السلام علیکم
آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن
۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے
۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے!
شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی، ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کیا۔ بہت صبح کا وقت تھا۔۔۔ غیر متوقع طور پر انھوں نے نہ صرف میری کال اٹینڈ کی بلکہ پوری توجہ سے میری بات سنی۔۔ اور شدید مایوسی کے دور میں مجھے امید کی کرن نظر آئی۔۔۔۔۔۔
ایک ماہ کے ہومیوپیتھک علاج read more [...] Homeopathic Awareness
ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا ڈر خوف اور وہم – ہومیوپیتھک علاج اور فیڈبیک
السلام علیکم
آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن
۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے
۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے!
شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی، ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کیا۔ بہت صبح کا وقت تھا۔۔۔ غیر متوقع طور پر انھوں نے نہ صرف میری کال اٹینڈ کی بلکہ پوری توجہ سے میری بات سنی۔۔ اور شدید مایوسی کے دور میں مجھے امید کی کرن نظر آئی۔۔۔۔۔۔
ایک ماہ کے ہومیوپیتھک علاج read more [...] Calcarea Phosphorica – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Prof. George Vithoulkas interviewed by Dr. Manish Bhatia
چھوٹے قد میں اضافہ: ایک کیس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
کوئی پانچ ماہ اُدھر کی بات ہے کہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ فیملی اپنے سترہ سالہ بیٹے کے ساتھ تشریف لائی۔ اُن کو میرے ایک محترم مہربان نے بھیجا تھا حالاں کہ وہ خود پاکستان میں صف اول کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور استادوں کے استاد ہیں۔ میرے دل میں ان کا بہت احترام ہے۔
ماں باپ کے بقول بچے کا مسئلہ صرف اور صرف ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ اُس کا قد چھوٹا رہ گیا تھا اور اب کافی عرصہ سے بالکل ہی رکا ہوا تھا۔ انہوں نے اس حوالہ سے ہر طرح کے علاج کروائے اور ہومیوپیتھک شرطیہ اونچا قد لمبا کورس بھی جاری رکھے۔ اُن دوائیوں سے قد اور جسامت میں تو معمولی اضافہ تک نہیں ہوا لیکن بیٹے کی ٹینشن اور بے قراری پریشان کن حد تک بڑھ گئی۔ چھوٹے یا لمبے قد کا مسئلہ اب جسمانی سے زیادہ جذباتی اور نفسیاتی مسئلہ read more [...] Homeopathic Remedy Mercurius Solubilis (merc.) – مرک سال – مرکیورس – The Essence of Materia Medica George Vithoulkas
بچوں میں شدید غصہ، چیزیں پھینکنا، نوچنا، اعتماد کی کمی، معمولی بات پر رونا اور چیخنا چلانا – کامیاب کیس، دوا اور علاج – حسین قیصرانی
مارچ کے ابتدائی دنوں میں ایک فیملی اپنے ڈھائی سالہ بیٹے کے مسائل ڈسکس کرنے تشریف لائی۔ اُن کی نظر اور خیال میں بیٹے کی تکالیف یہ تھیں:
1۔ رات کے دوسرے پہر بچے کو بخار ہو جاتا تھا اور بچہ ٹانگوں / ہڈیوں کے درد کی شکایت بھی کرتا تھا۔ یہ بخار اور ٹانگوں کا درد بغیر کوئی دوائی دیے سورج نکلتے ہی بالکل ٹھیک بھی ہو جاتا تھا۔
2۔ منہ میں متواتر چھالے اور السر (Ulcers) بن رہے تھے یعنی منہ پک جاتا تھا۔
3۔ بچے کو سانس کی تکلیف تھی جس سے دودھ وغیرہ پینا مشکل ہو رہا تھا۔ شاید گلا (Throat) بھی خراب تھا۔
4۔ ناک بند ہونے (Nose Blockage) کی شکایت تھی۔
5۔ شدید غصہ، چیزیں اُٹھا اٹھا کر پھینکنے اور نوچنے کی عادت بہت ہی خطرناک صورت حال اختیار کر گئی تھی۔ مستقل بے چینی (Restlessness) اور بے قراری تھی ۔
6۔ بال بہت read more [...] Homeopathic Remedy Kalium Carbonicum (kali-c.) کالی کارب – The Essence of Materia Medica (George Vithoulkas)
صحت، بیماری اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
صحت اور علاج کے حوالہ سے ہمیں اپنی سوچ کو نیا انداز دینے کی ضرورت ہے۔
اگر ہماری ٹانگ میں سوجن اور درد ہے تو یہ نہ سوچیں کہ سوجن یا درد کی وجہ سے مَیں بیمار ہوں بلکہ سوچیں اِس طرح کہ مَیں بیمار ہوں؛ اِس لئے میری ٹانگ میں سوجن اور درد ہو گئی ہے۔
جب ہم اِس زاویہ سے سوچیں گے تو صرف ٹانگ کی سوجن اور درد کو ختم نہیں کریں گے بلکہ اپنی صحت کی خرابی کا علاج کروائیں گے؛ درد اور سوجن خود بخود ختم ہو جائے گی۔
یہی وجہ ہے کہ ہومیوپیتھی میں، ہم، صرف مرض کا نہیں؛ مریض کا علاج کرتے ہیں۔
بیماری، صحت اور ہومیوپیتھک علاج کے حوالہ سے اردو مضامین کے لئے مندرجہ ذیل لنک کلک کریں۔ شکریہ!
http://homeopathydoctor.pk/category/homeopathic-awareness/homeopathy-in-urdu/
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ read more [...] Homeopathic Remedy VERATRUM ALBUM (Verat.) – وراٹرم البم – وریٹرم البم – The Essence of Materia Medica George Vithoulkas
سانس کی تکلیفیں، مستقل نزلہ زکام کھانسی اور زندگی سے مایوسی – ہومیوپیتھک دوائیں، علاج اور کیس – حسین قیصرانی
کوئی ڈیڑھ ماہ پہلے کراچی سے ایک ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے علاج کے لئے بذریعہ فون رابطہ فرمایا۔ یوں تو وہ بے شمار قسم کے مسائل کا شکار تھیں لیکن جو معاملات اُن کے لئے وبالِ جان تھے اُن کی فہرست کچھ یہ ہے:
وہ اپنی صحت بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ زندگی سے مایوس تھیں۔
ہر طرح کی دوائیاں بے دریغ استعمال کر چکی تھیں اور گذشتہ کچھ عرصہ سے ہومیوپیتھک پر مکمل انحصار تھا۔ انجیکشنز اور انٹی بائیوٹکس سے مایوس تھیں اگرچہ فیملی کا اِس پر بے حد اصرار جاری تھا۔
صحت کی خرابی کے باعث اپنا کلینک اور پریکٹس تقریباً ختم کر چکی تھیں۔
دن رات نزلہ زکام کی کیفیت، شدید بلغمی کھانسی، چھینکیں اور سانس بند ہونے کا شکار تھیں۔ سینہ ایسا بھاری جیسے بلغم سے بھرا پڑا ہو۔ ہر وقت ناک صاف کرنا زندگی کا اہم ترین read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 