showcase demo picture

Diseases & Treatment

A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) – Homeopathic Treatment (Hussain Kaisrani)

  Client KZ, age 30, resident of Copenhagen (Denmark), Married with 2 kids contacted on August 20, 2016 through phone to discuss multiple ongoing problems regarding her health which were impairing the quality of her life and were difficult to deal with. Most prominently, she was a diagnosed case of PCOS (polycystic ovaries syndrome). Along with that, she was also having issues in several aspects of health and wellness.   On detailed case taking, following issues came in consideration: PHYSICAL COMPLAINTS Muscular pains at multiple sites  (in shoulders, back and in legs during walking). The pains were really bothersome and were making routine life activities difficult for her. Weakness Urinary complaints (Burning pain at the end of passing urine. UTI - Urinary Track Infection) MENTAL ISSUES Forgetfulness Lack of concentration Difficulty in comprehension Over excitement Depression EMOTIONAL PROBLEMS Anxiety Irritability Outbursts of anger Stubbornness Emotional instability / becomes emotional over trivial things BEHAVIOURAL PROBLEMS / PHOBIAS Fear of disease Bottling up of emotions, does not share. Keeps things read more [...]

درد سے پریشانی، خوف اور بے چینی ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اب باہر جانے کا، سیر کرنے کا، دل نہیں کرتا۔ اب دل کرتا ہے کہ صرف دوکان پر کام کروں۔ یہ ایک اچھی تبدیلی آئی ہے۔ میری توجہ جو ہے ساری صرف اور صرف چیسٹ کے درد پر ہے اور یہ صرف دماغ سے دور کرنا میرے خیال میں حل نہیں اس کا .... حل یہ ہے کے درد کو ختم کرے اور دماغ اس طرف ہی نہ جائے ... اصل میں یہ بے سکونی شروع ہی چیسٹ کے درد سے ہے۔ مگر آپ نے میرا بہت خیال رکھا ہے مجھے تو یہ بی یاد نہیں کے مجھے مسئلہ کیا کیا تھا؟ مگر سر جی اگر اس مسئلے کو آپ جلدی حل کر دیں ... تو میرا خیال ہے کہ میرے سارے مسئلے حل ہو گے۔ اور ایک بات ۔۔۔۔۔ جو کام ایک دو سال سے حل نہیں ہو رہا تھا وہ آپ نے حل کر دیا ..... جیسے کہ ڈر (Panic Attack) کے ڈاکٹر کی طرف بھاگ جانے .... اب تو آپ نے اتنی ہمت دے دی کہ کچھ بھی ہو صبر read more [...]

ہسٹیریا ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی Conversion Reaction or Hysteria

ہسٹیریا، اختناق الرِحم (Conversion Reaction or Hysteria) کے متعلق میڈیکل لٹریچر اور نفسیاتی تجزیہ کاروں کی سوچوں میں بہت اختلاف پایا جاتا رہا ہے۔ قدیم زمانے سے یہ خیال چلا آتا ہے کہ ہسٹیریا کا مسئلہ رِحم یعنی بچہ دانی کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اِسی مناسبت سے عربی میں اِس مرض کو اِختناق الرِحم یعنی بچہ دانی کی بندش اور انگریزی میں ہسٹریا کہتے ہیں۔ ہسٹریا، دراصل یونانی زبان میں بچہ دانی ہی کو کہتے ہیں۔ جدید میڈیکل ریسرچ اِس نظریہ سے مکمل اتفاق نہیں رکھتی۔ حقیقت یہ ہے کہ صرف خواتین ہی ہسٹیریا میں مبتلا نہیں ہوتیں بلکہ مردوں میں بھی اِس عارضہ کی شکایت پائی گئی ہے۔ یہ بات بھی مسلمہ ہے کہ کئی ایسی خواتین میں ہسٹیریا کی تکلیف ملی کہ جن کی بچہ دانی میں کوئی نقص نہیں تھا یا جن read more [...]

Sometimes No Real Success is achieved – A feedback of an Online Client

 

You are so kind, u will never mention how much I have bothered u for 7 months but the tragedy is that i have no idea what to say …..

nobody likes chronic patients i know, but u can have my word none of it was my fault 
if i could have controlled it, I sure would have done it but things were so out of control
I was trapped in my own head

I dont even know what i am saying if i get back to my senses i will try to explain what am i suffering from since last month.

بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔

11 اکتوبر 2017 کو ایک کلائنٹ نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس آَپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے:   کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم سمجھتا ہے۔ ایسے شوہر اپنی بیوی کو مجرم گردانتے اور ہر دوسرے دن اس سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی عفت اور پاک دامنی کا ثبوت پیش کرے۔ اس قسم کے لوگ باآسانی read more [...]

پیٹ کے کیڑے (چمونے) اور ہومیوپیتھک علاج – مزید وضاحت (حسین قیصرانی)۔

پیٹ کے کیڑوں یا چمونوں کا مسئلہ ہر دوسرے گھر میں پایا جاتا ہے۔ میڈیکل یا ہومیوپیتھک سٹورز سے ایسی پراڈکٹس یعنی بنے بنائے کئی قسم کے شربت مل جاتے ہیں جو کیڑوں کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ علاج کے لئے رابطہ کرنے والے مریضوں کے فیڈبیک سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ادویات ایک تو اتنی مفید نہیں ہوتیں کہ کچھ عرصہ بعد کیڑے اُسی طرح بلکہ اکثر اوقات پہلے سے بھی زیادہ طاقت سے حملہ آور ہوتے ہیں اور دوسرے یہ کہ ان کا استعمال بچوں کے لئے تکلیف دہ اور ان کو کمزور کر دینے والا ہوتا ہے۔ میں نے اس موضوع پر اِن صفحات کے علاوہ عوامی رابطوں اور آگاہی پروگرامز میں بہت لکھا اور بتایا ہے۔ ان تفصیلات کا خلاصہ نیچے دیئے گئے لنک میں موجود ہے۔ جب ایسے مسائل کا باقاعدہ ہومیوپیتھک علاج کیا جاتا ہے read more [...]

A Feedback from an online Client from USA – Homeopathic Treatment (Hussain Kaisrani)

FROM HOPELESSNESS to HOPE Food intake has increased. I slept in the afternoon today which is unusual. Negative thoughts have reduced. I don't know if it is suppressed or not like before. Smoking is less. Concentration is better I can focus on my assignments. Regrets are still there but I not bringing them up. I don't think I'm hopeless anymore. At least I am trying my level best to cure this. Hi sir, sorry about the delayed reply. I'm very well the medicine worked really well. (Hussain Kaisrani - Psychotherapist & Homeopathic Consultant - Bahria Town Lahore Pakistan. Phone 03002000210) read more [...]

ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات (حسین قیصرانی)۔

سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔ اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا ... جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ..... مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں ... ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا .... نہ رات کو سکوں نہ دن کو ... اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا .... درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں ... اب کوشش کریں کہ جو جسم میں مسئلہ ہے وہ حل ھو .... مسئلہ یہ ہے ... کہ اندر گرمی اور گیس ہے یہ آپ نے حل کرنا ہے۔ اس سے ہی سارا مسئلہ ہے جو میں سمجھتا ھوں اَور کچھ نہیں مجھے ... یہ میرا خیال ہے ... مگر آپ بہتر جانتے ہیں ... ========== اور سر جی ایک بات مَیں مریض تھا جو کہ اَب نہیں ہوں۔ اب مَیں خود کو بہتر سمجھتا ھوں ... مگر اُس وقت کی read more [...]

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

  https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1476063165834199/   رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی - حقائق کیا ہیں؟ ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔ چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن read more [...]

برائٹا کارب – جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور تشویش” کا اردو ترجمہ (ڈاکٹر بنارس خان اعوان)۔

کاربونیٹ آف بیریم دماغی جذباتی علامات: * ناپختہ۔ نشوونما میں رکاوٹ * خود اعتمادی کی کمی۔ دوسروں پر شک کرے خیال کرے کہ لوگ اس پر ہنس رہے ہیں * دماغ کمزور * یادداشت کمزور۔ بھول جائے۔ غیر متوجہ * یہ دوا زیادہ تر جسمانی اور دماغی طور پر کمزور بچوں اور بوڑھوں کیلئے فائدہ مند ہے * بچے شرمیلے ہوتے ہیں اپنی ماں کے پیچھے چھپ جاتے ہیں * نشوونما میں تاخیر۔ مریض عام طور پر اپنا منہ کھلا رکھتے ہیں جسمانی علامات: * بچوں اور بڑوں کا گنجا پن * گلسوؤں کا مزمن طور پر بڑھ جانا عمومیات: * پھلوں سے نفرت * جسمانی کمزوری * غدہ قدامیہ اور خصیوں کا بڑھ جانا برائٹا کارب افراد میں عدم تحفظ کا احساس پایا جاتا ہے۔ مثلاً اگر مریض کا مزاج برائٹا کارب کا ہے تو وہ اپنے اندر عدم تحفظ کی ایک عام read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]