غریبی اپنے ساتھ جو مصیبتیں لاتی ہے اس کا اندازہ ہر قلبِ حساس بآسانی کرسکتا ہے۔ لیکن ایک غلط معاشرہ میں دولت کی فراوانی جس قسم کی تباہیاں لاتی ہے، اس کا تصور عام طور پر نہیں کیا جا سکتا۔ ان تباہیوں کا ایک گوشہ وہ ہے جس کا اندازہ مجھے بہ حیثیت ایک ڈاکٹر کے ہوا۔ اور انہی کی ایک خفیف سی جھلک میں اس وقت آپ کو دکھانا چاہتی ہوں۔ جہاں تک بیماری اور اس کے علاج کا تعلق ہے؛ غریبی کی پیدا کردہ مصیبت ایک ہی نوعیت کی ہوتی ہے۔ مثلاً یہ کہ ایک غریب بیوہ اپنی اکلوتی بیٹی کو لے کر آتی ہے جو ایک خطرناک اور مہلک بیماری کا شکار ہے۔ میں اسے دوائی لکھ کر دیتی ہوں۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ حتیٰ الامکان دوائی سستی ہو۔ وہ نسخہ ہاتھ میں لے کر پوچھتی ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ یہ دوائی بازار سے کتنی قیمت read more [...] Diseases & Treatment
دولت کی پیدا کردہ بیماریاں – پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ درانی
غریبی اپنے ساتھ جو مصیبتیں لاتی ہے اس کا اندازہ ہر قلبِ حساس بآسانی کرسکتا ہے۔ لیکن ایک غلط معاشرہ میں دولت کی فراوانی جس قسم کی تباہیاں لاتی ہے، اس کا تصور عام طور پر نہیں کیا جا سکتا۔ ان تباہیوں کا ایک گوشہ وہ ہے جس کا اندازہ مجھے بہ حیثیت ایک ڈاکٹر کے ہوا۔ اور انہی کی ایک خفیف سی جھلک میں اس وقت آپ کو دکھانا چاہتی ہوں۔ جہاں تک بیماری اور اس کے علاج کا تعلق ہے؛ غریبی کی پیدا کردہ مصیبت ایک ہی نوعیت کی ہوتی ہے۔ مثلاً یہ کہ ایک غریب بیوہ اپنی اکلوتی بیٹی کو لے کر آتی ہے جو ایک خطرناک اور مہلک بیماری کا شکار ہے۔ میں اسے دوائی لکھ کر دیتی ہوں۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ حتیٰ الامکان دوائی سستی ہو۔ وہ نسخہ ہاتھ میں لے کر پوچھتی ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ یہ دوائی بازار سے کتنی قیمت read more [...] خواتین کی شرمگاہ میں خارش کا ہومیوپیتھک علاج – مرکیورس کیس (پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان)۔
خارش اور کھجلی بہت ہی تکلیف دہ کیفیت و علامت ہے جو کہ مریض کے لئے جسمانی کے ساتھ ساتھ نفسیاتی کرب اور تشویش کا باعث بنتی ہے۔
ذرا تصور میں لائیے کہ اگر یہ خارش کسی خاتون کے پرائیویٹ اعضاء یعنی شرمگاہ میں ہو تو کس قدر اذیت اور پشیمانی کا سامان اپنے اندر رکھتی ہو گی؛ اُس عفت مآب کو یہ عارضہ دکھ، شرمندگی اور مستقل بے چینی میں مبتلا کرتا رہتا ہوگا۔
یہ کیس ایسے ہی مسئلہ کا شکار ایک محترمہ کا ہے جس کی عمر 25 سال تھی۔ اُس کی شرمگاہ کے متاثرہ حصوں پر جب پیشاپ لگتا تھا تو بے پناہ خارش اور تکلیف ہوتی تھی۔ پانی سے دھونے کے بعد تکلیف کی شدت، البتہ کم ہو جاتی تھی۔
کیس کی تفصیل لینے پر اندازہ ہوا کہ تکلیف کے دو پہلو نمایاں تھے۔ اول یہ کہ رات ہوتے ہی خارش بڑھ جاتی تھی اور دوم یہ read more [...] بیماری اور جذبات میں کیا تعلق ہے – میرا نقطہ نظر (حسین قیصرانی)۔
قدرت نے غیر ضروری یا زائد مواد کے اخراج کے کئی راستے رکھے ہیں - پسینہ، گیس، پیشاپ، پاخانہ، جِلد کے اُبھار وغیرہ۔
منفی جذبات - غم و غصہ، نفرت اور صدمہ وغیرہ - کے اخراج کا کوئی مستقل اور آسان راستہ نہیں ہے۔ اِس لئے اِن کو توازن میں رکھنے کی ہدایات اور راہنمائی پر عمل کرنا ضروری ہے۔ آجکل کے تیز رفتار اور مادی دَور میں جذبات میں توازن قائم رکھنا بہت مشکل ہے۔
یاد رکھئے! جذبات کا اثر دل پر پڑتا ہے اور وہ اپنے آپ کو بچانے کے لئے ان نقصان دہ اثرات کو نسبتاً کم اہم اعضاء کی طرف منتقل کر دیتا ہے۔ بلڈپریشر، شوگر، سر درد، نیند اور معدے کی خرابی وغیرہ دراصل جذبات کے توازن کی خرابی ہی کا اظہار ہیں۔ جب تک اصل تکلیف یعنی جذباتی مسائل کا علاج نہیں ہوتا، صحت کی خرابی بڑھتی ہی چلی read more [...] بچوں میں شدید ضد، غصہ اور تنگ مزاجی ۔ ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
لیکوریا ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
صرف ایک خوراک اور اتنا اچھا رزلٹ؟ - ایک کلائنٹ کی خوشگوار حیرت (فیڈبیک)
ابھی کل کی بات ہے کہ ایک خاتون (جو اس پیج کی ممبر ہیں) نے اِسی پیج پر رابطہ کر کے پوچھا کہ لیکیوریا کا مستقل علاج ممکن ہے؟ وہ کئی سالوں اور کئی طرح کے علاج کروانے کے بعد اب اِس مقصد کے لئے مزید دوائیاں کھانے کے لئے آمادہ نہیں تھیں۔
اُن کو بتایا گیا کہ صحیح علاج کے لئے مکمل اور تفصیلی کیس ڈسکس کرنا ضروری ہے۔ کل رات کو ہی وہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔ کوئی گھنٹہ بھر نشست ہوئی اور صرف چند گولیاں دوائی کی لے کر رخصت ہو گئیں۔
