https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1455741367866379/ یہ ویڈیو ایک مشہور برطانوی ٹی وی پروگرام The Sketch Show کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ ہم سے اکثر لوگوں کے لئے یہ صرف ہنسی مزاح کا پروگرام ہے لیکن درحقیقت یہ ترقی یافتہ ممالک کا المیہ ہے. وہاں کا ہر دوسرا باشندہ کسی ایسی الرجی، ڈر، خوف اور فوبیا کا شکار ہے جس کا میڈیکل سائنس میں کوئی حل اور علاج ہی نہیں۔ ساری تعلیم و تربیت اور منصوبہ بندی اِس کی ہوتی ہے کہ اِن مسائل کا شکار انسان ایسے معاملات سے بچے جس سے اُسے الرجی یا فوبیا کا خطرہ ہے۔ حیرت انگیر بات یہ ہے کہ انسان کا مدافعتی نظآم اتنا غیر متوازن ہو جاتا ہے کہ وہ ایسی خوراک یا امور سے جتنا بچتا ہے، اُتنا ہی اُن میں کھنچتا چلا جاتا ہے۔ ہمارے ارد گرد ایسے بہت سے لوگ ہوتے ہیں کہ جن کو read more […]
نیند کی ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی۔
چند مخصوص تکالیف کے علاوہ جو سوال سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ نیند کی ہومیوپیتھک دوا تجویز کر دیں۔ میرا جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ ہومیوپیتھی میں مرض کا نہیں مریض کا علاج کیا جاتا ہے۔ ہر مریض کے نیند اُچاٹ ہونے کے اسباب اپنے ہوتے ہیں۔ اگر ہم وجہ کو کماحقہٗ سمجھ سکیں تو ہی اِس مسئلہ کو حل کیا جا سکتا ہے۔ اصل مسئلہ کو سمجھنے میں بعض اوقات ایک گھنٹہ کا انٹرویو بھی کافی نہیں ہوتا۔ یہاں یہ بات بہت دلچسپ ہے کہ زیادہ پڑھے لکھے اور گوگل کے مُرید خواتین و حضرات میڈیکل کی اِصطلاحات کے بوجھ تلے اتنا دبے ہوتے ہیں کہ پہلی نشست عام طور پر انہیں اِس بوجھ سے آزاد کرنے میں ہی لگ جاتی ہے۔ ہومیوپیتھی میں کوئی دوا بھی نیند کے لئے مختص نہیں ہے۔ جن ڈاکٹرز، سٹورز اور کمپنی read more […]
A Solved Case of Severe Fears and Phobia – Death, Graves, Pregnancy, Childbirth, Sleep, Blood, Bad News (Hussain Kaisrani)
A client, Mrs AM, 33 years old, married since 5 years, from Quetta (Pakistan) contacted on facebook on June 27, 2017 for consultation regarding multiple severe and chronic fears and phobias that were seriously impairing her quality of life, physical, mental and emotional health. She was extremely worried, anxious and hopeless regarding her condition. The barrier in case taking was that her circumstances didn’t allow telephonic conversation and all history was initially provided through Whatsapp chat. Despite these issues, thorough case taking was done and all the symptoms from physical, mental and emotional sphere were taken into account carefully and vigilantly. Following complaints were summarized by the client on various occasions: EMOTIONAL SYMPTOMS The overall clinical picture was significantly predominated by multiple ongoing and chronic emotional problems.The most striking feature was a long and grim list of various fears and phobias which were making her functioning critically compromised. FEAR and PHOBIAS Fear of death (Necrophobia) During case taking she narrated that her uncle died 4 years back and she witnessed read more […]
