ایک فلاسفر نے دوسرے فلاسفر سے پوچھا تم دنیا میں کیسے آئے؟
اُس نے جواب دیا ”اپنے ماں باپ کے سبب پیدا ہوا"۔
تمہارے ماں باپ کہاں سے آئے؟
"اپنے ماں باپ کےسبب"۔
ان کے ماں باپ کہاں سے آئے؟
"ان کے ماں باپ کےسبب"۔
تو پھر سب سے پہلے ماں باپ کہاں سے آئے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اِس مثال سے "سبب" (Cause / Reason) کی اہمیت کو اُجاگر کرنا مقصود ہے۔ ہماری اِس مادی دنیا میں "سبب" کے بغیر نہ کچھ پیدا ہوتا ہے؛ نہ رُونما ہوتا ہے اور نہ محسوس ہوتا ہے۔ یہی کیفیت مریضوں اور اَمراض میں ہوتی ہے۔ ہر مرض چاہے وہ حاد (Acute) ہو یا مزمن (Chronic)، ہرعلامت چھوٹی ہو یا بڑی، خفیف ہو یا شدید؛ اُن کا کوئی نہ کوئی سبب ضرور ہوتا ہے۔ یہ سبب یا وجہ خارجی (External) بھی ہو سکتی ہے اور read more [...] Blog Articles
ہومیوپیتھک طریقۂ علاج اور تشخیص میں سبب کی اہمیت (حسین قیصرانی)۔
ایک فلاسفر نے دوسرے فلاسفر سے پوچھا تم دنیا میں کیسے آئے؟
اُس نے جواب دیا ”اپنے ماں باپ کے سبب پیدا ہوا"۔
تمہارے ماں باپ کہاں سے آئے؟
"اپنے ماں باپ کےسبب"۔
ان کے ماں باپ کہاں سے آئے؟
"ان کے ماں باپ کےسبب"۔
تو پھر سب سے پہلے ماں باپ کہاں سے آئے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اِس مثال سے "سبب" (Cause / Reason) کی اہمیت کو اُجاگر کرنا مقصود ہے۔ ہماری اِس مادی دنیا میں "سبب" کے بغیر نہ کچھ پیدا ہوتا ہے؛ نہ رُونما ہوتا ہے اور نہ محسوس ہوتا ہے۔ یہی کیفیت مریضوں اور اَمراض میں ہوتی ہے۔ ہر مرض چاہے وہ حاد (Acute) ہو یا مزمن (Chronic)، ہرعلامت چھوٹی ہو یا بڑی، خفیف ہو یا شدید؛ اُن کا کوئی نہ کوئی سبب ضرور ہوتا ہے۔ یہ سبب یا وجہ خارجی (External) بھی ہو سکتی ہے اور read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 