Mr Muhammad Imtiaz (he requested to disclose his identity), age 45 years, resident of Lahore, printer and publisher by profession, was known case of GALLSTONES / cholelithiasis / choledocholethiasis when (in April 2016) he came along for purpose of seeking relief from an acute exacerbation of his prolonged chronic gall bladder related issues. He was actively taking treatment from last two years when he showed up. This patient had a very significant and long journey of diagnostic and therapeutic interventions (both invasive and non-invasive) and a long series of lab tests which needs a detailed review. Detailed history of presenting illness He has always been in good state of health with no major complaints / pains when back in 2013 he started feeling pain in right hypochondrium which occurred on and off initially. Then frequency of attacks increased with the passage of time. The pain was sudden in onset, severe in intensity, radiated to stomach and also to the back side along with rib cage. The attack of pain was usually followed by ingestion of fatty / oily / fried meals. The magnitude of pain used to raise to the point where he needed to see doctor on emergency basis read more […]
شوگر، ذیابیطس، ذیابطیس: ہومیوپیتھک علاج و ادویات – حسین قیصرانی
خون میں شکر کا زیادہ پایا جانا یا پیشاب میں شکر کی زیادتی یعنی شوگر / ذیابطیس / ذیابیطس کسی مہلک موذی مرض سے کم نہیں۔ اس بیماری کو اہمیت نہ دینا یا علاج نہ کروانا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ جس طرح ہر غذا ہمارے جسم کو قوت بخشتی ہے اور بدن کے اندر پہنچ کر حرارت پیدا کرتی ہے؛ اسی طرح میٹھی خوراک بھی قوت کا باعث بنتی ہے۔ نشاستہ اور شکر کے اجزاء ہاضمہ کے عمل سے ایک خاص قسم کی شکر بن جاتے ہیں۔ یہ ہاضمہ سے جذب ہو کر جگر میں پہنچتے ہیں۔ جگر کے عمل سے پھر ایک نشاستہ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ یہ نشاستہ ذخیرہ کے طور پر جگر میں جمع رہتا ہے اور پھر شکر میں تبدیل ہو کر ضرورت کے مطابق خون میں شامل ہوتا ہے۔ یہ شکر بدن کی ساختوں میں پہنچ کر قوت اور حرارت پیدا کرتی ہے۔ شکر کے اس طرح read more […]
لیکوریا ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
صرف ایک خوراک اور اتنا اچھا رزلٹ؟ – ایک کلائنٹ کی خوشگوار حیرت (فیڈبیک) ابھی کل کی بات ہے کہ ایک خاتون (جو اس پیج کی ممبر ہیں) نے اِسی پیج پر رابطہ کر کے پوچھا کہ لیکیوریا کا مستقل علاج ممکن ہے؟ وہ کئی سالوں اور کئی طرح کے علاج کروانے کے بعد اب اِس مقصد کے لئے مزید دوائیاں کھانے کے لئے آمادہ نہیں تھیں۔ اُن کو بتایا گیا کہ صحیح علاج کے لئے مکمل اور تفصیلی کیس ڈسکس کرنا ضروری ہے۔ کل رات کو ہی وہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔ کوئی گھنٹہ بھر نشست ہوئی اور صرف چند گولیاں دوائی کی لے کر رخصت ہو گئیں۔ آج اپنے فیڈبیک میں خوشگوار حیرت کا اظہار فرماتے ہوئے کہا: “علاج کے پہلے دن، میں نے، ابھی صرف دوسری خوراک لی ہے؛ اِس لئے ابھی واضح طور پر تو کچھ کہنا مشکل ہے۔ جیسا کہ میں نے اپنے read more […]
پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان کے ڈینگی کیس کا رواں اردو ترجمہ (حسین قیصرانی)۔
اکیس سالہ نوجوان ڈینگی / ڈینگو کے حملے کا شکار ہوا (پاکستان میں اسے ڈینگی اور انڈیا میں بالعموم ڈینگو بولا جاتا ہے)۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں ڈینگی دراصل جریانِ خون کے ذیل میں آتا ہے۔ مریض کی ہڈیوں میں سخت درد تھا۔ لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ پلیٹلیٹس بہت ہی کم ہو چکے ہیں۔ درد کی کیفیت، جو کہ مریض نے بیان کی، آرنیکا کی تھی تاہم درد بہت ہی شدت کا تھا اور سر سے پاؤں تک گویا سارے بدن میں۔ انکھوں کے ڈھیلے سخت درد جیسے وہاں زخم ہوں۔ بخار اکثر صبح کو ہوتا جس میں پیاس بہت کم تھی۔ یوپیٹوریم پرف 200 تجویز کی گئی۔ دوا کا فوری اثر یہ ہوا کہ پلیٹلیٹس کی تعداد بڑھ گئی۔ اگلے دو دن میں نوجوان کا بخار بالکل اُتر گیا مگر کمزوری اور بے پناہ تھکاوٹ میں کوئی کمی واقع نہ ہو سکی۔ جونہی بخار read more […]
The Art of Homeopathic Prescribing by LM Khan – Urdu translation by Hussain Kaisrani