چہرے کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔ (Face)
چہرہ باطن یعنی اندر کی تصویر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چہرے کی تکالیف عام طور پر کسی اندر کے مسئلے کا اظہار ہوتی ہیں۔ چہرے کی اہمیت کا اندازہ اگرچہ ہم سب کو ہے لیکن اِس کے باوجود ہر قسم کے ٹوٹکے، نسخے، اشتہاری دوائیں اور کریمیں ہم اپنے چہرے پر ہی آزماتے اور اکثر اوقات اُس کے نتیجے بھگتتے ہیں۔ صحت اور علاج کے حوالہ سے چہرے کی کسی تکلیف یا بیماری کو کچھ اوپر لگا کر مستقل حل کرنا بہت مشکل ہے۔ ہاں! وقتی طور پر اُسے چُھپایا یا ختم کیا جا سکتا ہے۔ مکمل علاج اور مسئلے کا مستقل حل یہ ہے کہ اُس اندرونی تکلیف کو تلاش اور سمجھ کر علاج کیا جائے جو چہرے پر اپنا اثر ظاہر کر رہی ہے۔ اندرونی صحت کو ٹھیک کر دینے سے اکثر اوقات چہرے کے مسائل از خود حل ہو جاتے ہیں۔ خواتین میں چہرے کے اکثر مسائل read more […]
لیکیوریا کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔ (leukorrhea)
لیکوریا یا سیلانِ الرِحم خود کوئی بیماری نہیں بلکہ کئی قسم کی تکلیفوں کا نتیجہ یا اظہار ہے۔ یہ کئی نئے ہونے والے ورم اور بیماریوں کی وجوہات ہوسکتی ہے۔ لیکوریا خواتین کے پوشیدہ عضو سے بہنے والا سادہ پانی کی طرح کا، خراش دار، بد بو کے ساتھ، لیس دار، کچے انڈے کی سفیدی کی طرح، کریم کے رنگ کا گاڑھا یا پیلے رنگ کا مادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ ڈسچارج صحت کو برقرار رکھنے کے لئے اہم ہے لیکن خارج ہونے والے مادہ میں تبدیلیوں کو روکنے کے لئے توجہ کی ضرورت بہرحال ہوتی ہے۔ لیکوریا کا اخراج اندرونی تکالیف کی نشاندہی کرتا ہے اِس لئے کسی دوا سے (چاہے وہ ایلوپیتھک ہو، گھریلو ٹوٹکا، حکمت یا ہومیوپیتھک) صرف لیکوریا کا روک دینا مفید نہیں ہو سکتا۔ اولاً تو وہ کچھ عرصہ بعد دوبارہ شروع read more […]
باتونی پن: ہومیوپیتھک ادویات (Loquacity and Hurriedness)
Loquacity and Hurriedness باتونی پن۔ یہ علامت ہومیوپیتھک ادویات ہائیوسائمس (Hyoscyamus) اور سٹرامونیم (Stramonium) کے علاوہ اَور بھی بہت ساری دواؤں میں پائی جاتی ہے۔ سٹرامونیم میں بسا اوقات باتونی پن شدید غصے میں تبدیل ہو جاتا ہے اور اس وقت مریض کا چہرہ سرخ ہو جاتا ہے؛ اندھیرے سے اُس کی جان جاتی ہے۔ جب کہ ایتھوزا (Aethusa) میں باتونی پن اور خوشی ایک ساتھ دیکھی جا سکتی ہے اور اس کے باتونی پن پر پاگل پن کا شبہ ہونے لگتا ہے۔ ہائیوسائمس کے باتونی پن میں فحش پن کی جھلک بھی ملتی ہے۔ اس کا مریض اعضائے جسمانی کے پردے کا دھیان نہیں کرتا اور فحش گفتگو پر اسے ندامت کا احساس تک بھی نہیں ہوتا۔ ایکونائٹ (Aconitum Napellus) میں جب خوف کا شدید دورہ پڑتا ہے تو بعض اوقات مریض کا باتونی پن بھی ساتھ ہی بڑھ جاتا ہے۔ read more […]
مرگی(ایپی لیپسی): مرض، تشخیص اور ہومیوپیتھک ادویات و علاج ۔ حسین قیصرانی۔
