ہومیوپیتھی کو دنیا بھر میں دوسرا مقبول ترین طریقہ علاج ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اِنسانی صحت کے تمام مسائل کے لئے واحد اور نرم اثرات کی حامل دوائی کا انتخا ب ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ایسی اہم ترین خوبی ہے کہ جو اِسے بجا طور پر ہر اِنسان - چاہے وہ بچہ ہو، بڑا یا بوڑھا - کےلئے موزوں اور مفید بناتی ہیں۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہر مریض کے مجموعی مزاج، جسمانی اور جذباتی مسائل پر بھرپور توجہ دے کر جب علاج کرتا ہے تو وہ زیادہ مفید اور دیرپا ثابت ہوتا ہے۔
ہومیوپیتھک ادویات پودوں، معدنیات اور مختلف جانداروں سے حاصل کرکے خاص مراحل سے گزاری جاتی ہیں جس سے اُس دوا کی توانائی بطور علاج اِستعمال میں لائی جاتی ہے۔ یہ ادویات مرض کا نہیں بلکہ مریض کا علاج کرتی ہیں سو اِنہیں ہر طرح کی تکالیف read more [...] Homeopathic Awareness
ہومیوپیتھی اور ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ضرورت کیوں؟ حسین قیصرانی
ہومیوپیتھی کو دنیا بھر میں دوسرا مقبول ترین طریقہ علاج ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اِنسانی صحت کے تمام مسائل کے لئے واحد اور نرم اثرات کی حامل دوائی کا انتخا ب ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ایسی اہم ترین خوبی ہے کہ جو اِسے بجا طور پر ہر اِنسان - چاہے وہ بچہ ہو، بڑا یا بوڑھا - کےلئے موزوں اور مفید بناتی ہیں۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہر مریض کے مجموعی مزاج، جسمانی اور جذباتی مسائل پر بھرپور توجہ دے کر جب علاج کرتا ہے تو وہ زیادہ مفید اور دیرپا ثابت ہوتا ہے۔
ہومیوپیتھک ادویات پودوں، معدنیات اور مختلف جانداروں سے حاصل کرکے خاص مراحل سے گزاری جاتی ہیں جس سے اُس دوا کی توانائی بطور علاج اِستعمال میں لائی جاتی ہے۔ یہ ادویات مرض کا نہیں بلکہ مریض کا علاج کرتی ہیں سو اِنہیں ہر طرح کی تکالیف read more [...] نزلاوی اَمراض، نظام تنفس کی خرابیاں، الرجی، چھینکیں، دائمی نزلہ زکام، نمونیا اور کھانسی کا ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
Autism and ADHD Different Etiologies and Three Surprising Homeopathic Remedies (Jean Lacombe)
بچوں کے جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل اور ہومیوپیتھک علاج
Homeopathic Remedy Calcarea Carb for weight loss
ہومیوپیتھک طریقۂ علاج اور تشخیص میں سبب کی اہمیت (حسین قیصرانی)۔
ایک فلاسفر نے دوسرے فلاسفر سے پوچھا تم دنیا میں کیسے آئے؟
اُس نے جواب دیا ”اپنے ماں باپ کے سبب پیدا ہوا"۔
تمہارے ماں باپ کہاں سے آئے؟
"اپنے ماں باپ کےسبب"۔
ان کے ماں باپ کہاں سے آئے؟
"ان کے ماں باپ کےسبب"۔
تو پھر سب سے پہلے ماں باپ کہاں سے آئے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اِس مثال سے "سبب" (Cause / Reason) کی اہمیت کو اُجاگر کرنا مقصود ہے۔ ہماری اِس مادی دنیا میں "سبب" کے بغیر نہ کچھ پیدا ہوتا ہے؛ نہ رُونما ہوتا ہے اور نہ محسوس ہوتا ہے۔ یہی کیفیت مریضوں اور اَمراض میں ہوتی ہے۔ ہر مرض چاہے وہ حاد (Acute) ہو یا مزمن (Chronic)، ہرعلامت چھوٹی ہو یا بڑی، خفیف ہو یا شدید؛ اُن کا کوئی نہ کوئی سبب ضرور ہوتا ہے۔ یہ سبب یا وجہ خارجی (External) بھی ہو سکتی ہے اور read more [...] کان درد، کان بہنا، بہرہ پن، کان میں آوازیں، کھجلی اور خارش کا ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔
Observing the patient after prescribing the homeopathic Remedy (Hussain Kaisrani)
After prescribing the remedy, the physician shall very carefully observe his patient in every respect;
his general condition,
aggravations and amelioration of symptoms,
any change in the symptoms or in the patient himself, etc.
The Observations
After giving the medicine to the patient if the physician's observation is a prolonged aggravation and final decline of the patient, the case is incurable.
The second observation is, the long aggravation, but final and slow improvement. It is a hopeful case with prolonged repetition of the same remedy at longer intervals. For many years you may go along with prolonged aggravations followed by amelioration untill an outward manifestation appears whereby the patient will attain final recovery.
The third observation after administering the remedy is, quick aggravation, short and strong with rapid improvement of the patient. Whenever you find an aggravation comes quickly, is short, and has been more or less vigorous, then you will find improvement of the patient will be long, the structural changes many appear in the surface organ, and with the passage of time read more [...] پشاور، ولمار زوابے کی تقریب سے خطاب
سر درد، وجوہات، علاج اور ہومیوپیتھک اَدویات (حسین قیصرانی)۔ Migraine
سر درد اِتنا عام ہے کہ اس کی دوا تجویز کرنا بذاتِ خود دردِ سر ہے۔ یہ سر ہی تو ہے جس میں مغز ہے جو تمام احساسات کا مرکز و محور ہے؛ اِس لئے سر درد کو معمولی یا عام مسئلہ سمجھ کر نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔
نظامِ ہاضمہ میں خرابی ہو تو سر درد۔ جگر میں خرابی ہو تو سر درد۔ نزلہ زکام یا بخار ہو تو سر درد۔ دل، گُردے، نسوانی اعضاء یعنی خواتین کے مسائل، غرضیکہ خرابی کہیں بھی ہو تو دردِ سر گویا سر چڑھ کر بولتا ہے۔
سر درد کا سبب معلوم نہ ہو تو اسے ٹھیک کرنے کیلئے ہومیوپیتھک دوا تجویز کرنا ناممکن ہے۔ مجھے فیس بک اور موبائل پر پیغامات موصول ہوتے ہیں یا مختلف محفلوں، ملاقاتوں یا سیمینارز میں میگرین یا سر درد کا علاج اور دوائی اکثر و بیشتر پوچھی جاتی ہے۔ ہومیوپیتھک طریقۂ علاج میں read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 