showcase demo picture

Homeopathic Awareness

لاہور ۔ مغلپورہ، سیمینار سے خطاب

محترم ڈاکٹر حضرات اور ڈیئر سٹوڈنٹس۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ جو آپ ساتھی موسم کی سختی اورسردی کے باوجود تشریف لائے ۔ اور خصوصاً وہ ساتھی جو دوسرے شہروں سے طویل سفر کر کے پہنچے ۔ آپ کی یہ کاوش قابل ستائش ہے ۔ہم لاہور شہر میں جمع ہوئے ہیں۔ لاہور تاریخ میں اہل علم کا شہر رہا ہے اور اس میں علم دوست لوگ اور ماہرین ہومیوپیتھی بستے ہیں اور یہ بہت بڑی بات ہے ۔ آج کے اس لیکچر کے انعقاد اور انتظامات پرہم ڈاکٹر آصفہ مظہر کے ممنون ہیں ۔ جن کی کاوش اور انتھک محنت کے بغیر شاید یہ سب کچھ نہ ہو سکتا ۔طویل عرصہ سے ڈاکٹر آصفہ کی خواہش تھی کہ لاہور میں سلسلہ وار ماہانہ لیکچر کا اہتمام کیا جائے تاکہ ہمارے ساتھی پریکٹیشنرز اور سٹوڈنٹس کے لیے روزمرہ پریکٹس میں آسانی ہو ۔ مجھے خوشی ہے read more [...]

Homeopapthic Remedy Thuja Occidentalis – The Essence of Homeopathic Materia Medica George Vithoulkas

Thuja Occidentalis (thuj.) تھوجا It is difficult to find precise words to described the Thuja state. We must resort to poetic descriptions. When you first meet a Thuja patient you sense something which makes you cautious. He or she is very slow to trust others, and you have the feeling that he does not portray truthfully who he really is inside. Of course, everyone withholds information to some degree, but in Thuja you sense that there is more than the usual secretiveness. More than that, you have the feeling that what is being withheld is ugly – not pleasant to bring to view, either to the patient or to the prescriber. The closest we can come to describing the Thuja patient is by the words UGLY and DECEIT. A Thuja patient is sneaky and manipulative. He or she will purposely withhold information just to test you, to see if you know what you are doing. For example, a woman has a fainting spell; she says, “I felt my soul leaving me, and I was afraid I was going to die”. She gives some more information, but she does not tell you that she ate a lot of heavy food the day before. She asks, “Do you think it could be my stomach”? Having no information to suggest this possibility, read more [...]

درد سے پریشانی، خوف اور بے چینی ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اب باہر جانے کا، سیر کرنے کا، دل نہیں کرتا۔ اب دل کرتا ہے کہ صرف دوکان پر کام کروں۔ یہ ایک اچھی تبدیلی آئی ہے۔ میری توجہ جو ہے ساری صرف اور صرف چیسٹ کے درد پر ہے اور یہ صرف دماغ سے دور کرنا میرے خیال میں حل نہیں اس کا .... حل یہ ہے کے درد کو ختم کرے اور دماغ اس طرف ہی نہ جائے ... اصل میں یہ بے سکونی شروع ہی چیسٹ کے درد سے ہے۔ مگر آپ نے میرا بہت خیال رکھا ہے مجھے تو یہ بی یاد نہیں کے مجھے مسئلہ کیا کیا تھا؟ مگر سر جی اگر اس مسئلے کو آپ جلدی حل کر دیں ... تو میرا خیال ہے کہ میرے سارے مسئلے حل ہو گے۔ اور ایک بات ۔۔۔۔۔ جو کام ایک دو سال سے حل نہیں ہو رہا تھا وہ آپ نے حل کر دیا ..... جیسے کہ ڈر (Panic Attack) کے ڈاکٹر کی طرف بھاگ جانے .... اب تو آپ نے اتنی ہمت دے دی کہ کچھ بھی ہو صبر read more [...]

ہسٹیریا ۔ ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی Conversion Reaction or Hysteria

ہسٹیریا، اختناق الرِحم (Conversion Reaction or Hysteria) کے متعلق میڈیکل لٹریچر اور نفسیاتی تجزیہ کاروں کی سوچوں میں بہت اختلاف پایا جاتا رہا ہے۔ قدیم زمانے سے یہ خیال چلا آتا ہے کہ ہسٹیریا کا مسئلہ رِحم یعنی بچہ دانی کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اِسی مناسبت سے عربی میں اِس مرض کو اِختناق الرِحم یعنی بچہ دانی کی بندش اور انگریزی میں ہسٹریا کہتے ہیں۔ ہسٹریا، دراصل یونانی زبان میں بچہ دانی ہی کو کہتے ہیں۔ جدید میڈیکل ریسرچ اِس نظریہ سے مکمل اتفاق نہیں رکھتی۔ حقیقت یہ ہے کہ صرف خواتین ہی ہسٹیریا میں مبتلا نہیں ہوتیں بلکہ مردوں میں بھی اِس عارضہ کی شکایت پائی گئی ہے۔ یہ بات بھی مسلمہ ہے کہ کئی ایسی خواتین میں ہسٹیریا کی تکلیف ملی کہ جن کی بچہ دانی میں کوئی نقص نہیں تھا یا جن read more [...]

