ہومیوپیتھی ایک مکمل طریقہ علاج ہے جس میں مریض کی ہر تکلیف کے لئے دوائیاں موجود ہیں۔ مرض اگر پرانا ہو تو اُس کے لئے تفصیلی کیس لے کر دوائی منتخب کی جاتی ہے جو بہت محنت اور مہارت کا کام ہے۔ پرانی تکلیفوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر دوائی لینا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
ہومیوپیتھی کا ایک اہم ترین اصول سبب (Etiology / Cause) کو جان کر علاج کرنا یا دوائی دینا ہے (Etiology / Causation overrules symptomatology in clinical practice)۔ اگر سبب واضح ہو اور تکلیف فوری توجہ کا تقاضا کر تی ہو تو علامات کو سمجھنا یا کیس لینا علاج نہیں مریض کے لئے عذاب ثابت ہو سکتا ہے۔ ہومیوپیتھی کے اِس پہلو کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ہم اپنے پیج (www.homeopathydoctor.pk) اور گروپ (All About Homeopathy) میں اِنسانی بھلائی کے لئے یہ معلومات شیئر کر رہے read more [...] Homeopathic Awareness
حادثات، چوٹوں اور ایمرجنسی میں ہومیوپیتھی فرسٹ ایڈ اور علاج – حسین قیصرانی
ہومیوپیتھی ایک مکمل طریقہ علاج ہے جس میں مریض کی ہر تکلیف کے لئے دوائیاں موجود ہیں۔ مرض اگر پرانا ہو تو اُس کے لئے تفصیلی کیس لے کر دوائی منتخب کی جاتی ہے جو بہت محنت اور مہارت کا کام ہے۔ پرانی تکلیفوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر دوائی لینا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
ہومیوپیتھی کا ایک اہم ترین اصول سبب (Etiology / Cause) کو جان کر علاج کرنا یا دوائی دینا ہے (Etiology / Causation overrules symptomatology in clinical practice)۔ اگر سبب واضح ہو اور تکلیف فوری توجہ کا تقاضا کر تی ہو تو علامات کو سمجھنا یا کیس لینا علاج نہیں مریض کے لئے عذاب ثابت ہو سکتا ہے۔ ہومیوپیتھی کے اِس پہلو کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ہم اپنے پیج (www.homeopathydoctor.pk) اور گروپ (All About Homeopathy) میں اِنسانی بھلائی کے لئے یہ معلومات شیئر کر رہے read more [...] دانت اور ہومیوپیتھی – حسین قیصرانی
اگر مرض پرانا نہ ہو تو ہر قسم کے دانت درد میں ہومیوپیتھک دوا کیموملا 30 (Chamomilla) کی صرف ایک خوراک اکثر فوری فائدہ پہنچاتی ہے۔ ہومیوپیتھک لٹریچر میں اگرچہ کیموملا کو دانتوں کی تکلیفوں کی دواؤں میں بالعموم شامل نہیں کیا جاتا۔
مرکسال (Merc Sol)، کلکیریا فاس (Calcarea Phosphoricum)، سلیشیا (Silicea)، کریوزوٹ (Kreosotum)، سٹیفی سیگریا (Staphysagria)، کلکیریا فلور Calcarea Fluarica کو دانتوں کے علاج میں بہت مفید پایا گیا ہے۔
دانت نکلوانے کے بعد یا دانتوں کو چوٹ لگنے سے درد ہو یا خون نہ رک رہا ہو تو آرنیکا 30 (Arnica) کا استعمال بہت عام ہے۔ برطانیہ میں بہت سے ڈینٹسٹ (Dentists) پروسیزر سے پہلے اور بعد اپنے مریضوں کو آرنیکا (Arnica) تجویز کرتے ہیں۔
جارج وتھالکس (George Vithoulkas) نے اپنے میٹریا میڈیکا ویوا Materia Medica Viva) اور آرنیکا read more [...] ہومیوپیتھک علاج آپ کے لئے نہیں ہے۔ کیوں؟ – حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک دوا اکونائٹ – ایک بہترین دوست – حسین قیصرانی
کلکیریا کارب: بچوں کی اہم ترین ہومیوپیتھک دوا – حسین قیصرانی
– ہومیوپیتھی اور غائبانہ علاج – حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک ڈاکٹر جب کیس لیتا ہے تو وہ اندر کے آدمی کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ مریض اور مرض کے پیچھے چُھپے اندر کے آدمی کو سمجھے بغیر محض بیماری کے نام پر یا ظاہری صورتِ حال کو پیشِ نظر رکھ کر دوائی دینے سے وقتی گزارا تو شاید ہو جائے لیکن شفا جیسی نعمت کا حصول بہت مشکل ہے۔
اکثر اوقات دیکھنے کے باوجود مریض اپنے مسائل دیکھ نہیں رہا ہوتا، اُس کو کوئی معاملہ بار بار سمجھا رہے ہوتے ہیں لیکن وہ صرف سنتا ہے پر سمجھتا نہیں۔ دراصل لفظ اُس کے اندر ہی نہیں جاتے۔ صورتِ حال جب ایسی ہو جائے تو یہ بہت گھمبیر معاملہ ہوتا ہے۔ آج کل ہر تیسرا مریض اِسی کیفیت سے گزر رہا ہے۔ چند مثالوں سے بات واضح ہو سکے گی۔
کل رات ایک محترمہ نے بذریعہ میسیج رابطہ کیا کہ اُن کے چہرے پر کافی تِل بن رہے read more [...] موسمی وقتی تکالیف – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
