دنیا بھر کے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں زیرِ مطالعہ رہی ہیں اور اب بھی رہتی ہیں۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ان کی لکھی ہوئی سب باتیں تسلیم کر لینا ضروری نہیں ہوا کرتا۔ خاص طور پر ایسے میٹریا میڈیکا (Materia Medica) ہم دیکھتے ہیں کہ اہم ادویات کے خواص کئی کئی صفحات میں بیان کئے گئے ہیں۔ ان طول طویل تحریروں کو پڑھ کر کئی دفعہ تو ذہن اُلجھ جاتا ہے۔ جب معاملہ یہ ہو تو کیسے ممکن ہے کہ ان کو یاد رکھا جا سکے۔ مثال کے طور پر ایک نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی کتاب میں صرف اکونائٹ (Aconite) دوا کا بیان تیس سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ ایسی اہم ادویات کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ ان سب کی تمام علامات یاد رکھنا بھلا کیسے ممکن ہے۔ ہمارے پاکستانی مصنفین، مترجمین یا ڈاکٹرز نے، بالعموم، read more [...] ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب کا طریقہ – حسین قیصرانی
دنیا بھر کے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں زیرِ مطالعہ رہی ہیں اور اب بھی رہتی ہیں۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ان کی لکھی ہوئی سب باتیں تسلیم کر لینا ضروری نہیں ہوا کرتا۔ خاص طور پر ایسے میٹریا میڈیکا (Materia Medica) ہم دیکھتے ہیں کہ اہم ادویات کے خواص کئی کئی صفحات میں بیان کئے گئے ہیں۔ ان طول طویل تحریروں کو پڑھ کر کئی دفعہ تو ذہن اُلجھ جاتا ہے۔ جب معاملہ یہ ہو تو کیسے ممکن ہے کہ ان کو یاد رکھا جا سکے۔ مثال کے طور پر ایک نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی کتاب میں صرف اکونائٹ (Aconite) دوا کا بیان تیس سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ ایسی اہم ادویات کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ ان سب کی تمام علامات یاد رکھنا بھلا کیسے ممکن ہے۔ ہمارے پاکستانی مصنفین، مترجمین یا ڈاکٹرز نے، بالعموم، read more [...] کلکیریا کارب: حسد اور ہومیوپیتھی اردو ترجمہ (جارج وتھالکس)۔
Nail Fungus, Rough Skin and Fungal Infection Cured by Homeopathic Treatment – Feedback
Dear Dr. Hussain Kaisrani Sb,
I am writing this to pay my heartfelt and profound appreciation for your treatment regarding fungus issues Which I had been bearing since many years; like nail fungus, cracked and rough skin of feet and fungal infection between the fingers.
You treated my nail fungus in such a way that it is hardly possible to differentiate that specific nail from the others. It's perfectly normal not only in appearance but inside too, and it is growing like the other nails.
My cracked and rough skin is smooth now.
Infection between the fingers which appeared every winter, cured completely and I spent this winter free of this infection.
Before your LIFE treatment i had rough, weak and pale nails with white marks on it. There was no life in them. In fact, You saved them.
Your special concern, personal attention and professional services have played a vital role in my recovery.
I must say you solved my issues with a great care and patience since it took time to heal.
You cared from your heart and I trusted! You are great, sweet doctor! Thanks to Allah! And thank you doctor and finally thanks to Homeopathy!
