showcase demo picture

Homeopathic Awareness

مَیں اتنی جلدی کیسے تبدیل ہو گئی؟ – فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔

یہ فیڈبیک ہے میری ایک نئی آن لائن کلائنٹ کا۔ انہیں ہومیوپیتھک علاج شروع کئے ابھی صرف دوسرا دن ہے۔ اِن کے مسائل کی تفصیل طول طویل ہے لیکن اہم ترین میں سے ایک یہ کہ اُنہیں غصہ بہت زیادہ آتا ہے۔ ہر وقت چڑچڑی، آوازار اور پریشان رہتی ہیں۔ پیاس بہت کم لگتی ہے اور بھوک نسبتاً زیادہ۔ ان حالات میں معدے کا خراب ہونا بنتا ہے سو وہ خراب ہے۔ نیند بھی ڈسٹرب ہے، منفی اور پریشان کُن سوچوں نے جیسے گھر ہی ان کے ہاں بنا چھوڑا ہے۔ محترمہ ایک گورنمنٹ ادارے میں کام کرتی ہیں جہاں دوسری کولیگ بھی موجود ہوتی ہیں۔ ویسے تو کوئی نہ کوئی بات اُن میں سے کر ہی دیتا ہے جس سے اِنہیں رات گئے تک وہ بات رہ رہ کر یاد آتی رہتی ہے اور پریشانی رہتی ہے کہ میں نے اُن کو جواب کیوں نہ دیا۔ اگر کوئی براہِ read more [...]

Pain, Tiredness and Depression Cured by Homeopathic Treatment – A Feedback from Online Client

ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔ ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں درد اُٹھنے لگے۔ صبح اُٹھتے ہی یا ناشتہ کے فوراً پیشانی اور سر میں بھاری پن یا درد شروع ہو جاتا۔ دل کرتا تھا کہ ہر وقت لیٹی رہیں۔ کسی سے بات چیت کرنے میں سخت کوفت محسوس ہوتی تھی۔ ڈیپریشن کی صورت حال پیدا ہو رہی تھی۔ تقریباً ایک read more [...]

ہومیوپیتھک کیس پیش کرنے کا خوبصورت انداز – حسین قیصرانی

ایک 15 سالہ بچی کا کیس دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ یہ مجھے چند گھنٹے قبل بذریعہ ای میل موصول ہوا۔ اِس کے مقابلے میں، روزانہ کئی لوگ اپنا کیس بذریعہ میسیج یا ای میل بھیجتے ہیں جس میں لیبارٹری رپورٹس اور ایک دو معاملات لکھے ملتے ہیں جن میں کوئی ربط نہیں ہوتا۔ اُن کا اصرار اور خواہش ہوتی ہے کہ اُن کو دوائی کا نام بتا دیا جائے۔ جو احباب اپنے مسائل بھیجتے ہیں وہ چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں، پوری تفصیل سادہ زبان میں اپنی تکلیفوں کی بیان کریں۔ Hello uncle Hope this finds you in the best of your health!? Here is my recent case with it's details • Name : ------------------------ • Height: 5 ft 6 inch • Weight: 89 kg? • Age: 15.5 years 01) When i get up in the morning i find my gyms bleeding. My gums are darker more than normal color. 02) Mama says i snore aloud these days. 03) The dandruff issue is still read more [...]

ایک میڈیکل ڈاکٹر کا فیڈبیک بسلسلہ ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

اِس پیج کے ممبرز اور میرے کلائنٹس کو اندازہ ہے کہ ہر شعبۂ زندگی کے اصحاب و خواتین میرے کلائنٹس میں شامل ہیں۔ ایک معقول تعداد میڈیکل ڈاکٹرز کی بھی ہے جو اپنے یا اپنے خاندان کے افراد کا ہومیوپیتھک علاج کرواتے ہیں۔ ذیل میں ایک گورنمنٹ ہسپتال کی انچارج ڈاکٹر کا فیڈبیک ملاحظہ فرمائیں۔ یہ میری اِس بات کے جواب میں ہے کہ علاج کے نتائج پر میرا کنٹرول نہیں ہے۔ فرماتی ہیں: "میں چونکہ خود بھی ایک ڈاکٹر ہوں؛ اِس لئے اچھی طرح سمجھتی ہوں کہ نتائج پردونوں کا کنٹرول نہیں ہوا کرتا -- ڈاکٹر اور مریض دونوں کا نہیں۔ جو بات اہم ہے وہ یہ کہ آپ نے کوشش کتنی کی اور ہمت ہارنے کا امکان نہیں رکھا۔ میں اپنے آپ کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ آپ میرے علاج کے لئے موجود ہیں۔ اور ہاں! میں معذرت خواہ read more [...]

