جسم میں چربی کی مقدار ضرورت سے زائد ہونے کو موٹاپا کہا جاتا ہے۔ میڈیکل حوالہ سے موٹاپا انسان کی ایک طبی حالت ہے جس میں انسانی جسم پر چربی چڑھ جاتی ہے، انسان کا وزن زیادہ ہو جاتا ہے اور پیٹ نکل آتا ہے۔ چربی عام طور پر جسم کے کل وزن کا بیس فیصد حصہ ہوتی ہے۔ اگر کسی انسان کا وزن، قد، جنس، عمر اور جسمانی ساخت کے حوالہ سے نارمل وزن سے چھ سات کلوگرام زیادہ ہو تو اُسے موٹا سمجھا جاتا ہے۔
کم و بیش روزانہ کی بنیاد پر پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے پاس موٹاپے کا کوئی علاج ہے؟ پوچھنے والوں کی خواہش ہوتی ہے کہ میں اُنہیں کسی دوائی کا نام اور اُس کے اِستعمال کا طریقہ بتا دوں۔ میرا جواب ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ صرف موٹاپے کا علاج مجھے معلوم نہیں تو پوچھنے والے کے لئے یہ بات ناقابلِ یقین ہوتی read more [...] Blog Articles
موٹاپا: وجوہات، ہومیوپیتھک ادویات و علاج – حسین قیصرانی .Homeopathic Treatment and Medicines for Obesity or Weight Loss Urdu
جسم میں چربی کی مقدار ضرورت سے زائد ہونے کو موٹاپا کہا جاتا ہے۔ میڈیکل حوالہ سے موٹاپا انسان کی ایک طبی حالت ہے جس میں انسانی جسم پر چربی چڑھ جاتی ہے، انسان کا وزن زیادہ ہو جاتا ہے اور پیٹ نکل آتا ہے۔ چربی عام طور پر جسم کے کل وزن کا بیس فیصد حصہ ہوتی ہے۔ اگر کسی انسان کا وزن، قد، جنس، عمر اور جسمانی ساخت کے حوالہ سے نارمل وزن سے چھ سات کلوگرام زیادہ ہو تو اُسے موٹا سمجھا جاتا ہے۔
کم و بیش روزانہ کی بنیاد پر پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے پاس موٹاپے کا کوئی علاج ہے؟ پوچھنے والوں کی خواہش ہوتی ہے کہ میں اُنہیں کسی دوائی کا نام اور اُس کے اِستعمال کا طریقہ بتا دوں۔ میرا جواب ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ صرف موٹاپے کا علاج مجھے معلوم نہیں تو پوچھنے والے کے لئے یہ بات ناقابلِ یقین ہوتی read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 