انڈہ ایک یا دو؟
—————
ایک آدمی فلسفہ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے گھر واپس آیا۔ ناشتے کی میز پر بیوی نے اُس سے پوچھا:
"تم نے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ اتنا عرصہ گھر سے باہر رہے اور ڈھیر سارا پیسہ خرچ کیا؛ اِس فلسفہ کا کوئی فائدہ تو ہمیں بتاو"۔
شوہر نے سامنے رکھے انڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
"فلسفے کے ذریعے مَیں اِس انڈے کو ایک کی بجائے دو ثابت کر سکتا ہوں"۔
بیوی نے انڈے کو منہ میں رکھتے ہوئے کہا: "جو دوسرا انڈہ تم اپنے فلسفے سے ثابت کرو گے وہ خود کھا لینا"۔
—————
اِس لطیفے میں ایک مزاج "شوہر" کا ہے اور دوسرا بالکل مختلف مزاج "بیوی" کا۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں مزاج کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ فلسفی مزاج کا اِنسان اگر کسی مرض میں مُبتلا ہو گا تو اُس کی اہم وجہ اُس کا read more [...] Blog Articles
ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب اور علاج میں مزاج کی اہمیت – حسین قیصرانی
انڈہ ایک یا دو؟
—————
ایک آدمی فلسفہ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے گھر واپس آیا۔ ناشتے کی میز پر بیوی نے اُس سے پوچھا:
"تم نے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ اتنا عرصہ گھر سے باہر رہے اور ڈھیر سارا پیسہ خرچ کیا؛ اِس فلسفہ کا کوئی فائدہ تو ہمیں بتاو"۔
شوہر نے سامنے رکھے انڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
"فلسفے کے ذریعے مَیں اِس انڈے کو ایک کی بجائے دو ثابت کر سکتا ہوں"۔
بیوی نے انڈے کو منہ میں رکھتے ہوئے کہا: "جو دوسرا انڈہ تم اپنے فلسفے سے ثابت کرو گے وہ خود کھا لینا"۔
—————
اِس لطیفے میں ایک مزاج "شوہر" کا ہے اور دوسرا بالکل مختلف مزاج "بیوی" کا۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں مزاج کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ فلسفی مزاج کا اِنسان اگر کسی مرض میں مُبتلا ہو گا تو اُس کی اہم وجہ اُس کا read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 