رمضان کریم میں کھانے پینے، سونے جاگنے اور زندگی کے اکثر معاملات میں واضح تبدیلی ہو جاتی ہے جس سے بعض روزہ دار خواتین و حضرات کو صحت کے وقتی مسائل عبادات کی بجا آوری میں دقت کا باعث بن سکتے ہیں۔ گزشتہ دس دنوں میں جن تکالیف کے مریض زیادہ تعداد میں آئے ہیں، اُن کی مختصر ترین علامات اور ہومیوپیتھک دوائیں پیشِ خدمت کی جائیں گی۔ یہ دوائیں ان مسائل کے علاوہ بھی بے شمار تکالیف میں استعمال ہوتی ہیں۔
یہ وضاحت بہت ضروری ہے کہ اگر مسائل پرانے ہوں تو ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی کوئی دوائی استعمال کی جائے۔ کوئی بھی ہومیوپیتھک دوا متواتر لمبا عرصہ استعمال کی جائے تو وہ بیماری میں فائدہ کے بجائے اضافہ کا باعث بن سکتی ہے۔ دوائی کے دس قطرے افطاری کے بعد اور سحری سے پہلے ایک چوتھائی گلاس read more [...] روزہ دار کی صحت کے مسائل اور ہومیوپیتھی (1) – پیٹ میں گیس کا بننا – حسین قیصرانی
رمضان کریم میں کھانے پینے، سونے جاگنے اور زندگی کے اکثر معاملات میں واضح تبدیلی ہو جاتی ہے جس سے بعض روزہ دار خواتین و حضرات کو صحت کے وقتی مسائل عبادات کی بجا آوری میں دقت کا باعث بن سکتے ہیں۔ گزشتہ دس دنوں میں جن تکالیف کے مریض زیادہ تعداد میں آئے ہیں، اُن کی مختصر ترین علامات اور ہومیوپیتھک دوائیں پیشِ خدمت کی جائیں گی۔ یہ دوائیں ان مسائل کے علاوہ بھی بے شمار تکالیف میں استعمال ہوتی ہیں۔
یہ وضاحت بہت ضروری ہے کہ اگر مسائل پرانے ہوں تو ڈاکٹر کے مشورہ سے ہی کوئی دوائی استعمال کی جائے۔ کوئی بھی ہومیوپیتھک دوا متواتر لمبا عرصہ استعمال کی جائے تو وہ بیماری میں فائدہ کے بجائے اضافہ کا باعث بن سکتی ہے۔ دوائی کے دس قطرے افطاری کے بعد اور سحری سے پہلے ایک چوتھائی گلاس read more [...] مینوپاز خواتین میں کس قسم کی تبدیلیوں کی وجہ بنتا ہے؟ فلیپا روکسبی
حال ہی میں بی بی سی نے خواتین میں مینوپاز یعنی سنِ یاس (Menopause) پر ایک رپورٹ پیش کی ہے جس کا خلاصہ نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ خواتین کے لئے یہ بے حد مشکل دن ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ خواتین ان مسائل کے بعد جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی طور پر ہمیشہ کے لئے ڈسٹرب ہو جاتی ہیں۔
ہومیوپیتھک علاج سے ان مسائل کو حل کرنا ممکن ہے۔ 108 سے زائد ادویات مینوپاز کے مسائل یا بعد میں جاری رہنے والی پیچیدگیوں میں استعمال ہوتی ہیں۔ ان میں سے اہم ترین یہ ہیں:
(Lachesis) لیکیسس
(Psorinum) سورائنم
(Sepia) سیپیا
(Sulphur) سلفر
(Graphytes) گریفائٹس
(Natrum Muriaticum) نیٹرم میور
(Phosphorus) فاسفورس
List of top Homeopathic Medicines for best Treatment of MENOPAUSE.
acon. Agar. alet. aloe alum. Aml-ns. ant-c. Apis aq-mar. aqui. Arg-n. arist-cl. aur. bar-c. bell. bell-p. bor-ac. Bry. Cact. calc. Calc-ar. camph. caps. carb-v. Carc. read more [...] اچھے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو کیسے تلاش کریں؟ – ڈاکٹر ظفر احمد خان
Curing Emotional and Physical Issues – Feedback
How are u??
Wanted to tell u that Mashallah I am feeling Much better, Allhamdollilah!
My medicine will get finish tomorrow.
I feel n I think that I don’t need to take more medicines as Allhamdo llilah I feel very good mentally and physically too.
Thank u sooo much Doctor
Will always remember u in ur family in my prayers.
