آج، اتوار کے دن، پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان سے مخصوص اور نایاب پوٹینسی پر گفتگو ہوئی۔ میرے لئے نایاب پوٹینسی کا معاملہ بالکل ہی نئی بلکہ اچنبھے کی بات تھی۔ ہومیوپیتھک لٹریچر میں جب اور جہاں نایاب پوٹینسی کا تذکرہ ملتا ہے وہاں، بالعموم، صرف دو امور پر بحث ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ اِس کا دستیاب نہ ہونا اور دوسرے اِس کے اِستعمال پر بے یقینی کا اظہار۔ اِن حالات میں اگر کہیں علاج میں پھرپور کامیابی کسی مخصوص پوٹینسی کے ضمن میں پڑھتے بھی ہیں تو وہ معاملہ صرف علمی حد تک محدود رہتا ہے۔
اب جب ڈاکٹر خان نے پوٹینسی کے ضمن میں اپنے گہرے علم اور اُس کی کلینیکل اہمیت کو پیش کیا تو نایاب پوٹینسی پر ہمارا یقین پُختہ کر دیا۔ انہوں نے عظیم ہومیوپیتھس مثلاً ڈاکٹر گورینسی، ڈاکٹر نیش، read more [...] Homeopathy in Urdu
ہومیوپیتھک علاج میں نایاب پوٹینسی کا اِستعمال – ڈاکٹر ایل ایم خان (انڈیا) کے ساتھ ایک علمی نشست کا احوال
آج، اتوار کے دن، پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان سے مخصوص اور نایاب پوٹینسی پر گفتگو ہوئی۔ میرے لئے نایاب پوٹینسی کا معاملہ بالکل ہی نئی بلکہ اچنبھے کی بات تھی۔ ہومیوپیتھک لٹریچر میں جب اور جہاں نایاب پوٹینسی کا تذکرہ ملتا ہے وہاں، بالعموم، صرف دو امور پر بحث ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ اِس کا دستیاب نہ ہونا اور دوسرے اِس کے اِستعمال پر بے یقینی کا اظہار۔ اِن حالات میں اگر کہیں علاج میں پھرپور کامیابی کسی مخصوص پوٹینسی کے ضمن میں پڑھتے بھی ہیں تو وہ معاملہ صرف علمی حد تک محدود رہتا ہے۔
اب جب ڈاکٹر خان نے پوٹینسی کے ضمن میں اپنے گہرے علم اور اُس کی کلینیکل اہمیت کو پیش کیا تو نایاب پوٹینسی پر ہمارا یقین پُختہ کر دیا۔ انہوں نے عظیم ہومیوپیتھس مثلاً ڈاکٹر گورینسی، ڈاکٹر نیش، read more [...] ایک شفایاب کیس پیچیدہ علامات، تشخیص محنت طلب- ڈاکٹر بنارس خان اعوان
منگنی ختم ہوئی مگر زندگی تو نہیں – آن لائن کلائنٹ کا مسرت اور شکریہ سے بھرپور فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
ایک جوان بچی کے لئے منگنی کا ٹوٹنا کسی الم ناک سانحے سے کم نہیں ہوتا۔ خاص طور پر جب منگنی کا عرصہ کم و بیش تین سال تک محیط رہا ہو۔ عمر کے اِس حصہ میں تین سال کی مدت بہت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اِسی دوران میں ہی تو معقول رشتے آنے ہوتے ہیں۔
منگنی ٹوٹنے کے بعد کئی قسم کی کہانیاں میں بھی عام ہو جاتی ہیں یا کر دی جاتی ہیں۔ اِن سارے عوامل کی وجہ سے اکثر بچیاں زندگی سے کٹ جاتی ہیں۔ لوگوں سے ملنے بلکہ اپنے کمرے سے باہر نکلنا تک بھی چھوڑ دیتی ہیں۔ اُن کے ذہنی اور نفسیاتی مسائل بڑھ جانے کا اثر اُن کی جسمانی صحت پر بہت برا پڑتا ہے۔
میری اِس کلائنٹ نے بھی یہ سب کچھ سہا، بھگتا اور برداشت کیا۔ اُس کی ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی صحت بہت ہی خراب ہو گئی۔ اُس کی دنیا عملاً اُس کے کمرہ read more [...] ہومیوپیتھک علاج میں کیس ٹیکنگ اور فیڈبیک کی ایک مثال- حسین قیصرانی
ایک کلائنٹ کا تازہ ترین فیڈبیک
میرے اس نئے کلائنٹ کو کافی سارے مسائل (جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی) درپیش ہیں۔ میری اُن کے ساتھ ایک ماہ میں یہ تیسری نشست تھی جو بطورِ خاص چُھٹی کے دن (اتوار کو) رکھی۔ تین سے پانچ بجے شام مسلسل دو گھنٹے کیس ٹیکنگ ہوئی۔ اتنی سوچ بچار اور ڈسکشن کے بعد ایک ہومیوپیتھک دوا منتخب کی اور اُس کی دو خوراکیں اُس رات کھانے کی ہدایت کے ساتھ رخصت کیا۔ آج اُن کا فیڈبیک موصول ہوا جو یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔
فرماتے ہیں:
