Homeopathic Case Taking and Understanding the Key Symptoms of Homeopathic Remedies – Urdu – Hussain Kaisrani

بہت سے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں آپ کے زیرِ مطالعہ رہی ہوں گی۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ان کی لکھی ہوئی سب باتیں تسلیم کر لینا ضروری نہیں ہوتا۔ خاص طور پر ایسے میٹریا میڈیکا ہم دیکھتے ہیں کہ اہم ادویات کے خواص انہوں نے کئی کئی صفحات میں بیان کئے ہیں۔ آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ ان طول طویل تحریروں کو پڑھ کر ذہن اُلجھ جاتا ہے۔ یہ بھی ممکن نہیں کہ ان کو یاد رکھا جا سکے۔ مثال کے طور پر ایک نامور ڈاکٹر کی کتاب میں صرف اکونائٹ دوا کا بیان اٹھایئس صفحات پر مشتمل ہے۔ ایسی اہم ادویات کی تعداد آپ کو معلوم ہے بہت سی ہیں۔ ان سب کی تمام علامات یاد رکھنا ممکن نہیں۔ غالباً ان صاحبان نے ایک کی لکیر پر کچھ رد و بدل کر کے نئی لکیر مار دی ہے۔ نہ معلوم کیوں؟ ہر دوا کی read more […]