سُوکھا، کمزور جسم – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

ATROPHY, MARASMUS – Homeopathic Treatment and Homeopathic Remedies Urdu سوکھے یا اٹروفی ATROPHY یا مراسمس MARASMAS یا جسم کی بہت کمزوری اور پتلا ہونے کا مرض عموماً بچوں میں ہوتا ہے۔ اس مرض میں مُبتلا بچے اچھی بھلی غذا کھانے پینے کے باوجود سوکھتے چلے جاتے ہیں۔ بالعموم سُوکھا ٹانگوں سے شروع ہو کر اوپر کو جاتا ہے۔ اکثر اسہال ہوئے رہتے ہیں اور بعض اوقات کھانسی اور بخار بھی لمبے عرصے تک یا بار بار ہوتا رہتا ہے۔ بالعموم بے چینی اور مستقل بے سکونی کا مزاج ہوتا ہے۔ یہ بے آرامی ذہن، دل اور دماغ کے ساتھ ساتھ سوچوں اور فیصلوں میں بھی ہوتی ہے۔ انسان میٹھا بہت پسند کرتا ہے۔ باہر گھومنے اور سیر سپاٹوں کا بہت شوق ہوتا ہے۔ زیادہ دیر ایک جگہ یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنا اچھا نہیں لگتا۔ سوتے میں دانت کرٹنے کی عادت ہوتی read more [...]

بچے اور ہومیوپیتھک علاج – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

کچھ بچے جو خاموش طبع ہوتے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جب ماں انہیں آپ کے کلینک میں لائے گی تو اس نے بچے کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے حالانکہ وہ بچہ عمر کے اس حصے میں ہے جہاں اسے ماں کے ساتھ چل کر آنا چاہے۔ اس کا مطلب ہے یا تو وہ بیمار ہے یا اتنا کمزور ہے کہ خود چل نہیں سکتا۔ اگر کمزوری کی وجہ سے ہے تو اس کی دوا کلکیریاکارب ہے۔ یا ممکن ہے بچہ شرمیلا ہو۔ شرمیلے پن کی معروف دوا برائٹا کارب ہے جس کا ذکر آپ کو ہر جگہ ملے گا۔ تاہم پلساٹیلا میں بھی شرمیلا پن پایا جاتا ہے۔ ایسے بچے برائٹاکارب کی طرح غبی اور کند ذہن نہیں ہوتے۔ پلساٹیلا بچے کا خاص وصف یہ ہے کہ یہ آپ سے نظریں نہیں ملائے گا لیکن جب آپ اس سے آہستہ آہستہ متعارف ہوتے جائیں گے تو آپ کے قریب ہو جائے گا۔ کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جن میں read more [...]

ہومیوپیتھک علاج میں نایاب پوٹینسی کا اِستعمال – ڈاکٹر ایل ایم خان (انڈیا) کے ساتھ ایک علمی نشست کا احوال

آج، اتوار کے دن، پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان سے مخصوص اور نایاب پوٹینسی پر گفتگو ہوئی۔ میرے لئے نایاب پوٹینسی کا معاملہ بالکل ہی نئی بلکہ اچنبھے کی بات تھی۔ ہومیوپیتھک لٹریچر میں جب اور جہاں نایاب پوٹینسی کا تذکرہ ملتا ہے وہاں، بالعموم، صرف دو امور پر بحث ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ اِس کا دستیاب نہ ہونا اور دوسرے اِس کے اِستعمال پر بے یقینی کا اظہار۔ اِن حالات میں اگر کہیں علاج میں پھرپور کامیابی کسی مخصوص پوٹینسی کے ضمن میں پڑھتے بھی ہیں تو وہ معاملہ صرف علمی حد تک محدود رہتا ہے۔ اب جب ڈاکٹر خان نے پوٹینسی کے ضمن میں اپنے گہرے علم اور اُس کی کلینیکل اہمیت کو پیش کیا تو نایاب پوٹینسی پر ہمارا یقین پُختہ کر دیا۔ انہوں نے عظیم ہومیوپیتھس مثلاً ڈاکٹر گورینسی، ڈاکٹر نیش، read more [...]

