Homeopathic Awareness
Adrenalinum – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Aconitum Napellus – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
ACETICUM ACIDUM – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Abrotanum – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
سانس میں شدید رکاوٹ، ہارٹ اٹیک کا وہم، سونے کے دوران موت کا ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
یہ گذشتہ اگست کے پہلے ہفتہ کی بات ہے کہ جب مسز "ت" نے فون پر بتایا کہ وہ علاج کروانے کا حتمی فیصلہ کر چکی ہیں اور اپنا کیس ڈسکس کرنا چاہتی ہیں۔ اِس سے پہلے بھی دو تین مرتبہ انہوں نے رابطہ کیا اور یہی کہا تھا کہ وہ میری تحریریں باقاعدگی سے پڑھتی ہیں اور علاج کروانے میں سنجیدہ ہیں۔ اب کی بار انہوں نے اکاؤنٹ کی تفصیل معلوم کی اور کچھ دیر بعد رابطہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فیس جمع کروا چکی ہیں۔ اپنا کیس آن لائن (Online Treatment) ڈسکس کرنے کی خواہش کا اظہار کیا کیونکہ وہ راولپنڈی سے تھیں۔
چار بچوں کی ماں، لمبا قد، وزن 70 کلوگرام اور عمر 38 سال۔ شوہر ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کنٹری ہیڈ ہونے کی وجہ سے اکثر سفر پر رہتے تھے۔ ہر دوسرے مہینے ہفتہ دس دن کے لئے ملک سے باہر جانا اُن کی روٹین تھی۔ read more [...] سوچ میں مثبت تبدیلی – فیڈبیک
السلامُ علیکم۔ صبح بخیر! بہت شکریہ آپ کا۔
آپ نے میرا ذہن کلیئر کرنے میں میری مدد کی، اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔
ہفتہ پہلے میں اس بات پر پکی ہو رہی تھی کہ مجھے اپنی قوت برداشت سے بڑھ کر کچھ نہیں کرنا اور اس کو یقینی بنانے کی کوشش میں تھی لیکن سمجھ اب آیا ہے کہ میری قوت برداشت مجھے صحیح گائیڈ کر رہی ہوتی تھی۔ اور میں نے اسے جاننے پرکھنے کی کو شش ہی نہیں کی۔ بلکہ یہی سوچتی رہی کہ میرا stamina ہی کم ہے۔ اس غلط فہمی میں پتہ نہیں کب تک رہتی۔ اور جاننے کی کوشش بھی نہ کرتی اور اسی طرح الجھی رہتی۔
اس معاملے میں بھی مدد کرنے پر بہت مہربانی۔
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
read more [...] Abies Canadensis – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے – فیڈبیک
ڈاکٹر صاحب!
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اب میں اپنے کام زیادہ تر خود ہی کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
اور میں نے اپنی دوائی (ایلوپیتھک) بالکل چھوڑ دی ہے جو کہ ناممکن لگتا تھا۔
مجھے لگتا ہے کہ ہمارے جتنے بھی مسائل ہوئے ان سب کے پیچھے مقصد یہ تھا کہ ہم آپ تک پہنچ جائیں۔
ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ آپ کے آفس میں آ کے ہم اپنا ٹریٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔ اور پوری زندگی انہیں (ایلوپیتھک) دوائیوں میں گزار دیتے جو کہ ایک بوجھ سے کم نہیں تھی۔
اب اللہ کا شکر ہے میں کافی حد تک مطمئن ہوں۔
-------------------
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
read more [...] موت کا شدید ڈر خوف، ہارٹ اٹیک فوبیا اور مستقل ذہنی کشمکش – ہومیوپیتھک علاج، مرحلہ وار تفصیل اور ایک کامیاب مکمل کیس – حسین قیصرانی
علاج کے پہلے اور بعد مریض کی کہانی کے لئے یہاں کلک کریں یا نیچے پیش کئی گیلری ملاحظہ فرمائیں
مریض کے ساتھ رابطہ کی مکمل تفصیل کے لئے نیچی پیش کی گئی گیلری ملاحظہ فرمائیے یا ااِس کے بعد وٹس اپ چیٹ کا مطالعہ فرمائیں۔
[21/11/2018, 9:52:05 PM] +92 332 ???????: السلام علیکم
[21/11/2018, 9:54:59 PM] Hussain Kaisrani: و علیکم السلام - خیر سے پہنچ گئے گھر۔
[21/11/2018, 9:58:52 PM] +92 332 ???????: جی محترم قیصرانی صاحب۔۔
سفر خیر خیریت سے ہو گیا۔۔
[21/11/2018, 10:04:06 PM] +92 332 ???????: سر میں درد ہے ۔۔۔
درد والی ٹیبلٹ کوئی نہیں لی۔
لیکن ایک گھنٹہ قبل میں نے وہ ٹیبلٹ لی تھی جس کے متعلق آپ نے فرمایا تھا کہ جب سونے کا ارادہ ہو تو لینی ہے۔
ٹیبلٹ لینے کے بعد مجھے ایک کام سے جانا read more [...] موت کا ڈر، خوف، فوبیا، مثبت اور منفی کی مستقل ذہنی کشمکش – ہومیوپیتھک دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی
نظامی کی کہانی؛ خود اُس کی اپنی زبانی
السلام علیکم ۔۔
محترم المقام جناب قیصرانی صاحب۔۔
محترم! میرے شب و روز بہت زیادہ بہتر سے بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔۔
مثبت اور منفی کی جنگ اور کشمکش تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے۔۔ منفی حملہ آور ہوتا ہے یا پچھلے دو تین دنوں میں ہوا لیکن وہ رکا نہیں۔۔ مثبت بہت جلد اس کو کور کر لیتا ہے۔۔۔
مثبت قیام کرتا ہے اور زیادہ دیر قیام کرتا ہے منفی نکل جاتا ہے۔۔ منفی کا دورانیہ بہت کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔
جیسے جیسے آپ نے فرمایا تھا ویسے ویسے مثبت اور منفی کی کشمکش ختم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔
باوجود اس کے آپ کی میڈیسن کٹ میرے پاس ہمہ وقت موجود ہے لیکن مجھے اس کے استعمال کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔ مَیں ایک ماہ کے علاج کے بعد میڈیسن اور ٹینشن فری زندگی read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 