کی دوائیاں، ٹوٹکے اور نسخے استعمال کرتی آ رہی ہیں مگر صرف وقتی فائدہ ہوتا ہے۔ اُن کی خواہش ہے کہ انہیں کوئی مستقل علاج بتایا جائے۔ میرا جواب ملاحظہ فرمائیے: شدید قبض یا کوئی بھی مرض جب کنٹرول میں نہ آئے تو ضروری ہے کہ مریض کا مکمل کیس لے کر علاج کروایا جائے۔ محض بیماری یعنی قبض کی بنیاد پر کوئی دوائی دینا (چاہے وہ ہومیوپیتھک ہو یا کوئی اَور) محض تُکا لگانا ہوتا ہے۔ read more [...]

دورانِ حمل متلی، قے، سردرد، بلڈپریشر – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

چند ماہ قبل ایک میڈیکل ڈاکٹر (کنسلٹنٹ سرجن صاحبہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا) بغرضِ علاج تشریف لائیں۔ اُنہیں کئی سالوں سے شدید سر درد - میگرین (Migraine) - کی شکایت تھی جس کے لئے وہ ہر ممکن دوائی، ایکسرسائز، یوگا، ٹوٹکے اور نسخے استعمال کر چکی تھیں۔ تفصیلی کیس لیا گیا تو اندازہ ہوا کہ اُنہیں حیض / مینسز / پیریڈز (Menses) کے بھی مسائل تھے۔ PCOS / PCOD اور مستقل Bleeding کا مسئلہ اِس کے علاوہ تھا۔ ہر خاندان کی طرح اُنہیں بجا طور پر اولاد کی خواہش بھی تھی جو اَب فکرمندی اور پریشانی میں بدل چکی تھی۔ پروردگار نے کرم فرمایا کہ ہومیوپیتھک علاج سے شدید اور دائمی سر درد کا مسئلہ تو دو ماہ کے اندر مستقلاً ٹھیک ہو گیا تاہم دیگر مسائل ابھی کسی حد تک جاری تھے۔ اُن مسائل کا حل کرنا صحت مندی کے جذبے read more [...]

Medical Doctor’s Feedback: Migraine Permanently Cured – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

Migraine is such a debilitating condition ... which spoils your routine, energy and skills .. I was once a sufferer of this disease.. I tried every allopathic treatment, yoga exercises and herbal products but everything seemed to increase my problem.. but then i took treatment from homeopathic dr Hussain Qaisrani .. it surprisingly, amazingly my migraine disappeared in few days.. and after a long long time I enjoyed a normal life.. special special thanks to Homeopathic Dr Hussain Qaisrani for bringing me back to normal life.. and now it has been 6 months and i did not have even a single episode of migraine again.. Alhamdolillah .. even though the stress and trigger factors are not fully gone yet i am pain free; as far as headache / Migraine is concerned. I am very happy with your way of treatment. You give importance to those issues which i have been ignoring for long, they have made life miserable, i was not even aware of them and no physician pays any attention to them.. thanx a lot. I also referred few other cases of migraine and other health issues from my medical doctors community to Dr Hussain. I am happy to learn that their issues got cured so nicely. Me and my family’s read more [...]

ہائپوتھائیرائڈزم کیس، ہومیوپیتھک دوا، علاج اور فیڈبیک – حسین قیصرانی HYPOTHYROIDISM

تین ماہ اُدھر کی بات ہے کہ یورپ میں میری ایک کلائنٹ کی معرفت اِس خاتون نے رابطہ کیا۔ کہنے لگیں کہ میری بہن نے آپ کی بہت تعریف کی ہے۔ وہ ماشاءاللہ اتنے بڑے منصب اور عہدے پر ہے کہ اُسے متاثر کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ پھر بھی آپ میرے مسائل حل کر سکیں تو پتہ چلے۔ بولتی چلی گئیں مگر جب درمیان میں ذرا رکتیں تو یہ ضرور کہتیں کہ میں اپنی بہن کی طرح زیادہ تفصیلات میں بالکل نہیں جاؤں گی۔ اپنی ذاتی باتیں کسی سے بیان کرنا مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔ اور ہاں! میری باتیں کسی سے کرنی بھی نہیں ہیں۔ پہلے دو آن لائن انٹرویو بہت رسمی تھے۔ اُن میں اِدھر اُدھر کی باتیں تو بہت ہوئیں لیکن اُن کے اصل مسائل کھل کر سامنے نہ آ سکے۔ تین چار سیشن میں کیس کی جو تفصیلات حاصل ہوئیں وہ کچھ یوں read more [...]

Homeopathic Treatment for Hypothyroidism – Feedback from Denmark

Dear Dr Hussain Kaisrani Sahib, I hope and pray that you and your family are fine by the grace of Allah Almighty! First of all, I would thank to God Almighty as with the grace and blessings of Allah Taala, I am feeling much better than before - especially 80% of my quality of life is positively changed. The credit goes to you Dr Sahib, Homeopathy and your way of treatment. I had already experienced homeopathy for some small issues like influenza, cough and fever etc but the way of your treatment helps, it is amazing and very reliable. I would like to share my quality of life before and after your treatment with the readers of your website and facebook page. The stories and feedback from the patients on your website are very helpful in understanding your treatment methodology. I hope that you will publish my feedback of three months treatment. I am 34 years old living in Denmark. I am married and got two beautiful daughters. I work in a nursery (kinder-garden / Kindergarten. My husband works in Spain in summers and lives in Denmark in winters. I was experiencing HYPOTHYROID since 10 yeas. I used to take following medicines on very regular basis: High potency of thyroxine read more [...]

شیزوفرینیا: ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی بیماری

شیزوفرینیا ایسی ذہنی بیماری ہے جس کا اثر فرد کی سوچ، احساسات اور کردار پر پڑتا ہے۔ اس میں انسانی ذہن بیرونی جسم سے تال میل نہیں کر پاتا تاہم تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی دماغ کے علاوہ دیگر اعضا بھی اس بیماری سے شروع ہی سے متاثر ہونے لگتے ہیں۔ یہ تو سائنس دانوں کو کافی عرصے پہلے سے معلوم تھا کہ عام آبادی کی نسبت شیزوفرینیا کے مریضوں میں جسمانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہوتی ہے، اور اسی لیے ان میں ناگہانی اموات زیادہ ہوتی ہیں۔ شیزوفرینیا میں مبتلا افراد عام افراد کی نسبت اوسطاً 15سے 20 سال قبل فوت ہو جاتے ہیں۔ یہ سمجھا جاتا تھا کہ ان کی خراب جسمانی حالت ان کی بیماری کے ثانوی اثرات کے سبب ہے۔ مثال کے طور پر نفسیاتی امراض کی ادویات سے وزن بڑھنے اور ذیابیطس read more [...]

بواسیر، پائلز، ہیمورائڈز (VARICOSE VEINS / PILES / HEMORRHOIDS) – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

بواسیر کا مرض بہت عام ہے اور یہ بے حد اذیت والی تکلیف ہے۔ باہر کی طرف یا مقعد (Anus) کے اندر یا دونوں مقام پر مسے بن جاتے ہیں۔ یہ مسے کوئی نئی ساخت نہیں ہوتے بلکہ مریض کی اپنی ہی وریدوں میں اُس مقام پر غلیظ خون جمع ہو جاتا ہے جو مسوں / موہکوں کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بواسیر / پائلز خونی بھی ہوتی ہے اور بادی یا اندھی بھی۔ جس میں خون نہیں نکلتا؛ عام زبان میں اُسے بادی بواسیر کہتے ہیں۔ بادی بواسیر میں مسے سوج جاتے ہیں اور اُن میں شدید جلن اور بے پناہ درد کی وجہ سے مریض کے لئے چلنا، بیٹھنا اور بعض مریضوں میں لیٹنا تک بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔ مقعد میں مستقل بوجھ کا احساس، چبھن، خارش اور بے آرامی مریض کے دل و دماغ پر بہت اثر کرتی ہے۔ انسان کو کسی حالت میں read more [...]

امتحان، سٹیج، انٹرویو اور پریزینٹیشن کے ڈر، خوف، فوبیا اور تشویش کا کامیاب ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ نے فون پر رابطہ فرمایا۔ انہوں نے تقریباً روتے ہوئے اپنا مسئلہ ڈسکس کیا: صبح یونیورسٹی میں میری فائنل پریزینٹیشن (Presentation) ہے جس کے لئے میں نے پچھلے تین ماہ دن رات ایک کر دیا۔ میری تیاری ہر طرح سے مکمل ہے اور کل اپنے سپروائزر سے تفصیلی نشست ہوئی۔ مَیں نے اُن سے ایسے تمام نکات پر بات کی کہ جو مجھے واضح نہیں تھے۔ انہوں نے مجھے بڑی وضاحت سے سب کچھ سمجھایا۔ اب یہ حالت ہے کہ مجھے اپنے سوالات تو پوری طرح یاد ہیں مگر سپروائزر نے جو راہنمائی کی؛ اُس کا ایک لفظ بھی ذہن میں نہیں آ رہا۔ میرا دماغ بالکل خالی ہے۔ پریزینٹیشن کا مجھے کچھ یاد ہی نہیں آ رہا۔ میں مستقل کانپ رہی ہوں اور میرا رنگ سفید ہو رہا ہے۔ اچانک بے پناہ سستی اور کمزوری محسوس ہونا شروع ہو گئی ہے۔ read more [...]

– پاکستان میں پانچ لاکھ مریضوں کے لیے ایک نفسیاتی معالج – عابد حسین

22 سالہ صبا کو کھانا دیکھتے ہی گھبراہٹ ہونے لگتی تھی۔ کسی بھی قسم کا کھانا اپنے سامنے دیکھتے ہی ان کو جیسے متلی کی کیفیت محسوس ہونے لگتی تھی۔ ان کو ایسا لگتا تھا کہ شاید کھانا ان کے حلق میں پھنس جائے گا اور انھیں پھندا لگ جائے گا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا: 'مجھے کھانے کی کوئی شے دیکھتے ہی ڈر لگنے لگا تھا۔ اسے دیکھتے ہی مجھے ہول اٹھتا تھا کہ اگر میں اس کے قریب بھی گئی تو مجھے کچھ ہو جائے گا۔ اور اس ڈر و خوف اور اضطرابی کیفیت نے میری زندگی ایسی اجیرن کر دی جس کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔' صبا( فرضی نام)، جو خود بھی ڈاکٹر ہیں، جس کیفیت سے گزر رہی تھیں اسے طب کی زبان میں 'اینگزائیٹی' یا 'اضطرابی' کیفیت کہتے ہیں اور وہ پاکستان میں ایسے لاکھوں کم عمر افراد read more [...]

پاکستان میں ذہنی اور دوستوں کا دباؤ منشیات کے استعمال کی اہم وجہ – ریاض سہیل

کراچی میں آپ کو اکثر فلائی اوورز کے نیچے، لیاری ندی کے کناروں پر اور بعض علاقوں کے میدانوں میں لوگ سر پر چادر اوڑھے دھواں پھونکتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ان کے کپڑے میلے کچیلے اور بال مٹی اور دھول سے اٹے ہوتے ہیں۔ منشیات کے عادی ان افراد کے حلیے اور ٹھکانوں سے تو اکثر لوگ باخبر اور واقف ہیں لیکن شہر کے پوش علاقوں میں اعلیٰ درس گاہوں کے نوجوان بھی منشیات میں مبتلا ہو رہے ہیں، جس سے والدین اور متعلقہ محکمہ لاعلم رہتے ہیں۔ شہر میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مراکز میں ان دنوں ایک نئے نشے کے عادی نوجوانوں کو لایا جا رہا ہے، جسے کرسٹل میتھ کہا جاتا ہے۔ اس کا شکار عموماً نجی تعلیمی اداروں اور امیر گھرانوں کے نوجوان بن رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک بحالی مرکز میں ایک نوجوان read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]