اس موسم کی تقریباً تمام حاد Acute یعنی وقتی تکلیفوں میں (مثلاً نزلہ، زکام، بخار، ناک، کان، گلے میں درد، کھانسی، پیٹ کی تمام وقتی خرابیاں، جوڑوں کے درد اور دمہ اگر صرف اسی موسم میں بڑھتا ہو تو) ہومیوپیتھک دوا ڈلکامارا Dulcamara 30 بہت آرام پہنچاتی ہے کہ جب:
ہوا میں نمی ہو، دن گرم ہوں مگر رات ٹھنڈی ہو، سخت گرمی اور حبس کے بعد بارش اور ٹھنڈ ہو جائے، گرم سے ٹھنڈے ماحول میں جایا جائے۔
حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210۔
read more [...] دورانِ حمل متلی، قے، سردرد، بلڈپریشر – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
چند ماہ قبل ایک میڈیکل ڈاکٹر (کنسلٹنٹ سرجن صاحبہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا) بغرضِ علاج تشریف لائیں۔ اُنہیں کئی سالوں سے شدید سر درد - میگرین (Migraine) - کی شکایت تھی جس کے لئے وہ ہر ممکن دوائی، ایکسرسائز، یوگا، ٹوٹکے اور نسخے استعمال کر چکی تھیں۔
تفصیلی کیس لیا گیا تو اندازہ ہوا کہ اُنہیں حیض / مینسز / پیریڈز (Menses) کے بھی مسائل تھے۔ PCOS / PCOD اور مستقل Bleeding کا مسئلہ اِس کے علاوہ تھا۔ ہر خاندان کی طرح اُنہیں بجا طور پر اولاد کی خواہش بھی تھی جو اَب فکرمندی اور پریشانی میں بدل چکی تھی۔
پروردگار نے کرم فرمایا کہ ہومیوپیتھک علاج سے شدید اور دائمی سر درد کا مسئلہ تو دو ماہ کے اندر مستقلاً ٹھیک ہو گیا تاہم دیگر مسائل ابھی کسی حد تک جاری تھے۔ اُن مسائل کا حل کرنا صحت مندی کے جذبے read more [...] Medical Doctor’s Feedback: Migraine Permanently Cured – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani
Migraine is such a debilitating condition ... which spoils your routine, energy and skills .. I was once a sufferer of this disease.. I tried every allopathic treatment, yoga exercises and herbal products but everything seemed to increase my problem.. but then i took treatment from homeopathic dr Hussain Qaisrani .. it surprisingly, amazingly my migraine disappeared in few days.. and after a long long time I enjoyed a normal life.. special special thanks to Homeopathic Dr Hussain Qaisrani for bringing me back to normal life.. and now it has been 6 months and i did not have even a single episode of migraine again..
Alhamdolillah .. even though the stress and trigger factors are not fully gone yet i am pain free; as far as headache / Migraine is concerned.
I am very happy with your way of treatment. You give importance to those issues which i have been ignoring for long, they have made life miserable, i was not even aware of them and no physician pays any attention to them.. thanx a lot.
I also referred few other cases of migraine and other health issues from my medical doctors community to Dr Hussain. I am happy to learn that their issues got cured so nicely.
Me and my family’s read more [...] ہائپوتھائیرائڈزم کیس، ہومیوپیتھک دوا، علاج اور فیڈبیک – حسین قیصرانی HYPOTHYROIDISM
تین ماہ اُدھر کی بات ہے کہ یورپ میں میری ایک کلائنٹ کی معرفت اِس خاتون نے رابطہ کیا۔ کہنے لگیں کہ میری بہن نے آپ کی بہت تعریف کی ہے۔ وہ ماشاءاللہ اتنے بڑے منصب اور عہدے پر ہے کہ اُسے متاثر کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ پھر بھی آپ میرے مسائل حل کر سکیں تو پتہ چلے۔ بولتی چلی گئیں مگر جب درمیان میں ذرا رکتیں تو یہ ضرور کہتیں کہ میں اپنی بہن کی طرح زیادہ تفصیلات میں بالکل نہیں جاؤں گی۔ اپنی ذاتی باتیں کسی سے بیان کرنا مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔ اور ہاں! میری باتیں کسی سے کرنی بھی نہیں ہیں۔
پہلے دو آن لائن انٹرویو بہت رسمی تھے۔ اُن میں اِدھر اُدھر کی باتیں تو بہت ہوئیں لیکن اُن کے اصل مسائل کھل کر سامنے نہ آ سکے۔ تین چار سیشن میں کیس کی جو تفصیلات حاصل ہوئیں وہ کچھ یوں read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 