(Hussain Kaisrani - Homeopathic Consultant read more [...] مستقل ذہنی پریشانی، ڈیپریشن، بے سکونی، نیند اور بھوک کی کمی – ہومیوپیتھک دوا، علاج اور فیڈبیک- حسین قیصرانی
محترمہ "ف" کا رابطہ بسلسلہ ہومیوپیتھک علاج مئی 2014 میں ہوا کہ جب پاکستان میں آن لائن علاج کا آغاز کئے مجھے ابھی چند ماہ ہی گزرے تھے۔ انہیں (PCOS / PCOD)، یوٹرس (Uterus) میں فیبرائیڈ (fibroid) اور سِسٹ (Cysts) کی شکایت تھی اور اُس کے لئے مروجہ یعنی ایلوپیتھک علاج کے ہر ممکن تقاضے پورے کرنے کے باوجود اور خاطر خواہ فائدہ نہ ہو پانے کی وجہ سے مایوس ہو چکی تھیں۔ میری ایک کلائنٹ کے پُر زور اصرار پر نیم دِلی کے ساتھ علاج شروع کیا۔ پروردگار نے اپنا خاص کرم فرمایا اور چار ماہ بعد جب وہ الٹرا ساؤنڈ کے لئے تشریف لے گئیں تو اُن کی ڈاکٹر صاحبہ حیران رہ گئیں کہ سب کچھ کلئیر کیسے ہو گیا۔ یہ بات صرف ڈاکٹر صاحبہ کے لئے ہی نہیں؛ خود اِن کے لئے بھی ناقابلِ یقین تھی۔
اُس کے بعد انہوں نے اپنے اور بچوں کے read more [...] آٹزم ۔۔۔ بچوں کی صلاحیتیں متاثر کرنے والی تکلیف ۔۔۔ سعدیہ عاطف لاہور
سعدیہ عاطف صاحبہ ماہرِ نفسیات اور آٹزم کی تکلیف میں مبتلا -- آٹسٹک -- بچوں کی تربیت اور تحقیق میں مصروف ہیں۔ ہمارے اچھے باہمی مراسم ہیں اور اُن سے آٹزم کے حوالہ سے چند نشستیں بھی ہو چکی ہیں۔ اُن کی یہ تحریر (اگرچہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے نہیں ہے تاہم) اِس موضوع پر معلومات فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔ "صحافی" کے شکریہ کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے۔
آئٹزم (Autism) خود میں مگن رہنے کی کیفیت کا نام ہے، یہ دنیا کے ہر خطے، رنگ ونسل اور طبقے میں بلا امتیاز پایا جانے والا مرض ہے، اس کی علامتیں پیدائش کے ابتدائی تین سال کے دوران کسی بھی وقت ظاہر ہوسکتی ہیں، کچھ بچے ابتدائی دو سال کے دوران بولنے اور سیکھنے کے عمل سے گزرتے ہیں پھر اچانک تین سال کی عمر تک پہنچنے تک ان صلاحیتوں کو read more [...] Homeopathic Treatment Cures Nail Fungus, Cracked and Rough Skin and Fungal Infection – Feedback
Dear Dr. Hussain Kaisrani Sb
I am writing this to pay my heartfelt and profound appreciation for your treatment regarding fungus issues which I had been bearing since many years; like nail fungus, cracked and rough skin of feet and fungal infection between the fingers.
You treated my nail fungus in such a way that it is hardly possible to differentiate that specific nail from the others. It's perfectly normal not only in appearance but inside too, and it is growing like the other nails.
My cracked and rough skin is smooth now.
Infection between the fingers which appeared every winter, cured completely and I spent this winter free of this infection.
Before your LIFE treatment I had rough, weak and pale nails with white marks on it. There was no life in them. In fact, You saved them.
Your special concern, personal attention and professional services have played a vital role in my recovery.
I must say you solved my issues with a great care and patience since it took time to heal.
You cared from your heart and I trusted! You are great, sweet doctor!
Thanks to Allah! And thank you doctor and finally thanks to Homeopathy!
OLD PHOTOS
read more [...] محبت کی ناکامی، بے وفائی اور دھوکے کا دکھ – ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
یہ کہانی ہے یورپی معاشرے میں پلنے، بسنے اور زندگی کے اَن گنت مسائل سے دوچار ہونے والی ایک نوجوان لڑکی کی؛ اوائل عمر میں ہی، جس کے ماں باپ میں علیحدگی ہوگئی۔ وہ جس سرپرست کے زیرِ نگرانی پرورش پانے پر مجبور ہوئی؛ اُس نے اُسے ہر ممکن "ظلم و زیادتی" کا نشانہ سالہا سال بنایا۔ کالج میں جس کلاس فیلو سے عشق ہوا؛ اُس نے اِن کی بہترین دوست سے شادی رَچا لی۔ زندگی کے ہر اہم موڑ پر دھکے، ڈھکوسلے اور دھوکے ملے۔
اب جبکہ وہ ایک ریسرچ پراجیکٹ پر دو سال سے مصروف ہے تو اُسے اپنے سے دُگنی عمر کے سپروائزر سے عشق ہوا، وعدے وعید ہوئے، اِنہوں نے اپنی محنت سے کمایا ہوا سارا سرمایہ اُن پر لُٹا دیا کہ آخرکار سب کچھ اُسی کا ہی تو ہے۔ کوئی تین ماہ پہلے پتہ چلا کہ وہ کسی اَور کے ساتھ پینگیں بڑھا read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 