۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھک کی ایک ایک دوا پر کئی کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کو آرنیکا کی مثال دیتا ہوں۔ اگرچہ آرنیکا کوئی بہت بڑی دوا نہیں ہے لیکن آپ اس کی Efficacy دیکھیں تو حیران رہ جائیں۔
کہا جاتا ہے چوٹ لگنے پر آرنیکا نمبر ون دوا ہے اور یہ درست بھی ہے۔ آپ Easy and safe delivery میں آرنیکا کا کردار دیکھیں۔ Labour pains شروع ہونے پر حاملہ کو 1M کی ایک خوراک کھلا دیں۔ انشااللہ نارمل ڈیلیوری ہو گی۔ ایک خوراک ڈیلیوری کے بعد دے دیں ہر قسم کی پیچیدگی سے بچ جائیں گے۔
آنندہ زارن ایک مشہور امریکن گائناکالوجسٹ تھی۔ ستمبر 2008 میں روڈ سائیڈ ایکسیڈنٹ میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے چھ سو سے زیادہ ڈیلیوری کیس اٹینڈ کئے۔ سب میں آرنیکا استعمال کی read more [...] Homeopathy in Urdu
ہومیوپیتھک ادویات کی اَفادیت: چند اِشارے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھک کی ایک ایک دوا پر کئی کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کو آرنیکا کی مثال دیتا ہوں۔ اگرچہ آرنیکا کوئی بہت بڑی دوا نہیں ہے لیکن آپ اس کی Efficacy دیکھیں تو حیران رہ جائیں۔
کہا جاتا ہے چوٹ لگنے پر آرنیکا نمبر ون دوا ہے اور یہ درست بھی ہے۔ آپ Easy and safe delivery میں آرنیکا کا کردار دیکھیں۔ Labour pains شروع ہونے پر حاملہ کو 1M کی ایک خوراک کھلا دیں۔ انشااللہ نارمل ڈیلیوری ہو گی۔ ایک خوراک ڈیلیوری کے بعد دے دیں ہر قسم کی پیچیدگی سے بچ جائیں گے۔
آنندہ زارن ایک مشہور امریکن گائناکالوجسٹ تھی۔ ستمبر 2008 میں روڈ سائیڈ ایکسیڈنٹ میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے چھ سو سے زیادہ ڈیلیوری کیس اٹینڈ کئے۔ سب میں آرنیکا استعمال کی read more [...] خراب مدافعتی نظام بھی ڈپریشن کی وجہ ہو سکتا ہے
سائنسدانوں کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں 35 کروڑ افراد ڈپریشن کے مرض کا شکار ہیں اور اب طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس مرض کو سمجھنے اور اس کے علاج کے سلسلے میں ایک اہم دریافت کی ہے۔ ڈپریشن کے مریضوں کا علاج عموماً مسکّن ادویات اور نفسیاتی علاج سے کیا جاتا ہے اور اس سے مریضوں کی اکثریت کو فائدہ بھی ہوتا ہے۔ تاہم کچھ مریض ایسے بھی ہیں جن پر کوئی بھی موجودہ علاج اثر نہیں کرتا اور سائنسدان اب یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا ان کا مدافعتی نظام ہی تو ڈپریشن کی وجہ نہیں بن رہا۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کا گہرا تعلق انسانی جسم کے مدافعتی نظام سے ہے اور جن افراد کا دفاعی نظام ہی ان کے دماغ کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے وہ بھی ممکنہ طور پر ڈپریشن کا شکار ہو read more [...] بچوں کا بچپنا اور شرارتیں صحت کی علامت ہیں یا بیماری کی؟
ڈاکٹر بنارس خان اعوان ہومیوپیتھی تدریس و تحریر میں اپنا ممتاز اور منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وسیع المطالعہ ہونے اور سلیس اسلوب نگارش کے طفیل وہ نہایت گہری بات جتنی سادگی سے کرنے کا ملکہ رکھتے ہیں وہ صلاحیت پاکستان کی حد تک شاید ہی کسی اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر میں ہو۔ بچوں کے مزاج اور علاج کے حوالہ سے ان کا بیان فرمودہ "جوناتھن شور" کا ایک کیس بڑی ہی اہمیت کا حامل ہے۔ میں نے اپنے کلینیکل تجربات میں بھی اِس امر کا مشاہدہ کئی بار کیا ہے۔
جوناتھن شور امریکن ہومیوپیتھ ہے اور گزشتہ چالیس سال سے یورپ امریکہ میں سیمینار کراتا ہے۔ اس کی کتاب Art of prescription بہت کام کی ہے۔
اپریل1989 کے سیمینار میں Suppression کے حوالے سے جوناتھن شور نے ایک بچے کے کیس کا ذکر کیا ہے۔ لکھتے ہیں:
میرے کلینک میں read more [...] ہومیوپیتھک ادویات اور ہومیوپیتھی طریقہ علاج کی ضرورت کیوں؟ – حسین قیصرانی ۔
