Blog Articles
CANNABIS INDICA (Cann-i.) – کینابس انڈیکا Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA
CAMPHORA OFFICINARUM (Camph.) – کیمفر – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA
CALENDULA (Calen.) – کیلینڈولا Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA
CALCAREA SULPHURICA (Calc-s.) – کلکیریا سلفیوریکا – کلکیریا سلف – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA
گردے، مثانےاور پیشاب کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
پیٹ کے دائیں بائیں دو گردے، مثانہ اور دو نالیاں ہیں جو گردوں سے مثانہ میں کھلتی ہیں اور پیشاب خارج کرنے کی نالی، یہ نظامِ بول (Uraniry System / Renal System) کے اعضاء ہیں۔
ہاضمہ کے دوران آبی مواد گُردوں کے طرف آتا ہے۔ گُردے اسے دو نالیوں (یوریٹرز) کے ذریعے مثانہ میں پہنچاتے ہیں جہاں سے پیشاب کی نالی کے ذریعے پیشاب خارج ہو جاتا ہے۔
آبی مواد میں بھاری مواد شامل ہو تو وہ گردے میں جمع ہو جاتا ہے جو پتھری کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ گردے کی پتھری چھوٹی بھی ہو سکتی ہے اور بڑی بھی۔ یہ مواد ریگ کی شکل میں بھی جمع ہو سکتا ہے۔ گردوں سے یہ پتھری یا مواد نالیوں اور مثانہ میں بھی آ سکتا ہے۔
کئی دیگر امراض اور اعضاء کی خرابیاں گردوں کو مثاثر کرتی ہیں ۔۔۔ مثلاً دل، جگر اور معدہ وغیرہ کے امراض۔ read more [...] Homeopathic Treatment for Infants and Children (Robert Medhurst)
ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی اُلجھنوں کا ہومیوپیتھک علاج — حسین قیصرانی
حادثے، چوری ڈکیتی، فراڈ، اَغواء، ظلم و تشدد، بم دھماکے، قتل و غارت، بیماریاں، اچانک اَموات، عُریانی، بے حیائی، شہوت پرستی اور اِس طرح کے دیگر واقعات ہم ہر روز اخبارات، ٹی وی، انٹرنیٹ اور فیس بک وغیرہ پر پڑھتے دیکھتےہیں۔ ان حالات و واقعات کے ماحول میں رہنے والوں کے ذہنوں میں خوف، لالچ، طیش، غصہ، مایوسی، رنج و غم، شہوت اور اِنتقام جیسے جذبات کا غلبہ رہتا ہے تو یہ ایک فطری امر ہے۔ اس لئے پاکستانی معاشرے میں دورانِ علاج ذہنی علامات کو اتنی اہمیت نہیں دی جا سکتی جتنی ترقی یافتہ معاشروں میں۔ مثلاً برطانیہ اور یورپ میں علاج معالجہ کے حوالہ سے مشاہدہ کرنے کا موقع ملا تو اندازہ ہوا کہ وہاں کے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اپنی زیادہ توجہ ذہنی اور نفسیاتی مسائل و علامات پر دیتے read more [...] علامات اور امراض جو کینسر کا پیش خیمہ ہو سکتے ہیں
کچھ عرصہ اُدھر کی بات ہے کہ ایک تحریر میں Pre-cancer stage کا ذکر ہوا تھا۔ اُسی تناظر میں چند قارئین نے پوچھا ہے کہ Pre-cancer stage کا پتہ کیسے چل سکتا ہے؟
اگرچہ حتمی طور پر یہ کہنا تو مشکل ہے کہ کیا خاص نشانیاں یا علامات کینسر کا پیش خیمہ ہیں تاہم ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کافی حد تک صحیح اندازہ لگا سکتا ہے۔
بے جا نہ ہوگا کہ اگر میں پہلے ہومیوپیتھک اور ایلوپیتھک تشخیص اور طریقۂ علاج میں ایک اہم ترین فرق نمایاں کر دوں۔ ایلوپیتھک طریقۂ علاج کا ماڈل ایسا ہے یا کم از کم اب ایسا بنا دیا گیا ہے کہ مرض کی تشخیص کے لئے ڈاکٹرز کا زیادہ تر انحصار لیبارٹری رپورٹس پر ہی ہوتا ہے۔ اِس لئے اُس نظام میں کسی مرض کا باقاعدہ علاج اُسی وقت ہی شروع ہو سکتا ہے کہ جب وہ مرض عملاً اپنی جگہ بنا لے یعنی read more [...] پیٹ کے کیڑے یا چمونے، کاغذ، ٹشو اور مٹی وغیرہ کھانا – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔
پیٹ کے کیڑے (چمونے) ایک عام علامت اور بیماری ہے جو کہ خاص طور پر بچوں میں پائی جاتی ہے تاہم بعض اوقات بڑے بھی اِن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اِن کیڑوں کی کئی اقسام ہیں: چمونے، چھوٹے سفید کیڑے، چھوٹے سفید مگر کالے منہ والے کیڑے، تھوڑے سے لمبے کیڑے، زیادہ لمبے (ملہپ) کیڑے اور کدو کیڑا وغیرہ۔ Thread Worn, Tap Worm, Round Worm, Pin worm, Hook Worm ۔
عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ مٹی وغیرہ یا میٹھا کھانے سے پیٹ میں کیڑے ہو جاتے ہیں تاہم برطانیہ اور یورپ کے بعض ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اِس سے بالکل مختلف بلکہ متضاد رائے رکھتے ہیں۔ دورانِ تعلیم اِسی موضوع ۔۔ پیٹ کے کیڑے اور اُن کا ہومیوپیتھک علاج ۔۔ پر لندن میں ایک سیمینار میں شرکت کا موقع ملا جس میں یورپ، امریکہ اور برطانیہ کے ہومیوپیتھک ماہرین اور سکالرز read more [...] Homeopathic Treatment for Typhoid Fever – Step by Step Case Study – Hussain Kaisrani
This case of Mrs QB - age 37 years - was sent to me through one of her family member. She was having low temperature since four days. There was a complaint of abdominal pain as well. Weird feelings on tongue, very difficult to swallow. Urine and stool very smelly. Sleepless and restless at night. No hunger at all.
She suffered from Typhoid twice in the past and had been hospitalized for many days. Her thinking was that it is also a Typhoid fever and this time she wanted to avoid strong medicines. Her family decided to get homeopathic treatment. They got some medicines from a homeopathic doctor in their area before contacting Hussain Kaisrani - HOMEOPATHIC Consultancy. They had no idea which medicines were prescribed during last three day's of Homeopathic treatment.
March 05, 2015
Baptisia Tinctoria was started. She was advised to go through a Widal Test (Typhoid Fever clinical test).
March 07, 2015
Medical test confirmed that the Widal Test (Typhoid fever) was positive. Following symptoms were reported by the patient:
Night was much restless and sleepless.
In the morning I was feeling so upset with headache and temperature more than 101.
I was feeling read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 