آج اپنے فیڈبیک میں خوشگوار حیرت کا اظہار فرماتے ہوئے کہا:
"علاج کے پہلے دن، میں نے، ابھی صرف دوسری خوراک لی ہے؛ اِس لئے ابھی واضح طور پر تو کچھ کہنا مشکل ہے۔ جیسا کہ میں نے اپنے read more [...] مَیں اتنی جلدی کیسے تبدیل ہو گئی؟ – فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
یہ فیڈبیک ہے میری ایک نئی آن لائن کلائنٹ کا۔ انہیں ہومیوپیتھک علاج شروع کئے ابھی صرف دوسرا دن ہے۔
اِن کے مسائل کی تفصیل طول طویل ہے لیکن اہم ترین میں سے ایک یہ کہ اُنہیں غصہ بہت زیادہ آتا ہے۔ ہر وقت چڑچڑی، آوازار اور پریشان رہتی ہیں۔ پیاس بہت کم لگتی ہے اور بھوک نسبتاً زیادہ۔ ان حالات میں معدے کا خراب ہونا بنتا ہے سو وہ خراب ہے۔ نیند بھی ڈسٹرب ہے، منفی اور پریشان کُن سوچوں نے جیسے گھر ہی ان کے ہاں بنا چھوڑا ہے۔
محترمہ ایک گورنمنٹ ادارے میں کام کرتی ہیں جہاں دوسری کولیگ بھی موجود ہوتی ہیں۔ ویسے تو کوئی نہ کوئی بات اُن میں سے کر ہی دیتا ہے جس سے اِنہیں رات گئے تک وہ بات رہ رہ کر یاد آتی رہتی ہے اور پریشانی رہتی ہے کہ میں نے اُن کو جواب کیوں نہ دیا۔
اگر کوئی براہِ read more [...] Curing the Chronic Asthmatic Cough with Homeopathic Treatment – A feedback
I am very much happy and satisfied with the cough issue after taking your medication
I had consultanted so many good specialist for cough and breathing issues but they all gave me temporary solutions
Due to cough issue it was so hard to spend routine activities
But after one month now I can say my cough issue have been 95% resolved
Thanks for your all guidelines and support
———————
کھانسی: ہومیوپیتھک علاج اور ہومیوپیتھی ادویات – حسین قیصرانی
سُوکھا، کمزور جسم – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
ATROPHY, MARASMUS – Homeopathic Treatment and Homeopathic Remedies Urdu
سوکھے یا اٹروفی ATROPHY یا مراسمس MARASMAS یا جسم کی بہت کمزوری اور پتلا ہونے کا مرض عموماً بچوں میں ہوتا ہے۔ اس مرض میں مُبتلا بچے اچھی بھلی غذا کھانے پینے کے باوجود سوکھتے چلے جاتے ہیں۔ بالعموم سُوکھا ٹانگوں سے شروع ہو کر اوپر کو جاتا ہے۔ اکثر اسہال ہوئے رہتے ہیں اور بعض اوقات کھانسی اور بخار بھی لمبے عرصے تک یا بار بار ہوتا رہتا ہے۔ بالعموم بے چینی اور مستقل بے سکونی کا مزاج ہوتا ہے۔ یہ بے آرامی ذہن، دل اور دماغ کے ساتھ ساتھ سوچوں اور فیصلوں میں بھی ہوتی ہے۔ انسان میٹھا بہت پسند کرتا ہے۔ باہر گھومنے اور سیر سپاٹوں کا بہت شوق ہوتا ہے۔ زیادہ دیر ایک جگہ یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنا اچھا نہیں لگتا۔ سوتے میں دانت کرٹنے کی عادت ہوتی read more [...] بچے اور ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
Bedwetting, Anger and Behavior problem – Homeopathic Treatment: A feedback from Online Client
The situation was quite different from usual days. Below is my feedback.
Bedwetting:
Since the administration of medicine, there have been 4-5 occasions of bed wetting. At 2 occasions, he even woke up to go to the toilet. For the remainder of the month, no bed wetting. Some of the factors involved were:
Sufficient time between dinner and going to bed. This gave him opportunity to empty his bladder before retiring to bed.
On the other hand, when wets the bed, I note that there is not sufficient time between dinner and going to bed. Secondly, he is too tired and deep in sleep that he couldn’t get up.
He also told me that sometimes he just let pass the urine because he feels that it will happen before he could reach toilet. I already discussed with him this issue and tried to explain.
Overall Behavior:
He had a very good month. Most of the time, it was school holidays. With guests around, he enjoyed to its full. Most of the times, he was in good mode. Rarely showed signs of anger.
He also controlled himself quite well when we returned from Saudi Arabia. He cried for some time but generally remained quite composed.
School:
He is getting quite responsible read more [...]

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 