showcase demo picture

اہمیت کے لحا ظ سے علامات کی درجہ بندی

میری کتاب لیکچرز آن ہومیوپیتھی سے اقتباس۔ حاضرین کرام: ایشین ہومیوپیتھک میڈیکل لیگ کے نیشنل سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اور میں دیکھتا ہوں کہ کچھ ساتھی بہت دور دراز کا سفرطے کر کے محض حصول علم کے لئے یہاں پہنچے ہیں۔ان کے اس جذبے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ محترم ساتھیو: اگر غور کیا جائے تو کائنات کا سارا نظام اصول و قوانین کے تابع ہے۔ان کی پابندی میں فلاح ہے اور ان کی خلاف ورزی میں عذاب، ان کی پابندی میں صحت وسکون ہے اور ان کی خلاف ورزی میں بیماری اور بے سکونی۔ کائنات کے اس نظام کا فہم وادراک کرنے کے لئے علامات بڑا ذریعہ ہیں۔اور ہمارا سارا علم ان علامات کے گرد گھومتا ہے۔ہر لمحے ہمارا واسطہ ان علامات کے ساتھ پڑتا ہے۔ اور ہومیوپیتھی read more [...]

ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں؛ غلطی کہاں ہوتی ہے؟ – حسین قیصرانی

آج سارا معاشرہ ایلوپیتھک طریقہ علاج سے ہی متاثر ہے جس میں بالعموم کیس ٹیکنگ گہرائی میں نہیں ہوا کرتی۔ مریض اپنے چند مسائل بیان کرتا ہے اور دوائیاں دے دی جاتی ہیں۔ ہومیوپیتھی علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں صرف مرض یا تکلیفوں کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ مریض کا علاج ہوتا ہے۔ اِس میں کیس ٹیکنگ، مریض کے ہر پہلو کو مدِ نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔ مریض کو کوئی ایک دوا دی جاتی ہے جو اُس کی موجودہ کنڈیشن یا سطح کی دوا ہوتی ہے۔ ڈاکٹر کو معلوم ہوتا ہے کہ تکلیف کا اصل سبب کیا ہے لیکن اس کی اوپر کی سطح یا بظاہر کوئی اَور تکلیف ہو سکتی ہے۔ جب تک اوپر کی تہہ کو صاف نہیں کریں گے کوئی ہومیوپیتھک دوائی کماحقہٗ کام نہیں کرے گی یا کم از کم مریض کی نظر میں دوا یا علاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ read more [...]

حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔

یہ موضوع صرف بچیوں اور خواتین سے متعلق ہے۔ تفصیل میں جائے بغیر حیض یا ماہواری کے حوالہ سے عام طور پر پائی جانے والی تکالیف اور اُن سے متعلقہ ہومیوپیتھک دواؤں اور علاج کا ذکر کیا جائے گا۔ کسی ایک تکلیف کے ضمن میں کئی دواؤں کا نام درج ہے۔ ایک ماہر ڈاکٹر، مریضہ کی کیفیت اور دیگر علامات کو سامنے رکھ کر کوئی ایک دوا منتخب کرتا ہے۔ ہومیوپیتھی کا اصول ایک وقت میں ایک ہی دوا کا ہے۔ دوا کی طاقت (پوٹینسی) اور خوراک کا تعین مریضہ کی تمام تفصیل سمجھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ ہومیوپیتھک دوائیں نقصان نہیں پہنچاتیں۔ اِن کے سائیڈ افیکٹس صرف اِسی صورت میں نہیں ہیں کہ دوا کا انتخاب صحیح ہو، اُس کی پوٹینسی (طاقت) اور خوراک مریض (مرض) کی کیفیت کے موافق read more [...]

ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ٹیلیفون مکالمہ

قارئینِ کرام: آئیے آپ کو ایک ٹیلیفونی گفتگو سنوائیں۔ بطور ہومیوپیتھک ڈاکٹر شاید آپ بھی کسی ایسے تجربے سے گذرے ہوں۔ امید ہے آپ لطف اندوز ہوں گے۔ اور دیکھیں کہ مریض کیا توقع کرتے ہیں اور ان کے دل میں ڈاکٹر کا کیا مقام ہے۔ مریض: آپ سے ایک مرض کے بارے میں پوچھنا ہے؟ ڈاکٹر: جی، بولیں۔ مجھے فسچولا ہے بہت علاج کرا چکا ہوں، کہیں سے آرام نہیں آ رہا، کیا آپ کے پاس اس کا علاج ہے؟ جی ہاں۔ کیا مکمل علاج ہو جائے گا؟ گارنٹی کے ساتھ؟ جی، امید ہے۔ کتنا ٹائم لگے گا؟ ٹائم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا پھر بھی۔ دو ماہ، چار ماہ؟ جی، زیادہ بھی لگ سکتا ہے مجھے ٹھیک مدت بتائیے تب میں علاج کراؤں گا ٹھیک مدت تو بتانا مشکل ہو گا۔ ہر مریض کا وقت کم و بیش ہو سکتا ہے اچھا فیس کتنی ہو read more [...]

Suppression – Phatak’s Repertory by Dr Devendra Pal Singh

Hello everyone, this is Dr Devendra Pal Singh as we are continuing the topic suppression. I will tell you how to repertorise symptoms of suppression and make its use in clinical approach and treating the chronic cases. Today we will discuss rubrics of PHATAK’S REPERTORY on the topic suppression. Now phatak is a alphabetical repertory, created by dr phatak. And the rubrics you find in this repertory are very rare, you don’t find them in traditional repertories. You should understand the approach of dr phatak to understand it. To use it you follow the approach of grand generalization but with its peculiarity. Means you should have a generalize way of looking the case attached with its peculiarity. You can also learn about phatak repertory if you see YOUTUBE video of dr Gaurang Gaikwad on Phatak Homeopathic repertory, he can tell you about it better than me. But what I have learnt from phatak repertory that it has most of the rubrics are individualizing single remedy. Means you will find very less remedies in rubrics. Mostly one or two or five or ten ….. so less chance of getting confused. It very easy in its language so easy to comprehend easy to remember. Please read all these read more [...]