——————-
Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant, Lahore Pakistan. Phone 03002000210
الرجی، سانس رکنا، کھانسی، چھینکیں، ناک کان آنکھوں میں خارش، دم گھٹنا – ڈاکٹر صاحب کا فیڈبیک
اسلام علیکم سر
سر! میں ایک ماہ کے علاج سے اپنے آپ کو کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
گرد و غبار سے الرجی (Allergy)، سانس رکنا، کھانسی، چھینکیں، ناک کان آنکھوں میں خارش کافی بہتر ہے۔ وہ ہر وقت ٹشو اور رومال ہاتھ میں رکھنا جس سے میں کافی تنگ تھا تقریباً چھوٹ گیا ہے۔ ۔
یاد داشت گو کہ مکمل بہتر نہیں ہوئی لیکن پہلے سے کافی بہتر ہے۔
ہر کام جلدی جلدی کرنا اور غلط کر دینا اور بھول جانا بھی کافی بہتر ہے۔
جریان کی تکالیف جو اکثر رہتی تھی وہ بھی کافی کم ہو گئی ہے۔ ابھی تکلیف باقی ہے مگر اب کبھی کبھار ہوتی ہے۔
بارش ہونے پر یا میرے سوئے ہوئے بارش شروع ہو جاتی تھی تو کھانسی اور دم گھٹنے کے دورے جاری ہو جاتے تھے۔ اب کھانسی کے دورے اور دم گھٹنے کی کیفیت بھی ختم ہو گئی ہیں۔ ساون کے موسم read more [...] ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
ایک ماہ قبل کی بات ہے کہ ایک محترمہ نے سیالکوٹ سے فون کیا۔ وہ رو رہی تھیں۔ یاس و نا اُمیدی، غم اور پریشانی اُن کے ایک ایک لفظ سے جھلک رہی تھی۔ کہنے لگیں کہ میرا ایک ہی بیٹا ہے اور وہ عجیب و غریب بلکہ بہت ہی بے ہودہ باتیں کرتا ہے جن میں سے اکثر کسی کو بتائی بھی نہیں جا سکتی ہیں۔ یوں تو اُس کی صحت بچپن سے ہی ڈسٹرب رہی ہے-- کبھی جگر معدہ خراب تو کبھی لمبا اور لگاتار نزلہ زکام کھانسی بخار۔ خاندان میں سانس کی تکلیفیں، ٹی بی اور نفسیاتی جذباتی مسائل کی ہسٹری بھی ہے تاہم گزشتہ ایک سال سے معاملات ہماری برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ ہر بڑے اور مشہور ڈاکٹر سے علاج کروایا ہے مگر بہتری نہیں ہو رہی بلکہ مسائل انتہائی خراب ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کی ہدایت یہ بھی تھی کہ بچے سے اُس کی فضول read more [...] ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا ڈر خوف اور وہم – ہومیوپیتھک علاج اور فیڈبیک
السلام علیکم
آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن
۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے
۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے!
شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی، ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کیا۔ بہت صبح کا وقت تھا۔۔۔ غیر متوقع طور پر انھوں نے نہ صرف میری کال اٹینڈ کی بلکہ پوری توجہ سے میری بات سنی۔۔ اور شدید مایوسی کے دور میں مجھے امید کی کرن نظر آئی۔۔۔۔۔۔
ایک ماہ کے ہومیوپیتھک علاج read more [...] Calcarea Phosphorica – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Prof. George Vithoulkas interviewed by Dr. Manish Bhatia
چھوٹے قد میں اضافہ: ایک کیس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
کوئی پانچ ماہ اُدھر کی بات ہے کہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ فیملی اپنے سترہ سالہ بیٹے کے ساتھ تشریف لائی۔ اُن کو میرے ایک محترم مہربان نے بھیجا تھا حالاں کہ وہ خود پاکستان میں صف اول کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور استادوں کے استاد ہیں۔ میرے دل میں ان کا بہت احترام ہے۔
ماں باپ کے بقول بچے کا مسئلہ صرف اور صرف ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ اُس کا قد چھوٹا رہ گیا تھا اور اب کافی عرصہ سے بالکل ہی رکا ہوا تھا۔ انہوں نے اس حوالہ سے ہر طرح کے علاج کروائے اور ہومیوپیتھک شرطیہ اونچا قد لمبا کورس بھی جاری رکھے۔ اُن دوائیوں سے قد اور جسامت میں تو معمولی اضافہ تک نہیں ہوا لیکن بیٹے کی ٹینشن اور بے قراری پریشان کن حد تک بڑھ گئی۔ چھوٹے یا لمبے قد کا مسئلہ اب جسمانی سے زیادہ جذباتی اور نفسیاتی مسئلہ read more [...]

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 