کوئی پانچ ماہ اُدھر کی بات ہے کہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ فیملی اپنے سترہ سالہ بیٹے کے ساتھ تشریف لائی۔ اُن کو میرے ایک محترم مہربان نے بھیجا تھا حالاں کہ وہ خود پاکستان میں صف اول کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور استادوں کے استاد ہیں۔ میرے دل میں ان کا بہت احترام ہے۔
ماں باپ کے بقول بچے کا مسئلہ صرف اور صرف ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ اُس کا قد چھوٹا رہ گیا تھا اور اب کافی عرصہ سے بالکل ہی رکا ہوا تھا۔ انہوں نے اس حوالہ سے ہر طرح کے علاج کروائے اور ہومیوپیتھک شرطیہ اونچا قد لمبا کورس بھی جاری رکھے۔ اُن دوائیوں سے قد اور جسامت میں تو معمولی اضافہ تک نہیں ہوا لیکن بیٹے کی ٹینشن اور بے قراری پریشان کن حد تک بڑھ گئی۔ چھوٹے یا لمبے قد کا مسئلہ اب جسمانی سے زیادہ جذباتی اور نفسیاتی مسئلہ read more [...] Homeopathy in Urdu
چھوٹے قد میں اضافہ: ایک کیس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
کوئی پانچ ماہ اُدھر کی بات ہے کہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ فیملی اپنے سترہ سالہ بیٹے کے ساتھ تشریف لائی۔ اُن کو میرے ایک محترم مہربان نے بھیجا تھا حالاں کہ وہ خود پاکستان میں صف اول کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور استادوں کے استاد ہیں۔ میرے دل میں ان کا بہت احترام ہے۔
ماں باپ کے بقول بچے کا مسئلہ صرف اور صرف ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ اُس کا قد چھوٹا رہ گیا تھا اور اب کافی عرصہ سے بالکل ہی رکا ہوا تھا۔ انہوں نے اس حوالہ سے ہر طرح کے علاج کروائے اور ہومیوپیتھک شرطیہ اونچا قد لمبا کورس بھی جاری رکھے۔ اُن دوائیوں سے قد اور جسامت میں تو معمولی اضافہ تک نہیں ہوا لیکن بیٹے کی ٹینشن اور بے قراری پریشان کن حد تک بڑھ گئی۔ چھوٹے یا لمبے قد کا مسئلہ اب جسمانی سے زیادہ جذباتی اور نفسیاتی مسئلہ read more [...] سانس کی تکلیفیں، مستقل نزلہ زکام کھانسی اور زندگی سے مایوسی – ہومیوپیتھک دوائیں، علاج اور کیس – حسین قیصرانی
کوئی ڈیڑھ ماہ پہلے کراچی سے ایک ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے علاج کے لئے بذریعہ فون رابطہ فرمایا۔ یوں تو وہ بے شمار قسم کے مسائل کا شکار تھیں لیکن جو معاملات اُن کے لئے وبالِ جان تھے اُن کی فہرست کچھ یہ ہے:
وہ اپنی صحت بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ زندگی سے مایوس تھیں۔
ہر طرح کی دوائیاں بے دریغ استعمال کر چکی تھیں اور گذشتہ کچھ عرصہ سے ہومیوپیتھک پر مکمل انحصار تھا۔ انجیکشنز اور انٹی بائیوٹکس سے مایوس تھیں اگرچہ فیملی کا اِس پر بے حد اصرار جاری تھا۔
صحت کی خرابی کے باعث اپنا کلینک اور پریکٹس تقریباً ختم کر چکی تھیں۔
دن رات نزلہ زکام کی کیفیت، شدید بلغمی کھانسی، چھینکیں اور سانس بند ہونے کا شکار تھیں۔ سینہ ایسا بھاری جیسے بلغم سے بھرا پڑا ہو۔ ہر وقت ناک صاف کرنا زندگی کا اہم ترین read more [...] اچانک، غیر متوقع، یک لخت، آناً فاناً – ہومیوپیتھک علامت کی تشریح اور دوائیاں – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
ہومیوپیتھک دوا کینابس انڈیکا – جارج وتھالکس
ہائی پوٹینسی کے بارے میں میرے نظریات – ڈاکٹر ڈروتھی شیفرڈ – ترجمہ ڈاکٹر بنارس خان اعوان
