Homeopathic Awareness
اہمیت کے لحا ظ سے علامات کی درجہ بندی
ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں؛ غلطی کہاں ہوتی ہے؟ – حسین قیصرانی
آج سارا معاشرہ ایلوپیتھک طریقہ علاج سے ہی متاثر ہے جس میں بالعموم کیس ٹیکنگ گہرائی میں نہیں ہوا کرتی۔ مریض اپنے چند مسائل بیان کرتا ہے اور دوائیاں دے دی جاتی ہیں۔
ہومیوپیتھی علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں صرف مرض یا تکلیفوں کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ مریض کا علاج ہوتا ہے۔ اِس میں کیس ٹیکنگ، مریض کے ہر پہلو کو مدِ نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔ مریض کو کوئی ایک دوا دی جاتی ہے جو اُس کی موجودہ کنڈیشن یا سطح کی دوا ہوتی ہے۔ ڈاکٹر کو معلوم ہوتا ہے کہ تکلیف کا اصل سبب کیا ہے لیکن اس کی اوپر کی سطح یا بظاہر کوئی اَور تکلیف ہو سکتی ہے۔ جب تک اوپر کی تہہ کو صاف نہیں کریں گے کوئی ہومیوپیتھک دوائی کماحقہٗ کام نہیں کرے گی یا کم از کم مریض کی نظر میں دوا یا علاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
یہ read more [...] حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔
یہ موضوع صرف بچیوں اور خواتین سے متعلق ہے۔ تفصیل میں جائے بغیر حیض یا ماہواری کے حوالہ سے عام طور پر پائی جانے والی تکالیف اور اُن سے متعلقہ ہومیوپیتھک دواؤں اور علاج کا ذکر کیا جائے گا۔ کسی ایک تکلیف کے ضمن میں کئی دواؤں کا نام درج ہے۔ ایک ماہر ڈاکٹر، مریضہ کی کیفیت اور دیگر علامات کو سامنے رکھ کر کوئی ایک دوا منتخب کرتا ہے۔ ہومیوپیتھی کا اصول ایک وقت میں ایک ہی دوا کا ہے۔ دوا کی طاقت (پوٹینسی) اور خوراک کا تعین مریضہ کی تمام تفصیل سمجھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ ہومیوپیتھک دوائیں نقصان نہیں پہنچاتیں۔ اِن کے سائیڈ افیکٹس صرف اِسی صورت میں نہیں ہیں کہ دوا کا انتخاب صحیح ہو، اُس کی پوٹینسی (طاقت) اور خوراک مریض (مرض) کی کیفیت کے موافق read more [...] ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ٹیلیفون مکالمہ
کھانسی: ہومیوپیتھک علاج اور ہومیوپیتھی ادویات – حسین قیصرانی
سانس کی تکلیف، دائمی کھانسی یا بلغمی مزاج کے مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم میں بہت زیادہ دقت اور کوفت برداشت کرنا پڑتی ہے۔ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم، مستقل نزلے زکام کا باعث بنتی رہتی ہے (جسے اکثر اوقات الرجی کا نام بھی دیا جاتا ہے)۔ یہ بلغم بعض اوقات شدید کھانسی کے باوجود بھی باہر نہیں نکلتی، نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے اور پھر پھیپھڑوں کے سخت نقصان کا سبب بنتی ہے۔ شدید کھانسی عموماً کئی ہفتوں تک جاری رہتی ہے۔ کھانسی کسی بھی نوعیت کی ہو اس کا تعلق نظام تنفس میں پیدا ہونے والے کسی نقص سے ضرور ہوتا ہے۔ گلے کی خرابی، حلق میں تکلیف، سانس کی نالی، پھیپھڑوں کی خرابی یا دل کی تکالیف کھانسی کا سبب بنتی ہے۔ اگر کھانسی لمبا عرصہ جاری رہے تو اس کا علاج وقتی read more [...] مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔
ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ نہیں تھا۔
بدقسمتی یا خوش قسمتی سے، اُن کے معدہ کی شدید خرابی، کمر اور گردن کے مہروں / ڈسکس کی تکلیف اور شیاٹیکا (sciatica) کے مسائل اس نہج پر پہنچ گئے کہ Pain Killers کا استعمال بھی وقتی فائدہ تک نہیں read more [...] نزلہ، زکام، کھانسی، چھینکیں، الرجی، کمزوری، ناک کا بند ہونا، سانس کی تکلیفیں ۔ ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج (حسین قیصرانی)۔
دائمی یعنی مستقل نزلہ، کھانسی، زکام، ناک کا بند رہنا، چھینکیں، الرجی، سوتے ہوئے ناک کا بند ہو جانا یا سانس کی تکالیف وغیرہ کی شکایت بہت عام ہے۔ خاص طور پر ہر بدلتے موسم میں تو یوں لگتا ہے کہ ہر دوسرے اِنسان کو نزلہ لگ رہا ہے، لگا ہوا ہے یا ابھی لگ کر ختم ہوا ہے مگر اُس کے اثرات ابھی بھی باقی ہیں۔ نزلہ، زکام اور سانس کی تکلیفوں میں مبتلا افراد کو محکمہ موسمیات کی طرح موسم اور ماحول کی تبدیلی کا علم و اِحساس قبل از وقت ہو جاتا ہے۔ سردی کی لہر دو دن بعد پہنچتی ہے مگر اِن پر اُس کا اثر پہلے ہی ہو چکا ہوتا ہے۔ ہمارے آس پاس کئی لوگ ایسے بھی ہیں کہ ہر بدلتا موسم اُن کی نازک طبیعت پر گہرا اثر انداز ہوتا ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی ہوئی، سردی لگی اور نزلہ، زکام، چھینکیں شروع ہو گئیں read more [...] How Can Healthier Children Be Born by George Vithoulkas and Seema Mahesh
My experience of Online Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani – A Review (Fakhra)
I, FQ (age 46) had always been a regular patient with a pile of issues; physical and mental. I brought him a set of problems; polycystic Ovary Syndrome (PCOS) with irregular menstrual cycle, sever lower abdomen pain (fainted due to this pain). I had been suffering this for more than 10 years, leaving no stone unturned but nothing worked.
I thought to spend rest of my life with this problem but surprisingly Homeopathic Dr. Hussain Kaisrani Sahib's treatment managed it within weeks.
Following major health issues made my life hell.
Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) with irregular menstrual cycle - Fully Clear and cured now
Cysts and growths on body parts
Very sensitive stomach (was able to eat very few food items for years)
heavy hair fall (even had some clean patches on head - alopeica بالچر)
Skin allergy
Bad temper
Insomnia and Sleeplessness
Plethora of Fear, phobias and insecurities
When I came to know about him I didn't know that he would be very different from the conventional doctors (medical and homeopathic). I had seen so many renowned names of their field but every time I had a timely solution which made my life even worse. But Alhumdulillah! read more [...]
Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger 