۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھک کی ایک ایک دوا پر کئی کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کو آرنیکا کی مثال دیتا ہوں۔ اگرچہ آرنیکا کوئی بہت بڑی دوا نہیں ہے لیکن آپ اس کی Efficacy دیکھیں تو حیران رہ جائیں۔
کہا جاتا ہے چوٹ لگنے پر آرنیکا نمبر ون دوا ہے اور یہ درست بھی ہے۔ آپ Easy and safe delivery میں آرنیکا کا کردار دیکھیں۔ Labour pains شروع ہونے پر حاملہ کو 1M کی ایک خوراک کھلا دیں۔ انشااللہ نارمل ڈیلیوری ہو گی۔ ایک خوراک ڈیلیوری کے بعد دے دیں ہر قسم کی پیچیدگی سے بچ جائیں گے۔
آنندہ زارن ایک مشہور امریکن گائناکالوجسٹ تھی۔ ستمبر 2008 میں روڈ سائیڈ ایکسیڈنٹ میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے چھ سو سے زیادہ ڈیلیوری کیس اٹینڈ کئے۔ سب میں آرنیکا استعمال کی read more [...] Blog Articles
ہومیوپیتھک ادویات کی اَفادیت: چند اِشارے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھک کی ایک ایک دوا پر کئی کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کو آرنیکا کی مثال دیتا ہوں۔ اگرچہ آرنیکا کوئی بہت بڑی دوا نہیں ہے لیکن آپ اس کی Efficacy دیکھیں تو حیران رہ جائیں۔
کہا جاتا ہے چوٹ لگنے پر آرنیکا نمبر ون دوا ہے اور یہ درست بھی ہے۔ آپ Easy and safe delivery میں آرنیکا کا کردار دیکھیں۔ Labour pains شروع ہونے پر حاملہ کو 1M کی ایک خوراک کھلا دیں۔ انشااللہ نارمل ڈیلیوری ہو گی۔ ایک خوراک ڈیلیوری کے بعد دے دیں ہر قسم کی پیچیدگی سے بچ جائیں گے۔
آنندہ زارن ایک مشہور امریکن گائناکالوجسٹ تھی۔ ستمبر 2008 میں روڈ سائیڈ ایکسیڈنٹ میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے چھ سو سے زیادہ ڈیلیوری کیس اٹینڈ کئے۔ سب میں آرنیکا استعمال کی read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 