ہومیوپیتھک کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
دو ماہ میں ڈر خوف اور فوبیا کا علاج مکمل – کامیاب علاج – فیڈبیک
السلام علیکم ۔۔۔
جناب محترم المقام قیصرانی
صاحب۔۔۔
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔
کافی دن میں نے آپ کو بچوں کے بارے میں اپ ڈیٹ نہیں کیا کیونکہ صورتحال بہت بہتر سے بہتر ہے۔۔۔ دونوں بچے بہت بہتر ہیں ما شاء اللہ۔۔ میں سمجھتا ہوں مزید ان کو ٹریٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ میں ان شاء اللہ اگر ضرورت محسوس کروں گا تو خود بنفس نفیس حاضر ہوں گا۔
اسی طرح سے میرے شب و روز بہت بہتر چل رہے ہیں۔۔ پہلے کی نسبت بہت بہتر سے بہتر چل رہے ہیں معاملات۔۔
اسی وجہ سے میں نے اپنا آپ بھی آپ کو بتانا اپڈیٹ کرنا چھوڑ دیا ہے۔۔
چھوٹے چھوٹے اپس ڈاؤنز آتے ہیں ان کو فیس کرنا سیکھ رہا ہوں ۔۔۔ میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ کی مکمل توجہ اور ٹریٹمنٹ کی وجہ read more [...] نکس وامیکا – ڈاکٹر بنارس خان اعوان (Nux Vomica) ہومیوپیتھک دوا
سانس رکنا، ہارٹ اٹیک اور سونے سے ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میری خواہش ہے کہ میں اپنے علاج کا تجربہ ہر ایک کو بتاؤں۔ میں چاہوں گی کہ ایسے تمام لوگ اِسے پڑھیں کہ جو بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
یہ کوئی چار ماہ پہلے کی بات ہے کہ مختلف قسم کی جسمانی تکلیفوں کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب ڈر، خوف اور فوبیاز نے میری زندگی اجیرن بنا رکھی تھی۔ میں ہر لمحے اِس کربناک کیفیت میں مبتلا تھی کہ میں ابھی مرنے والی ہوں۔ مجھے کسی لمحے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا اور میرا دل بند ہو جائے گا۔ بہت سارے اور مسائل تھے کہ جیسے اونچائی سے ڈر لگنا، نہاتے ہوئے خوف، مرنے کا مستقل فوبیا، سونے سے بھی ڈرنا کہ کچھ ہو نہ جائے یعنی مر نہ جاؤں، کھانے پینے کے مسائل اور بھی بہت کچھ کہ جنہوں نے سب سہولتیں اور نعمتیں ہونے کے باوجود میری زندگی جہنم بنائی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی read more [...] سانس میں شدید رکاوٹ، ہارٹ اٹیک کا وہم، سونے کے دوران موت کا ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
یہ گذشتہ اگست کے پہلے ہفتہ کی بات ہے کہ جب مسز "ت" نے فون پر بتایا کہ وہ علاج کروانے کا حتمی فیصلہ کر چکی ہیں اور اپنا کیس ڈسکس کرنا چاہتی ہیں۔ اِس سے پہلے بھی دو تین مرتبہ انہوں نے رابطہ کیا اور یہی کہا تھا کہ وہ میری تحریریں باقاعدگی سے پڑھتی ہیں اور علاج کروانے میں سنجیدہ ہیں۔ اب کی بار انہوں نے اکاؤنٹ کی تفصیل معلوم کی اور کچھ دیر بعد رابطہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فیس جمع کروا چکی ہیں۔ اپنا کیس آن لائن (Online Treatment) ڈسکس کرنے کی خواہش کا اظہار کیا کیونکہ وہ راولپنڈی سے تھیں۔
چار بچوں کی ماں، لمبا قد، وزن 70 کلوگرام اور عمر 38 سال۔ شوہر ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کنٹری ہیڈ ہونے کی وجہ سے اکثر سفر پر رہتے تھے۔ ہر دوسرے مہینے ہفتہ دس دن کے لئے ملک سے باہر جانا اُن کی روٹین تھی۔ read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 