11 اکتوبر 2017 کو ایک کلائنٹ نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس آَپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے:
کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم سمجھتا ہے۔ ایسے شوہر اپنی بیوی کو مجرم گردانتے اور ہر دوسرے دن اس سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی عفت اور پاک دامنی کا ثبوت پیش کرے۔
اس قسم کے لوگ باآسانی read more [...] بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔
11 اکتوبر 2017 کو ایک کلائنٹ نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس آَپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے:
کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم سمجھتا ہے۔ ایسے شوہر اپنی بیوی کو مجرم گردانتے اور ہر دوسرے دن اس سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی عفت اور پاک دامنی کا ثبوت پیش کرے۔
اس قسم کے لوگ باآسانی read more [...] پیٹ کے کیڑے (چمونے) اور ہومیوپیتھک علاج – مزید وضاحت (حسین قیصرانی)۔
پیٹ کے کیڑوں یا چمونوں کا مسئلہ ہر دوسرے گھر میں پایا جاتا ہے۔ میڈیکل یا ہومیوپیتھک سٹورز سے ایسی پراڈکٹس یعنی بنے بنائے کئی قسم کے شربت مل جاتے ہیں جو کیڑوں کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ علاج کے لئے رابطہ کرنے والے مریضوں کے فیڈبیک سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ادویات ایک تو اتنی مفید نہیں ہوتیں کہ کچھ عرصہ بعد کیڑے اُسی طرح بلکہ اکثر اوقات پہلے سے بھی زیادہ طاقت سے حملہ آور ہوتے ہیں اور دوسرے یہ کہ ان کا استعمال بچوں کے لئے تکلیف دہ اور ان کو کمزور کر دینے والا ہوتا ہے۔
میں نے اس موضوع پر اِن صفحات کے علاوہ عوامی رابطوں اور آگاہی پروگرامز میں بہت لکھا اور بتایا ہے۔ ان تفصیلات کا خلاصہ نیچے دیئے گئے لنک میں موجود ہے۔ جب ایسے مسائل کا باقاعدہ ہومیوپیتھک علاج کیا جاتا ہے read more [...] A Feedback from an online Client from USA – Homeopathic Treatment (Hussain Kaisrani)
FROM HOPELESSNESS to HOPE
Food intake has increased.
I slept in the afternoon today which is unusual.
Negative thoughts have reduced.
I don't know if it is suppressed or not like before.
Smoking is less.
Concentration is better I can focus on my assignments.
Regrets are still there but I not bringing them up.
I don't think I'm hopeless anymore. At least I am trying my level best to cure this.
Hi sir, sorry about the delayed reply. I'm very well the medicine worked really well.
(Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Bahria Town Lahore Pakistan. Phone 03002000210) read more [...] ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات (حسین قیصرانی)۔
سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔
اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا ... جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ..... مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں ... ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا .... نہ رات کو سکوں نہ دن کو ... اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا ....
درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں ... اب کوشش کریں کہ جو جسم میں مسئلہ ہے وہ حل ھو .... مسئلہ یہ ہے ... کہ اندر گرمی اور گیس ہے یہ آپ نے حل کرنا ہے۔ اس سے ہی سارا مسئلہ ہے جو میں سمجھتا ھوں اَور کچھ نہیں مجھے ... یہ میرا خیال ہے ... مگر آپ بہتر جانتے ہیں ...
==========
اور سر جی ایک بات مَیں مریض تھا جو کہ اَب نہیں ہوں۔ اب مَیں خود کو بہتر سمجھتا ھوں ... مگر اُس وقت کی read more [...] Treatment of Postoperative Sore Throat With the Aid of the Homeopathic Remedy Arnica montana: A Report of Two Cases
ہومیوپیتھی سُست یا تیز ترین علاج؟ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
ہومیوپیتھی طریقۂ علاج، پبلک میں (بظاہر) اس حوالے سے بدنام بھی ہے کہ اس علاج میں وقت بہت لگتا ہے، اور ہومیوپیتھس، برسوں مریض کو دوڑاتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر حقیقت پر غور کیا جائے تو ایسا نہیں ہے۔ دراصل پبلک میں ایلوپیتھی کے حوالے سے غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ایلوپیتھک علاج میں تین، پانچ یا دس دن کا کورس ہوتا ہے اور مریض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ لیکن ایسا کہتے ہوئے غالباً وہ بھول جاتے ہیں کہ درد سے نجات پانا یا وقتی افاقہ اَور چیز ہے لیکن مکمل شفایابی اَور شے ہے۔ جب مَیں بلڈ پریشر کے مریض سے پوچھتا ہوں کہ آپ جو دوا بلڈپریشر کنٹرول کرنے کے لئے کھا رہے ہو، ڈاکٹر نے آپ کو کیا بولا ہے؟ آپ نے کتنا عرصہ کھانی ہے تو اس کا جواب ہوتا ہے، یہ تو عمر بھر کا معاملہ ہے۔
جب مَیں read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 