Dionysis Tsintzas MSc, George Vithoulkas Abstract We present 2 cases of severe postoperative sore throat, hoarseness, aphonia, and dysphagia, after a laryngeal mask insertion, who were treated successfully with the homeopathic remedy Arnica montana. Three doses of Arnica montana 200CH were given to the patients over 36 hours. Although the symptoms were very intense, the remedy was very effective and cleared most of the symptoms in 48 hours. Keywords: postoperative sore throat, Arnica montana, homeopathy Sore throat is a common postoperative complaint. Its incidence, after tracheal intubation, varies from 14.4% to 50%, and after laryngeal mask insertion, it varies from 5.8% to 34%.1 Hematoma of the left vocal cord is the most common injury that causes this symptom.2 Symptoms can last from a few hours to no more than 2 days, but in more severe cases, symptoms can last up to many weeks and are resistant to current medical treatment.3 Arnica montana is a plant belonging to the Compositae family that grows in East and Central Europe. Its anti-inflammatory action is linked to the lactone helenalin, which seems to be involved in the inhibition of the pro-inflammatory transcription read more […]
ہومیوپیتھی سُست یا تیز ترین علاج؟ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
ہومیوپیتھی طریقۂ علاج، پبلک میں (بظاہر) اس حوالے سے بدنام بھی ہے کہ اس علاج میں وقت بہت لگتا ہے، اور ہومیوپیتھس، برسوں مریض کو دوڑاتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر حقیقت پر غور کیا جائے تو ایسا نہیں ہے۔ دراصل پبلک میں ایلوپیتھی کے حوالے سے غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ایلوپیتھک علاج میں تین، پانچ یا دس دن کا کورس ہوتا ہے اور مریض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ لیکن ایسا کہتے ہوئے غالباً وہ بھول جاتے ہیں کہ درد سے نجات پانا یا وقتی افاقہ اَور چیز ہے لیکن مکمل شفایابی اَور شے ہے۔ جب مَیں بلڈ پریشر کے مریض سے پوچھتا ہوں کہ آپ جو دوا بلڈپریشر کنٹرول کرنے کے لئے کھا رہے ہو، ڈاکٹر نے آپ کو کیا بولا ہے؟ آپ نے کتنا عرصہ کھانی ہے تو اس کا جواب ہوتا ہے، یہ تو عمر بھر کا معاملہ ہے۔ جب مَیں read more […]
خطاب: کشمیر ہومیوپیتھک میڈکل کالج، میرپور آزاد کشمیر
محترم ڈاکٹر رفاقت چوھدری صاحب ۔۔۔۔۔۔ مہمان خصوصی، اور میرے سامنے تشریف فرما سٹوڈنٹس اور ڈاکٹر حضرات: کشمیر ہومیوپیتھک کالج کے سالانہ فنکشن میں میرا تواتر اور تسلسل سے خطاب ایک روایت بن چکا ہے؛ جس کی مجھے بے حد خوشی ہے۔ اور اس کا کریڈٹ بلاشبہ چوہدری صاحب کو جاتا ہے۔ وہ مجھ پر اتنا اعتماد کرتے ہیں، میں ان کا ممنون ہوں۔ چوھدری صاحب بھی ہومیوپیتھی کے ان شیدائیوں میں سے ہیں جو اسے وطن عزیز میں پھلنا پھولنا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہومیوپیتھی جو بیک وقت امیرو غریب لوگوں کا علاج ہے اور اسلامی نظریہ حیات کے عین قریب ہے۔ اس کا ترقی کرنا بالخصوص غریب عوام کے لئے نعمت ہے۔ آپ میں سے جن ساتھیوں نے تعلیم مکمل کر لی ہے اور جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں، انہیں اپنی ذمہ داریوں read more […]
ہومیوپیتھک دوائی سے کوئی افاقہ یا فائدہ کیوں نہیں ہوتا اور غلطی کہاں ہوتی ہے؟ (حسین قیصرانی)۔
اوورسیز پاکستانی بھائی کا ایک پیغام کل رات موصول ہوا ہے جو ہومیوپیتھک علاج اور اُس کے تقاضوں کو سمجھنے کے حوالہ سے بڑی ہی اہمیت کا حامل ہے۔ ایسے پیغامات اور سوالات اکثر پوچھے جاتے ہیں؛ اِس لئے اس معاملہ کو تفصیلاً عرض کیا جاتا ہے۔ السلام عليكم و رحمت الله و بركاته میں پاکستان سے باہر رہتا ہوں۔ میری بہن کا کیس ہے تفصیل سے معلوم ہوا لیکسس ہے۔ میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں لیکن ھومیوپیتھی سے خصوصی لگاؤ ہے۔ میں نے لیکیسس 200 طاقت میں تجویز کی لیکن کچھ بھی افاقہ نہیں ہوا۔ اس کے بعد میرے مشورہ پر بھائی نے شہر کے نامور ھومیوپتھ سے بھی علاج کروایا لیکن کچھ بھی فائدہ نہیں ہوا۔ میرے گھر والے بہت پریشان ہیں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے اگر اس دوائی کو اونچی طاقت میں استعمال کرنا ہے تو کس read more […]
چند راتوں کی خراب نیند سے صحت خراب
برطانیہ کی نیند سے متعلق سلیپ کونسل کے مطابق ملک میں شہری رات میں اوسطً ساڑھے چھ گھنٹے سوتے ہیں جو کہ زیادہ تر لوگوں کے لیے ناکافی ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جان بوجھ کر یا دیگر وجوہات کی بنا پر اگر آپ کم نیند کرتے ہیں تو اس کے جسم پر سنگین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ چند راتوں کی خراب نیند کے نتیجے میں خون میں شوگر کی مقدار بگڑ جاتی ہے جس کے نتیجے میں ضرورت سے زیادہ خوراک کھانے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور یہاں تک اس سے ہماری ڈی این اے پر بھی برے اثرات پڑتے ہیں۔ ڈاکٹر سائمن آرچر کے مطابق انھوں نے چند برس قبل سرے یونیورسٹی کے ساتھ ایک تجربہ کیا، جس میں رضا کاروں سےکہا گیا کہ وہ ایک ہفتے مسلسل ایک گھنٹے تک کم سوئیں۔ ڈاکٹر سائمن read more […]
رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟
https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1476063165834199/ رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟ ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔ چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن read more […]
An innovative proposal for scientific alternative medical journals – (George Vithoulkas)
Contemporary homeopaths all over the world are witnesses to one of the strangest things to have ever occurred in our complex modern scientific society, namely, that our most prestigious homeopathic journals with an “impact factor” rarely, if ever, publish studies on cases treated and cured with homeopathy. Why is this so? [1] Let us examine this question. It is a well-known fact in the international homeopathy community that every day, there are literally thousands of chronic sufferers treated successfully all over the world through the intervention of homeopathic remedies. All homeopaths have observed the occasional “miraculous cures” occurring in their own practice and in those of their colleagues. However, despite these remarkable “cures”, it is very strange that hardly any of these evidential cases appear in our homeopathy journals. Homeopaths and patients know that millions of successful treatments occur all the time and all over the world. However, it appears that the editors of relevant journals are blissfully unaware of this fact. Their screening protocol is so effective that case studies are unable to pass even the most lackadaisical of peer reviewers. These read more […]
برائٹا کارب – جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور تشویش” کا اردو ترجمہ (ڈاکٹر بنارس خان اعوان)۔
کاربونیٹ آف بیریم دماغی جذباتی علامات: * ناپختہ۔ نشوونما میں رکاوٹ * خود اعتمادی کی کمی۔ دوسروں پر شک کرے خیال کرے کہ لوگ اس پر ہنس رہے ہیں * دماغ کمزور * یادداشت کمزور۔ بھول جائے۔ غیر متوجہ * یہ دوا زیادہ تر جسمانی اور دماغی طور پر کمزور بچوں اور بوڑھوں کیلئے فائدہ مند ہے * بچے شرمیلے ہوتے ہیں اپنی ماں کے پیچھے چھپ جاتے ہیں * نشوونما میں تاخیر۔ مریض عام طور پر اپنا منہ کھلا رکھتے ہیں جسمانی علامات: * بچوں اور بڑوں کا گنجا پن * گلسوؤں کا مزمن طور پر بڑھ جانا عمومیات: * پھلوں سے نفرت * جسمانی کمزوری * غدہ قدامیہ اور خصیوں کا بڑھ جانا برائٹا کارب افراد میں عدم تحفظ کا احساس پایا جاتا ہے۔ مثلاً اگر مریض کا مزاج برائٹا کارب کا ہے تو وہ اپنے اندر عدم تحفظ کی ایک عام read more […]
ڈاکٹر بنارس خان اعوان: (Aconite) ایکونائٹ
ایکونائٹ کا مطلب ہے ’’بغیر گرد کے‘‘ یہ پودا خشک چٹانوں میں پیدا ہوتا ہے جہاں مٹی بہت کم ہوتی ہے۔اس سے پودے کے سخت جان ہونے کا پتہ چلتا ہے۔ یہ پہاڑی علاقوں کا پودا ہے ۔یہ عموماًندی نالوں کے کنارے پایا جاتا ہے۔ مئی، جون ،جولائی میں اس پر جامنی رنگ کے پھول لگتے ہیں ۔ پتے ہتھیلی نما ہوتے ہیں ۔اور پانچ کونے بنے ہوتے ہیں ۔اس کا تنا سیدھا اور دو سے تین فٹ اونچا ہوتا ہے۔ دنیا میں ACONITE NAPELLUS کے علاوہ اس کی مزید 14قسمیں پائی جاتی ہیں ۔جو سب کی سب زہریلی ہیں اگر اس پودے کے پتے وغیرہ غلطی سے کھا لئے جائیں تو گھنٹوں کے اندر موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس کی جڑ، پھول اور پتے دوا بنانے کے کام آتے ہیں ۔دوا بنانے کے لئے اس پودے کو حاصل کرنے کا بہترین وقت جولائی اور اگست کے مہینے ہیں۔ ہانیمن read more […]
سوال نامہ ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ برائے مزمن یعنی پرانے اور ضدی امراض
(یہ سوال نامہ ہومیوپیتھی فکر و فلسفہ کے استاد ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ کی تحریر و ترتیب ہے) سوال نامہ برائے مریض (ہومیوپیتھک تشخیص، دوا اور علاج)۔ مزمن یعنی پرانے اور ضدی امراض تاریخ نام مریض عمر شادی شدہ ۔۔۔۔ غیرشادی شدہ بچوں کی تعداد ایڈریس۔ ٹیلیفون نوٹ: سارے سوالات تسلی سے پڑھیں اور جو آپ سے متعلقہ ہوں ان کے واضح جوابات تحریر کریں۔ ہومیوپیتھسٹ / ہومیوپیتھی ڈاکٹر کو اپنا غم گسار سمجھیں۔ ایک علیحدہ کاغذ پر اپنی بیماری، تکلیف کا حال اپنے الفاظ میں read more […]