مرگی کا مرض زمانہ قدیم سے چلا آ رہا ہے۔ ایک عرصہ تک اِسے بیماری نہیں سمجھا جاتا تھا۔ یونانیوں اور رومیوں کا عقیدہ تھا کہ ایسا جن، بھوت یا پریت کا سایہ پڑنے سے ہوتا ہے۔ یہ عقیدہ ہمارے ہاں بھی عام ہے۔ دورے کے دوران پرانی جوتی یا پیاز سونگھانے کے پیچھے یہ سوچ ہوتی ہے کہ جن بھوت بدبو سے بھاگ جائیں۔ لگتا ہے کہ جن بھوت وغیرہ بدبو سے مانوس ہو چکے ہیں اِس لئے یہ ٹونے ٹوٹکے بیماری کا حل نہیں نکال سکے۔ اگرچہ مرگی کے بارے میں بہت تحقیق ہوئی ہے، نئی نئی باتیں سامنے آئی ہیں اور علاج کے نئے طریقے دریافت ہوئے ہیں لیکن اِس تکلیف کا اصل سبب ابھی تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہو پایا۔ مرگی کی علامات عام طور پر مندرجہ ذیل ہوتی ہیں: لیٹے، بیٹھے، سوئے، چلتے پھرتے اچانک اور بے ساختہ ایک بلند read more […]
کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی- ۔ Asthma دمہ
سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیوں کے باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ (Asthma / COPD) سمجھا جاتا ہے۔ دمہ کی تکالیف کی کئی علامتیں ہیں۔ مثلاً؛ بچوں کو دودھ پینے میں دشواری، سانس لیتے وقت سینے میں خرخراہٹ یا سیٹی کی آواز آنا، کھانسی، سانس پھولنا، سینے میں گھٹن کا احساس، دباو اور درد، نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا، تھکان وغیرہ۔ دھول مٹی سے اندرونی یا بیرونی الرجی، موسم کی تبدیلی اور سانس کی نالیوں میں انفیکشن، فضائی آلودگی، حقہ سگریٹ تمباکو کے استعمال کو دمہ یا استھما کی اہم وجوہات جانا جاتا ہے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے دمہ (استھما) بھی میگرین اور معدہ کے زخم کی طرح ایک اعصابی جسمانی تکلیف ہے۔ ہوا کی نالیوں کے اچانک سکڑنے read more […]
بچوں میں نیند کی کمی – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔
رات کی نیند اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ رات کو نیند کا نہ آنا کتنا بڑی مصیبت ہے اِس کا اندازہ وہ انسان لگا ہی نہیں سکتا کہ جو اِس مسئلے سے دوچار نہ ہوا ہو۔ خاص طور پر اگر یہ تکلیف بچوں میں ہو تو اُن کی صحت، تعلیم اور مستقبل کی زندگی بہت متاثر ہوتی ہے۔ ایسے بچے سونے میں بہت زیادہ وقت لیتے ہیں۔ سارے دن کے تھکے ہارے ہی کیوں نہ ہوں مگر اُن کا ذہن بہت ایکٹو ہوتا ہے جو اُن کو دیر تک خیالات، تصورات یا کسی کام پر اُکسائے رکھتا ہے۔ کئی بچے تو تقریباً رات بھر جاگتے رہنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ عام طور پر وہ خیالی دنیا میں رہتے ہیں یا پھر کھیل کود میں خود کو مصروف رکھتے ہیں۔ جو تھوڑی بہت نیند رات گئے آتی بھی ہے تو وہ کچی نیند ہوتی ہے جس میں مسلسل بے آرامی اور بار بار جاگنے کا ماحول read more […]
سوال نامہ ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ حاد امراض
شکایات کا ظہور فوری ہوا یا بتدریج؟ تکلیف کا سبب؟ کیوں اور کیسے؟ درد کا مقام؟ دردوں کی نوعیت؟ ٹیسیں، میٹھا درد، دھڑکن دار؟ جلن دار؟ ایک ہی مقام پر یا اپنی جگہ سے پھیلتا ہے؟ دردوں میں کمی یا زیادتی کا سبب۔ مثلاً گرمی، سردی، گرم ٹھنڈی ہوا، ہوا کا جھونکا،نہانا دھونا،لیٹنے اٹھنے بیٹھنے کی پوزیشن،روشنی، اندھیرا، شورشرابا، خاموشی، مریض کے چہرے کے تاثرات؟ دکھ، غم، غصہ، بے چینی، گھبراہٹ، تشویش وغیرہ؟ کیا مریض کیس کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے؟ دورانِ تکلیف جسم کے کسی اور حصے میں کچھ ہو رہا ہوں۔ مثلاً درد کے ساتھ متلی، منہ سے رالیں، ڈکاریں وغیرہ۔ درد کے ساتھ پیشاب کا بار بار آنا اخراج: جسم کے کسی بھی حصہ سے جاری ہونے والے اخراج کی نوعیت، مثلاً گاڑھا، پتلا، خراشدار، read more […]