ایک شفایاب کیس پیچیدہ علامات، تشخیص محنت طلب- ڈاکٹر بنارس خان اعوان

(مریض، جنہیں ہم کیضی صاحب کہیں گے)۔ کیضی صاحب خود ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔ آپ کے تین بچے ہیں۔ مریض کا انٹرویو تو روز مرہ زبان میں تھا، البتہ میں نے اسے تھوڑا رد و بدل کر کے اور علامات کو ترتیب دے کر بیان کر دیا ہے۔ آئیے، آپ بھی کیس ٹیکنگ میں شامل ہو جائیے۔ ڈاکٹر صاحب میں خود بھی ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں، میں نے B.H.M.S. کیا ہوا ہے۔ پریکٹس کرتا ہوں۔ میری نظر میں میرے شہر میں کوئی اچھا ہومیوپیتھ نہیں ہے۔ میں دو سال سے ہومیوپیتھک میگزین میں آپ کے مضمون پڑھ رہا ہوں اور آپ کے پاس آنے کا سوچ رہا تھا۔ میرا مسئلہ بہت گھمبیر اور پیچیدہ ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کروں۔ میں کئی سال سے اپنا علاج خود کرتا چلا آ رہا ہوں۔ بیشمار دوائیں استعمال کر read more [...]

منگنی ختم ہوئی مگر زندگی تو نہیں – آن لائن کلائنٹ کا مسرت اور شکریہ سے بھرپور فیڈبیک (حسین قیصرانی)۔

ایک جوان بچی کے لئے منگنی کا ٹوٹنا کسی الم ناک سانحے سے کم نہیں ہوتا۔ خاص طور پر جب منگنی کا عرصہ کم و بیش تین سال تک محیط رہا ہو۔ عمر کے اِس حصہ میں تین سال کی مدت بہت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اِسی دوران میں ہی تو معقول رشتے آنے ہوتے ہیں۔ منگنی ٹوٹنے کے بعد کئی قسم کی کہانیاں میں بھی عام ہو جاتی ہیں یا کر دی جاتی ہیں۔ اِن سارے عوامل کی وجہ سے اکثر بچیاں زندگی سے کٹ جاتی ہیں۔ لوگوں سے ملنے بلکہ اپنے کمرے سے باہر نکلنا تک بھی چھوڑ دیتی ہیں۔ اُن کے ذہنی اور نفسیاتی مسائل بڑھ جانے کا اثر اُن کی جسمانی صحت پر بہت برا پڑتا ہے۔ میری اِس کلائنٹ نے بھی یہ سب کچھ سہا، بھگتا اور برداشت کیا۔ اُس کی ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی صحت بہت ہی خراب ہو گئی۔ اُس کی دنیا عملاً اُس کے کمرہ read more [...]

ہومیوپیتھک علاج میں کیس ٹیکنگ اور فیڈبیک کی ایک مثال- حسین قیصرانی

ایک کلائنٹ کا تازہ ترین فیڈبیک میرے اس نئے کلائنٹ کو کافی سارے مسائل (جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی) درپیش ہیں۔ میری اُن کے ساتھ ایک ماہ میں یہ تیسری نشست تھی جو بطورِ خاص چُھٹی کے دن (اتوار کو) رکھی۔ تین سے پانچ بجے شام مسلسل دو گھنٹے کیس ٹیکنگ ہوئی۔ اتنی سوچ بچار اور ڈسکشن کے بعد ایک ہومیوپیتھک دوا منتخب کی اور اُس کی دو خوراکیں اُس رات کھانے کی ہدایت کے ساتھ رخصت کیا۔ آج اُن کا فیڈبیک موصول ہوا جو یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ فرماتے ہیں: آپ نے کل جو دوا مجھے دی تھی اُس کی دو خوراکیں کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ہی میں نے اپنے آپ کو بہت پُرسکون محسوس کیا۔ ایک مستقل بے سکونی کی کیفیت، بے آرامی کا احساس اور اعصاب میں کھچاؤ تو ختم ہوا ہی اور ساتھ ہی دل کی دھڑکن میں بھی خاصی کمی ہو read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]