سعدیہ عاطف صاحبہ ماہرِ نفسیات اور آٹزم کی تکلیف میں مبتلا -- آٹسٹک -- بچوں کی تربیت اور تحقیق میں مصروف ہیں۔ ہمارے اچھے باہمی مراسم ہیں اور اُن سے آٹزم کے حوالہ سے چند نشستیں بھی ہو چکی ہیں۔ اُن کی یہ تحریر (اگرچہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے نہیں ہے تاہم) اِس موضوع پر معلومات فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔ "صحافی" کے شکریہ کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے۔
آئٹزم (Autism) خود میں مگن رہنے کی کیفیت کا نام ہے، یہ دنیا کے ہر خطے، رنگ ونسل اور طبقے میں بلا امتیاز پایا جانے والا مرض ہے، اس کی علامتیں پیدائش کے ابتدائی تین سال کے دوران کسی بھی وقت ظاہر ہوسکتی ہیں، کچھ بچے ابتدائی دو سال کے دوران بولنے اور سیکھنے کے عمل سے گزرتے ہیں پھر اچانک تین سال کی عمر تک پہنچنے تک ان صلاحیتوں کو read more [...] Diseases & Treatment
آٹزم ۔۔۔ بچوں کی صلاحیتیں متاثر کرنے والی تکلیف ۔۔۔ سعدیہ عاطف لاہور
سعدیہ عاطف صاحبہ ماہرِ نفسیات اور آٹزم کی تکلیف میں مبتلا -- آٹسٹک -- بچوں کی تربیت اور تحقیق میں مصروف ہیں۔ ہمارے اچھے باہمی مراسم ہیں اور اُن سے آٹزم کے حوالہ سے چند نشستیں بھی ہو چکی ہیں۔ اُن کی یہ تحریر (اگرچہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے نہیں ہے تاہم) اِس موضوع پر معلومات فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔ "صحافی" کے شکریہ کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے۔
آئٹزم (Autism) خود میں مگن رہنے کی کیفیت کا نام ہے، یہ دنیا کے ہر خطے، رنگ ونسل اور طبقے میں بلا امتیاز پایا جانے والا مرض ہے، اس کی علامتیں پیدائش کے ابتدائی تین سال کے دوران کسی بھی وقت ظاہر ہوسکتی ہیں، کچھ بچے ابتدائی دو سال کے دوران بولنے اور سیکھنے کے عمل سے گزرتے ہیں پھر اچانک تین سال کی عمر تک پہنچنے تک ان صلاحیتوں کو read more [...] Homeopathic Treatment Cures Nail Fungus, Cracked and Rough Skin and Fungal Infection – Feedback
Dear Dr. Hussain Kaisrani Sb
I am writing this to pay my heartfelt and profound appreciation for your treatment regarding fungus issues which I had been bearing since many years; like nail fungus, cracked and rough skin of feet and fungal infection between the fingers.
You treated my nail fungus in such a way that it is hardly possible to differentiate that specific nail from the others. It's perfectly normal not only in appearance but inside too, and it is growing like the other nails.
My cracked and rough skin is smooth now.
Infection between the fingers which appeared every winter, cured completely and I spent this winter free of this infection.
Before your LIFE treatment I had rough, weak and pale nails with white marks on it. There was no life in them. In fact, You saved them.
Your special concern, personal attention and professional services have played a vital role in my recovery.
I must say you solved my issues with a great care and patience since it took time to heal.
You cared from your heart and I trusted! You are great, sweet doctor!
Thanks to Allah! And thank you doctor and finally thanks to Homeopathy!
OLD PHOTOS
read more [...] محبت کی ناکامی، بے وفائی اور دھوکے کا دکھ – ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
یہ کہانی ہے یورپی معاشرے میں پلنے، بسنے اور زندگی کے اَن گنت مسائل سے دوچار ہونے والی ایک نوجوان لڑکی کی؛ اوائل عمر میں ہی، جس کے ماں باپ میں علیحدگی ہوگئی۔ وہ جس سرپرست کے زیرِ نگرانی پرورش پانے پر مجبور ہوئی؛ اُس نے اُسے ہر ممکن "ظلم و زیادتی" کا نشانہ سالہا سال بنایا۔ کالج میں جس کلاس فیلو سے عشق ہوا؛ اُس نے اِن کی بہترین دوست سے شادی رَچا لی۔ زندگی کے ہر اہم موڑ پر دھکے، ڈھکوسلے اور دھوکے ملے۔
اب جبکہ وہ ایک ریسرچ پراجیکٹ پر دو سال سے مصروف ہے تو اُسے اپنے سے دُگنی عمر کے سپروائزر سے عشق ہوا، وعدے وعید ہوئے، اِنہوں نے اپنی محنت سے کمایا ہوا سارا سرمایہ اُن پر لُٹا دیا کہ آخرکار سب کچھ اُسی کا ہی تو ہے۔ کوئی تین ماہ پہلے پتہ چلا کہ وہ کسی اَور کے ساتھ پینگیں بڑھا read more [...] ہومیوپیتھک دوا (Arsenicum Album) آرسنیک البم- جارج وتھالکس
ایکونائٹ: جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور ہومیوپیتھی” (ترجمہ، ڈاکٹر مسعود یحییٰ، ڈاکٹر بنارس خان اعوان) سے اقتباس
رعشہ – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی ،Huntington’s Chorea, Chorea
کانپنا، عجیب و غریب جسمانی حرکت، بے ڈھب چال، ہاتھ، پاؤں اور چہرہ کے عضلات کا بغیر ارادہ پھڑکنے، بعض اوقات ناچنے کی سی جسمانی حرکت کو رعشہ یا کوریا (CHOREA) کا مرض سمجھا جاتا ہے۔ یہ علامات بچوں میں، پانچ چھ سال کی عمر کے بعد نمودار ہونا شروع ہوتی ہیں۔ ابتداء میں ایک بازو یا ایک ٹانگ اور بعض اوقات دونوں متاثر ہوتی ہیں۔ بچے کی حرکت میں ایک جھٹکا سا محسوس ہوتا ہے جو دیکھنے والوں کو بھی نظر آ جاتا ہے۔
اُٹھنے، بیٹھنے میں، کوئی چیز اٹھانے اور رکھنے میں، روٹی کا نوالہ توڑنے، اٹھانے اور کھانے میں، بولنے میں، لکھنے میں بچہ کے بیرونی اعضاء میں بے چینی رہتی ہے جو اس کی حرکات سے نظر آتی ہے۔ بچہ ایک حالت میں زیادہ دیر نہیں رہ سکتا، ہر وقت پوزیشن تبدیل کرتا رہتا ہے۔ اگر بیٹھا یا read more [...] اکیلے باہر جانے کا ڈر – ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
یہ فیڈبیک ہے ایک نوجوان بچی کا جو، ماشاءاللہ، آجکل پاکستان کی ٹاپ لیول یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ ہیں۔ مہینہ بھر قبل اُس نے اپنا کیس فون پر ڈسکس کیا۔ کافی سارے ڈر، خوف اور فوبیاز کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا اور اہم ترین مسئلہ یہ تھا کہ وہ کسی صورت بھی اکیلے باہر نہیں جا سکتی تھیں۔ چونکہ وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے؛ اس لئے یہ مسئلہ کبھی اُن کے لئے اتنا بڑا نہیں رہا۔ گھر کا کوئی فرد، ملازمہ، ڈرائیور یا گارڈ ہمیشہ ساتھ رہتا چاہے کہیں بھی جانا ہوتا۔ یونیورسٹی میں البتہ کبھی کبھار تھوڑی سی دقت ہونے لگی تھی مگر کام چل ہی رہا تھا۔ میری ایک سابقہ کلائنٹ نے جب اُنہیں قائل کرنے کی کوشش کی تو اُنہیں یقین نہ آیا کہ ایسے مسائل مرض میں شمار ہوتے ہیں اور ہومیوپیتھک علاج اور کونسلنگ سے حل بھی read more [...] باہر کی داوئی سے ڈر لگتا ہے اور ہومیوپیتھک دوائی سے سکون رہتا ہے — آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
سچ تو یہ بھی ہے اب باہر کی دوائی سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔ آپ کی دوائی سے ہم کو سکون رہتا ہے
مہربانی سر جی ۔۔۔۔۔۔۔ سر جی مَیں تین سال تک ڈاکٹرز کے پاس جاتا رہا مگر کسی نے بھی مجھے وقت نہیں دیا؛ نہ ہی بہتر دوائی دی۔ نشے والی گولیاں تک دے دی۔ میری عمر ابھی اتنی نہیں تھی جتنا میں صحت سے خراب ہو گیا ۔۔ مجھے جو بھی تھا ڈاکٹر نے مجھے بہتر کرنا تھا مگر ادھر فیس کی فکر اور گاہک والا چکر ہے سب ۔۔ بہت کم ڈاکٹر ہیں جو انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ۔۔۔ ان میں سے ایک آپ بھی ہو ۔۔۔
میں کبھی کبھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کے آپ کے پاس وقت کیسے نکل آتا ہے ۔۔۔۔
خوش قسمت مریض ہیں وہ جو آپ کے پاس آ جاتے ہیں اگر دوائی مکمل لے تو جیسے آپ بتاتے ہو ۔۔۔
اللہ آپ کو اَور ہمت دے۔ ہماری دعا آپ کے ساتھ ہے read more [...] شہریار کیوں روتا ہے؟ اِس لیے کہ اُس کا دل کرتا ہے – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔
معدہ کی تکالیف – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج: حسین قیصرانی
معدہ کی عام تکالیف کی وجہ کھانے میں بدپرہیزی ہوتی ہے۔ اگر یہ وجہ نہ ہو تو پھر موروثی مزاج کا عمل دخل ہوتا ہے جس کے لئے معدہ کا نہیں؛ اُس مزاج کا علاج کرنا ہوتا ہے۔ مزاج کے علاج سے معدہ اور اُس کی ساری تکلیفیں بھی ٹھیک ہو جایا کرتی ہیں۔
ہوتا یوں ہے کہ غذا کی بے احتیاطی اور بے قاعدگی کی وجہ سے معدہ میں اکثر تیزابیت پیدا ہوتی ہے۔ غذا میں خمیر سا اٹھتا ہے اور ہوا پیدا ہونے لگتی ہے۔ یہ ہوا پیدا ہونے کا سلسلہ آنتوں میں بھی جاری رہتا ہے۔ غذا کی حالت اور کیفیت خراب ہو جاتی ہے۔ پیٹ میں اپھارہ پیدا ہوجاتا ہے۔ پاخانہ عام طور پر غیر منہضم خارج ہوتا ہے۔ بعض اوقات قبض کی شکایت ہو جاتی ہے۔ تیزابیت ہی کی وجہ سے ریح کے درد، گردوں، مثانہ اور پتہ میں پتھری، معدہ میں زخم یا آنتوں میں read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 