آپ نے کل جو دوا مجھے دی تھی اُس کی دو خوراکیں کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ہی میں نے اپنے آپ کو بہت پُرسکون محسوس کیا۔ ایک مستقل بے سکونی کی کیفیت، بے آرامی کا احساس اور اعصاب میں کھچاؤ تو ختم ہوا ہی اور ساتھ ہی دل کی دھڑکن میں بھی خاصی کمی ہو read more [...] اہمیت کے لحا ظ سے علامات کی درجہ بندی
ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں؛ غلطی کہاں ہوتی ہے؟ – حسین قیصرانی
آج سارا معاشرہ ایلوپیتھک طریقہ علاج سے ہی متاثر ہے جس میں بالعموم کیس ٹیکنگ گہرائی میں نہیں ہوا کرتی۔ مریض اپنے چند مسائل بیان کرتا ہے اور دوائیاں دے دی جاتی ہیں۔
ہومیوپیتھی علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں صرف مرض یا تکلیفوں کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ مریض کا علاج ہوتا ہے۔ اِس میں کیس ٹیکنگ، مریض کے ہر پہلو کو مدِ نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔ مریض کو کوئی ایک دوا دی جاتی ہے جو اُس کی موجودہ کنڈیشن یا سطح کی دوا ہوتی ہے۔ ڈاکٹر کو معلوم ہوتا ہے کہ تکلیف کا اصل سبب کیا ہے لیکن اس کی اوپر کی سطح یا بظاہر کوئی اَور تکلیف ہو سکتی ہے۔ جب تک اوپر کی تہہ کو صاف نہیں کریں گے کوئی ہومیوپیتھک دوائی کماحقہٗ کام نہیں کرے گی یا کم از کم مریض کی نظر میں دوا یا علاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
یہ read more [...] حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔
یہ موضوع صرف بچیوں اور خواتین سے متعلق ہے۔ تفصیل میں جائے بغیر حیض یا ماہواری کے حوالہ سے عام طور پر پائی جانے والی تکالیف اور اُن سے متعلقہ ہومیوپیتھک دواؤں اور علاج کا ذکر کیا جائے گا۔ کسی ایک تکلیف کے ضمن میں کئی دواؤں کا نام درج ہے۔ ایک ماہر ڈاکٹر، مریضہ کی کیفیت اور دیگر علامات کو سامنے رکھ کر کوئی ایک دوا منتخب کرتا ہے۔ ہومیوپیتھی کا اصول ایک وقت میں ایک ہی دوا کا ہے۔ دوا کی طاقت (پوٹینسی) اور خوراک کا تعین مریضہ کی تمام تفصیل سمجھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ ہومیوپیتھک دوائیں نقصان نہیں پہنچاتیں۔ اِن کے سائیڈ افیکٹس صرف اِسی صورت میں نہیں ہیں کہ دوا کا انتخاب صحیح ہو، اُس کی پوٹینسی (طاقت) اور خوراک مریض (مرض) کی کیفیت کے موافق read more [...] ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ٹیلیفون مکالمہ
کھانسی: ہومیوپیتھک علاج اور ہومیوپیتھی ادویات – حسین قیصرانی
سانس کی تکلیف، دائمی کھانسی یا بلغمی مزاج کے مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم میں بہت زیادہ دقت اور کوفت برداشت کرنا پڑتی ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم، مستقل نزلے زکام کا باعث بنتی رہتی ہے (جسے اکثر اوقات الرجی کا نام بھی دیا جاتا ہے)۔ یہ بلغم بعض اوقات شدید کھانسی کے باوجود بھی باہر نہیں نکلتی، نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے اور پھر پھیپھڑوں کے سخت نقصان کا سبب بنتی ہے۔ شدید کھانسی عموماً کئی ہفتوں تک جاری رہتی ہے۔ کھانسی کسی بھی نوعیت کی ہو اس کا تعلق نظام تنفس میں پیدا ہونے والے کسی نقص سے ضرور ہوتا ہے۔ گلے کی خرابی، حلق میں تکلیف، سانس کی نالی، پھیپھڑوں کی خرابی یا دل کی تکالیف کھانسی کا سبب بنتی ہے۔ اگر کھانسی لمبا عرصہ جاری رہے تو اس کا علاج وقتی read more [...] مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔
ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ نہیں تھا۔
بدقسمتی یا خوش قسمتی سے، اُن کے معدہ کی شدید خرابی، کمر اور گردن کے مہروں / ڈسکس کی تکلیف اور شیاٹیکا (sciatica) کے مسائل اس نہج پر پہنچ گئے کہ Pain Killers کا استعمال بھی وقتی فائدہ تک نہیں read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 