نظامِ تنفس کے ذرائع میں ناک، نرخرہ (Larynx)، حلق (Pharynx)، ہوا کی نالی (Trachea)، سینہ کی جھلی (Pleura) اور پھیپھڑے (Lungs) اہمیت کے حامل ہیں اور ان میں ہوا کے آنے جانے کا راستہ سب سے اہم ہے۔ ناک وہ قوتِ حس ہے جس کے ذریعہ ہم سونگھتے اور سانس لیتے ہیں۔ ناک کو بالعموم ایک نالی سمجھا جاتا ہے مگر یہ، درحقیقت، دو نالیوں میں منقسم ہے؛ یعنی دایاں اور بایاں نتھنا۔ ان میں ایک طرح کی رطوبتی جھلی کا استر ہوتا ہے اس میں بال بھی ہوتے ہیں جو مضر ذرات کو اندر جانے سے روکتے ہیں۔ تالو کے اوپر ناک کا پیچیدہ نظام ہے جہاں غار نما علاقے میں اردگرد آٹھ جگہوں پر اندر سے کھوکھلی مخصوص ہڈیاں ہیں جو آنکھوں کے اوپر و درمیان دونوں رخساروں میں اور عقبی حصے میں و اقع ہیں۔ چار جوڑیوں میں یہ آٹھ خم دار حصے جوف یا Sinuses read more […]
Category: Respiratory
نزلاوی اَمراض، نظام تنفس کی خرابیاں، الرجی، چھینکیں، دائمی نزلہ زکام، نمونیا اور کھانسی کا ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
نزلہ، کھانسی، زکام، ناک کا بند رہنا، چھینکیں، الرجی، سوتے ہوئے ناک کا بند ہوجانا یا سانس کی تکالیف وغیرہ کی شکائت بہت عام ہے۔ خاص طور پر موسم سرما میں تو یوں لگتا ہے کہ ہر دوسرے اِنسان کو نزلہ لگ رہا ہے، لگا ہوا ہے یا ابھی لگ کر ختم ہوا ہے مگر اُس کے اثرات ابھی بھی باقی ہیں۔ نزلہ، زکام اور سانس کی تکلیفوں میں مبتلا افراد کو محکمہ موسمیات کی طرح موسم اور ماحول کی تبدیلی کا علم و اِحساس قبل از وقت ہو جاتا ہے۔ سردی کی لہر دو دن بعد پہنچتی ہے مگر اِن پر اُس کا اثر پہلے ہی ہو چکا ہوتا ہے۔ ہمارے آس پاس کئی لوگ ایسے بھی ہیں کہ ہر بدلتا موسم اُن کی نازک طبیعت پر گہرا اثرانداز ہوتا ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی ہوئی، سردی لگی اور نزلہ، زکام، چھینکیں شروع ہو گئیں اور پھر کھانسی۔ اگر read more […]
Homeopathic Treatment for Pollen Allergy, flu, sneezing, nose running and blockage
Mr BK Khan age 27 from Lahore visited for his treatment. He was reffered by one of my old patient who faced same kind of problem for years. The summary of Mr BK Khan case is being reproduced below. Early Morning whenever gets up or travels to some other city, he starts feeling too much Itching / irritation in the nose. Other than this Too much Sneezing Nose watery and he needs too many tissue to use every hour One nose remains closed – no fix side – in general Pressure on eyes Hunger increase with the increase in above mentioned problem Laziness feeling when problem starts Eyesight is getting weaker Change of every weather affects a lot Before starting the problem and using anti allergy tablets, the cold weather was the main reason behind the problem Problem started more than 3 years ago when he was on a visit of UK He visited few specialists but the problem was not controlled. He was told that it is allergy issue and not possible to get cured He has been treating the problem by himself by taking Anti read more […]