کھانسی: ہومیوپیتھک علاج اور ہومیوپیتھی ادویات – حسین قیصرانی

سانس کی تکلیف، دائمی کھانسی یا بلغمی مزاج کے مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم میں بہت زیادہ دقت اور کوفت برداشت کرنا پڑتی ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم، مستقل نزلے زکام کا باعث بنتی رہتی ہے (جسے اکثر اوقات الرجی کا نام بھی دیا جاتا ہے)۔ یہ بلغم بعض اوقات شدید کھانسی کے باوجود بھی باہر نہیں نکلتی، نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے اور پھر پھیپھڑوں کے سخت نقصان کا سبب بنتی ہے۔ شدید کھانسی عموماً کئی ہفتوں تک جاری رہتی ہے۔ کھانسی کسی بھی نوعیت کی ہو اس کا تعلق نظام تنفس میں پیدا ہونے والے کسی نقص سے ضرور ہوتا ہے۔ گلے کی خرابی، حلق میں تکلیف، سانس کی نالی، پھیپھڑوں کی خرابی یا دل کی تکالیف کھانسی کا سبب بنتی ہے۔ اگر کھانسی لمبا عرصہ جاری رہے تو اس کا علاج وقتی read more [...]

Homeopathic Treatment of Skin eruption, Allergy, Itching, Dryness, Nail Fungus – A feedback from an Online Client

FEEDBACK Foot allergy is getting better. Side part of right foot is completely free of allergy now. Right foot is 90% better on which allergy appeared later. Left foot upper part is getting better no water or blood excretion plus it's almost no painful anymore. Its itchy sometimes specially at night. Without applying any moisture it's so dry ... some wounds are still on it and they are itchy sometimes. Dry layers of flakes have been removing since this part of stiff black and raised. Now normal skin is appearing. When I started medicine - Homeopathic Treatment - there was another sign of allergy on same leg and I was worried but it has dried and disappearing now .... secondly there was another wound inside the nose tip which was enough painful and bleeding but it is also better now.   Body dryness a little bit better ... itching on arms and legs is there. Sleep duration is better Mood is better Less fearful and scared these days Less fearful in block traffic and rush Nail issue - Fungus - is getting better   (Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Bahria read more [...]

Short memory, Introvert nature, Unbalanced Emotions, Hyper Sensitivity, Stammering, Anxiety, Fear, Doodle Hand Writing, Dyslexia – Problems Solved by Homeopathic Treatment – A feedback

Dear Hussain Kaisrani Sb, Today, I'm writing you to pay my deepest gratitude for solving my son's problems. The list of those problems include: Short memory problem (unable to remember the name of his only friend) Introvert (suppressed his feelings) Confused (unable to handle his peers) Unbalanced emotional personality (shouting and crying every now and then) Hyper-sensitive Stammering (couldn't say some words clearly) Anxiety and fear (of known and unknown) Ambivalent (couldn't take any decision due to that) Doodle handwriting (pictures attached)     Sometime ago my son was suffering all these problems. Literally, I was in the state of agony and pain that my son has severe type of dyslexia and he would never be able to make with this hard world. Since your treatment started, I have seen significant change in him. He is in grade 3 and his teachers used to say that I have made a mistake by getting him promoted in class three as he was unable to respond properly in the class. I was also in distress. Your guidance and treatment kept on giving me hope. I, honestly, wasn't sure about the success of this treatment but there was no read more [...]

مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔

ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ نہیں تھا۔ بدقسمتی یا خوش قسمتی سے، اُن کے معدہ کی شدید خرابی، کمر اور گردن کے مہروں / ڈسکس کی تکلیف اور شیاٹیکا (sciatica) کے مسائل اس نہج پر پہنچ گئے کہ Pain Killers کا استعمال بھی وقتی فائدہ تک نہیں read more [...]

Fear and Phobia of Loosing kids – A Feedback of 4 days Homeopathic Treatment

آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحہ نے سب کو بے پناہ متاثر کیا لیکن جن والدین کے بچے سکولز میں زیرِ تعلیم ہیں، اُن میں سے کئی ایک کو مستقل خوف اور فوبیا میں مبتلا کر دیا ہے۔ گذشتہ ہفتے لاہور کے ایک مشہور سکول کی سابقہ اِنچارج علاج کے لئے تشریف لائیں۔ اگرچہ اُن کے مسائل تو دوسرے تھے لیکن تفصیلی کیس ٹیکنگ سے اندازہ ہوا کہ وہ جذباتی طور پر بے حد حساس ہیں اور اُن کی یہ حساسیت اب اس حد تک بڑھ گئی تھی کہ وہ بچوں کے سکول اور اکیڈیمی میں دن میں کم از کم ایک دفعہ کسی نہ کسی بہانہ سے ایک دو دفعہ فون ضرورکرتی تھیں۔ ہفتے میں دو تین بار سکول پہنچ جاتی تھیں۔ بچوں کی ٹیچرز اور اِنتظامیہ بھی اُن کے اس رویہ سے تنگ تھیں۔ بچوں کو سکول یا کہیں بھیجنے کے بعد وہ مستقلاً بچوں کے متعلق ہی سوچتی read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]