ہومیوپیتھی کو دنیا بھر میں دوسرا مقبول ترین طریقہ علاج ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اِنسانی صحت کے تمام مسائل کے لئے واحد اور نرم اثرات کی حامل دوائی کا انتخاب ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ایسی اہم ترین خوبی ہے کہ جو اِسے بجا طور پر ہراِنسان کے لئے -- چاہے وہ بچہ ہو، بڑا یا بوڑھا -- موزوں اور مفید بناتی ہیں۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہر مریض کے مجموعی مزاج، جسمانی اور جذباتی مسائل پر بھرپور توجہ دے کر جب علاج کرتا ہے تو وہ زیادہ مفید اور دیرپا ہوتا ہے۔
ہومیوپیتھک ادویات پودوں، معدنیات اور مختلف جانداروں سے حاصل کرکے خاص مراحل سے گزاری جاتی ہیں اور اُس دوا کی توانائی بطور علاج اِستعمال میں لائی جاتی ہے۔ یہ ادویات مرض کا نہیں بلکہ مریض کا علاج کرتی ہیں سو read more [...] اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور: خطاب
ہومیوپیتھک پریکٹس اور کیس ٹیکنگ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
میں آپ سے مخاطب ہوں، آپ جو ابھی اس فیلڈ میں کم تجربہ رکھتے یا ابھی سٹوڈنٹس ہیں اور عملی زندگی میں قدم رکھیں گے۔ آپ کے پاس ابھی انتخاب کا موقع ہے۔
میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں اگر آپ نے اس فیلڈ میں رہنا ہے، سنجیدہ پریکٹس کرنی ہے، نیک نامی کمانا ہے تو پھر آپ کو کچھ اصول و قوانین اپنانا ہوں گے، ان کی پابندی کرنا ہو گی۔ کیونکہ کائنات خود اصول و قوانین کی پابند ہے اور جو اس کے بنائے ہوئے اصول و قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے خسارے میں رہتا ہے۔ ہومیوپیتھی پریکٹس بھی آپ سے سنجیدگی اور دیانت داری کا تقاضا کرتی ہے۔ ہومیوپیتھی پریکٹس میں دو طریقے رائج ہیں۔ ایک سنگل ریمیڈی اور دوسرا کمبینیشن یا مکسوپیتھی (اسے جو بھی نام دیں)۔ انتخاب آپ کا ہے۔ ہمارے ہاں اکثریت read more [...] ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ میں انفرادیت کی اہمیت – بنارس خان اعوان
جگر کے امراض، اہم علامات، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی۔
Homeopathic Case Taking and Understanding the Key Symptoms of Homeopathic Remedies – Urdu – Hussain Kaisrani
بہت سے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں آپ کے زیرِ مطالعہ رہی ہوں گی۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ان کی لکھی ہوئی سب باتیں تسلیم کر لینا ضروری نہیں ہوتا۔ خاص طور پر ایسے میٹریا میڈیکا ہم دیکھتے ہیں کہ اہم ادویات کے خواص انہوں نے کئی کئی صفحات میں بیان کئے ہیں۔ آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ ان طول طویل تحریروں کو پڑھ کر ذہن اُلجھ جاتا ہے۔ یہ بھی ممکن نہیں کہ ان کو یاد رکھا جا سکے۔
مثال کے طور پر ایک نامور ڈاکٹر کی کتاب میں صرف اکونائٹ دوا کا بیان اٹھایئس صفحات پر مشتمل ہے۔ ایسی اہم ادویات کی تعداد آپ کو معلوم ہے بہت سی ہیں۔ ان سب کی تمام علامات یاد رکھنا ممکن نہیں۔ غالباً ان صاحبان نے ایک کی لکیر پر کچھ رد و بدل کر کے نئی لکیر مار دی ہے۔ نہ معلوم کیوں؟
ہر دوا کی read more [...] Select your homeopathic remedy carefully with open mind – Urdu
(ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ)
بعض دوائیں کسی ایک علامت کے لئے اتنی معروف ہیں کہ سوائے اس ایک دوا کے دوسری کوئی دوا ذہن میں آتی ہی نہیں۔ لہٰذا اکثر ساتھی، جو ریپرٹری دیکھنے یا میٹریامیڈیکا کا گہرا مطالعہ کرنے کا تکلف نہیں کرتے، وہی معروف دوا تجویز کر دیتے ہیں۔ آگے مریض کی قسمت۔ اگر انتخاب درست ہوا تو ستے خیراں ورنہ Suppression کو تو کوئی ڈر نہیں ؟ آئیے دیکھتے ہیں۔
ذیل میں ہم چند دواؤں پر بات کرتے ہیں۔ ساری مثالیں SYNTHESIS انتخاب کی گئی ہیں۔
منہ خشک ہونا
اس علامت پر سیکنڈ ایئر کا طالب علم بھی پلسٹلا کو نہیں بھول سکتا۔ ریپرٹری کو کھولیں تو 325 دوائیں ایسی ہیں جن میں منہّ کی خشکی پائی جاتی ہے۔ اور ان میں 38 دوائیں گریڈ تین (یعنی read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 