https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1476063165834199/
رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟
ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔
چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔
Related Posts ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب اور علاج میں مزاج کی اہمیت – حسین قیصرانی A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) – Homeopathic Treatment (Hussain Kaisrani) درد سے پریشانی، خوف اور بے چینی ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک ہسٹیریا ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی Conversion Reaction or Hysteria بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔ پیٹ کے کیڑے (چمونے) اور ہومیوپیتھک علاج – مزید وضاحت (حسین قیصرانی)۔ نیند کی ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی۔ A Solved Case of Severe Fears and Phobia – Death, Graves, Pregnancy, Childbirth, Sleep, Blood, Bad News (Hussain Kaisrani) چہرے کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔ (Face) لیکیوریا کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔ (leukorrhea) مرگی(ایپی لیپسی): مرض، تشخیص اور ہومیوپیتھک ادویات و علاج ۔ حسین قیصرانی۔ کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی- ۔ Asthma دمہ بچوں میں نیند کی کمی – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔ A Followup / Feedback from an ONLINE Client with Skin Allergy, Fungus, Fear and Phobia of closed places – Remarkable Improvement by the Grace of Allah! کون سا علاج بہتر ہے – ایلوپیتھی یا ہومیوپیتھی یا کوئی اور؟ حسین قیصرانی A Solved Case of Tongue Biting, Toothache during eating and stomach Burning after meal – A Kalium Carbonicum Case رات کو گھر سے باہر رہنے کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی ناک کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔ Feedback of Second Month (June 2017) of Treatment by Homeopathic Doctor Hussain Kaisrani (Dr FA – The Young Medical Doctor) My experience of Online Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani – A Review (Raina Zia) A Review – My experience of Homeopathy and Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani (Ambreen Sohail) And here comes a Homeopathic treatment of a Pre Diabetic Patient – A case Study – Hussain Kaisrani REVIEW OF FIRST MONTH OF TREATMENT AND PROGRESS (MAY 2017) A Solved Case of Death Phobia, Fear of Heart Attack, Severe Depression, Stomach Disorder and Anxiety about Health – Homeopathic Treatment (Hussain Kaisrani) Is there any Homeopathic Treatment or medicine to increase the height? ہومیوپیتھک علاج کے تقاضے: ایک خط اور اُس کا جواب – حسین قیصرانی A Case of Young Medical Doctor: Severe Anxiety, Depression, Emotional imbalance, Cognitive Behavioral Disorder, Sleeplessness, Chronic Insomnia, Stomach Disorder, Skin Eruption and Hair Fall – Homeopathic Treatment and Homeopathic Remedies (Hussain Kaisrani) ZINCUM METALLICUM (Zinc) – زنکم میٹالیکم – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA VERATRUM ALBUM (Verat.) – وراٹرم البم – وریٹرم البم – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA VALERIANA (Valer.) – ویریلیانا – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA
(Visited 1 times, 1 visits today)
Post navigation