حُسن نام ہے توازن کا؛ صحیح توازن و تناسب کو ملحوظِ خاطر رکھنا ایک آرٹ ہے، ہنر ہے اور فن۔ ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنی پریکٹس کے دوران توازن کو ہمہ وقت برقرار رکھنا ہوتا ہے تاہم دوائی کے انتخاب کے وقت بطورِ خاص اس کا اہتمام کرنا ہوتا ہے۔ ایسا اِس لئے ضروری ہے کہ ہمارے پیشِ نظر علامات کی طول طویل فہرست ہوتی ہے؛ اِن علامات کو اُن کے صحیح مقام، توازن اور تناسب پر رکھنے سے ہی ہم سنگل ریمیڈی تک پہنچ سکتے ہیں۔ کسی دور دراز دیہات کی باسی اَن پڑھ خاتون یہ آرٹ بخوبی جانتی ہے (وہ اپنی علامات اور تکالیف کو صحیح توازن اور بھرپور تناسب سے ہی بیان کرتی ہے)۔ سنگل ریمیڈی تک پہنچنے میں توازن برقرار رکھنے کے کچھ تقاضے ہیں جو پورے کرنا بہت ضروری ہیں: — ہم ہمہ وقت سیکھنے کے لئے read more […]
مَیں اتنی جلدی کیسے تبدیل ہو گئی؟ – فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔
یہ فیڈبیک ہے میری ایک نئی آن لائن کلائنٹ کا۔ انہیں ہومیوپیتھک علاج شروع کئے ابھی صرف دوسرا دن ہے۔ اِن کے مسائل کی تفصیل طول طویل ہے لیکن اہم ترین میں سے ایک یہ کہ اُنہیں غصہ بہت زیادہ آتا ہے۔ ہر وقت چڑچڑی، آوازار اور پریشان رہتی ہیں۔ پیاس بہت کم لگتی ہے اور بھوک نسبتاً زیادہ۔ ان حالات میں معدے کا خراب ہونا بنتا ہے سو وہ خراب ہے۔ نیند بھی ڈسٹرب ہے، منفی اور پریشان کُن سوچوں نے جیسے گھر ہی ان کے ہاں بنا چھوڑا ہے۔ محترمہ ایک گورنمنٹ ادارے میں کام کرتی ہیں جہاں دوسری کولیگ بھی موجود ہوتی ہیں۔ ویسے تو کوئی نہ کوئی بات اُن میں سے کر ہی دیتا ہے جس سے اِنہیں رات گئے تک وہ بات رہ رہ کر یاد آتی رہتی ہے اور پریشانی رہتی ہے کہ میں نے اُن کو جواب کیوں نہ دیا۔ اگر کوئی براہِ read more […]
Pain, Tiredness and Depression Cured by Homeopathic Treatment – A Feedback from Online Client
ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔ ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں درد اُٹھنے لگے۔ صبح اُٹھتے ہی یا ناشتہ کے فوراً پیشانی اور سر میں بھاری پن یا درد شروع ہو جاتا۔ دل کرتا تھا کہ ہر وقت لیٹی رہیں۔ کسی سے بات چیت کرنے میں سخت کوفت محسوس ہوتی تھی۔ ڈیپریشن کی صورت حال پیدا ہو رہی تھی۔ تقریباً ایک read more […]
ہومیوپیتھک کیس پیش کرنے کا خوبصورت انداز – حسین قیصرانی
ایک 15 سالہ بچی کا کیس دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ یہ مجھے چند گھنٹے قبل بذریعہ ای میل موصول ہوا۔ اِس کے مقابلے میں، روزانہ کئی لوگ اپنا کیس بذریعہ میسیج یا ای میل بھیجتے ہیں جس میں لیبارٹری رپورٹس اور ایک دو معاملات لکھے ملتے ہیں جن میں کوئی ربط نہیں ہوتا۔ اُن کا اصرار اور خواہش ہوتی ہے کہ اُن کو دوائی کا نام بتا دیا جائے۔ جو احباب اپنے مسائل بھیجتے ہیں وہ چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں، پوری تفصیل سادہ زبان میں اپنی تکلیفوں کی بیان کریں۔ Hello uncle Hope this finds you in the best of your health!? Here is my recent case with it’s details • Name : ———————— • Height: 5 ft 6 inch • Weight: 89 kg? • Age: 15.5 years 01) When i get up in the morning i find my gyms bleeding. My gums are darker more than normal color. 02) Mama says i snore aloud these days. 03) The dandruff issue is still read more […]
Skin Allergy and fungus issues Cured by Homeopathic Treatment – A feedback from an Online Client
Dear Homeopathic Dr Hussain Kaisrani, My severe allergy and fungus issues cured by your treatment. Let me say If you hadn’t treated my pain, I would have gone insane. Thanks for all your support – medical and emotional. Your contribution in my life is nothing short of magical. Any doctor can prescribe, but only a few good ones can really heal. You, are the latter. May Allah shower his blessings upon you ever! Stay blessed.
Homeopathic Treatment Changed my life – A compliment from an online Client
You know what, many a times when i send something like this to you, i feel like it is irrelevant and it would waste your time. BUT from April 2017 onwards i owe all the good things to you. because after God, you brought me here (where ever i am), you helped me survive, u helped me keep myself alive. So i want to let you know when i achieve a milestone, be it as simple as facing the extended family successfully and with dignity. So i feel so compelled to let u be the part of small and big achievements. I can never express how much i value you. Hussain Kaisrani – Homeopathic Consultant, Lahore Pakistan. Phone 03002000210