بیوی پر شک اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک علاج (حسین قیصرانی)۔

11 اکتوبر 2017 کو ایک کلائنٹ نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس آَپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے:   کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ وہ انہیں ایک ایسے پولیس مین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو ہر شخص کو مجرم سمجھتا ہے۔ ایسے شوہر اپنی بیوی کو مجرم گردانتے اور ہر دوسرے دن اس سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی عفت اور پاک دامنی کا ثبوت پیش کرے۔ اس قسم کے لوگ باآسانی read more [...]

پیٹ کے کیڑے (چمونے) اور ہومیوپیتھک علاج – مزید وضاحت (حسین قیصرانی)۔

پیٹ کے کیڑوں یا چمونوں کا مسئلہ ہر دوسرے گھر میں پایا جاتا ہے۔ میڈیکل یا ہومیوپیتھک سٹورز سے ایسی پراڈکٹس یعنی بنے بنائے کئی قسم کے شربت مل جاتے ہیں جو کیڑوں کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ علاج کے لئے رابطہ کرنے والے مریضوں کے فیڈبیک سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ادویات ایک تو اتنی مفید نہیں ہوتیں کہ کچھ عرصہ بعد کیڑے اُسی طرح بلکہ اکثر اوقات پہلے سے بھی زیادہ طاقت سے حملہ آور ہوتے ہیں اور دوسرے یہ کہ ان کا استعمال بچوں کے لئے تکلیف دہ اور ان کو کمزور کر دینے والا ہوتا ہے۔ میں نے اس موضوع پر اِن صفحات کے علاوہ عوامی رابطوں اور آگاہی پروگرامز میں بہت لکھا اور بتایا ہے۔ ان تفصیلات کا خلاصہ نیچے دیئے گئے لنک میں موجود ہے۔ جب ایسے مسائل کا باقاعدہ ہومیوپیتھک علاج کیا جاتا ہے read more [...]

ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات (حسین قیصرانی)۔

سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔ اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا ... جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ..... مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں ... ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا .... نہ رات کو سکوں نہ دن کو ... اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا .... درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں ... اب کوشش کریں کہ جو جسم میں مسئلہ ہے وہ حل ھو .... مسئلہ یہ ہے ... کہ اندر گرمی اور گیس ہے یہ آپ نے حل کرنا ہے۔ اس سے ہی سارا مسئلہ ہے جو میں سمجھتا ھوں اَور کچھ نہیں مجھے ... یہ میرا خیال ہے ... مگر آپ بہتر جانتے ہیں ... ========== اور سر جی ایک بات مَیں مریض تھا جو کہ اَب نہیں ہوں۔ اب مَیں خود کو بہتر سمجھتا ھوں ... مگر اُس وقت کی read more [...]

Treatment of Postoperative Sore Throat With the Aid of the Homeopathic Remedy Arnica montana: A Report of Two Cases

Dionysis Tsintzas MSc, George Vithoulkas Abstract We present 2 cases of severe postoperative sore throat, hoarseness, aphonia, and dysphagia, after a laryngeal mask insertion, who were treated successfully with the homeopathic remedy Arnica montana. Three doses of Arnica montana 200CH were given to the patients over 36 hours. Although the symptoms were very intense, the remedy was very effective and cleared most of the symptoms in 48 hours. Keywords: postoperative sore throat, Arnica montana, homeopathy Sore throat is a common postoperative complaint. Its incidence, after tracheal intubation, varies from 14.4% to 50%, and after laryngeal mask insertion, it varies from 5.8% to 34%.1 Hematoma of the left vocal cord is the most common injury that causes this symptom.2 Symptoms can last from a few hours to no more than 2 days, but in more severe cases, symptoms can last up to many weeks and are resistant to current medical treatment.3 Arnica montana is a plant belonging to the Compositae family that grows in East and Central Europe. Its anti-inflammatory action is linked to the lactone helenalin, which seems to be involved in the inhibition of the pro-inflammatory transcription read more [...]

ہومیوپیتھی سُست یا تیز ترین علاج؟ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان

ہومیوپیتھی طریقۂ علاج، پبلک میں (بظاہر) اس حوالے سے بدنام بھی ہے کہ اس علاج میں وقت بہت لگتا ہے، اور ہومیوپیتھس، برسوں مریض کو دوڑاتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر حقیقت پر غور کیا جائے تو ایسا نہیں ہے۔ دراصل پبلک میں ایلوپیتھی کے حوالے سے غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ایلوپیتھک علاج میں تین، پانچ یا دس دن کا کورس ہوتا ہے اور مریض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ لیکن ایسا کہتے ہوئے غالباً وہ بھول جاتے ہیں کہ درد سے نجات پانا یا وقتی افاقہ اَور چیز ہے لیکن مکمل شفایابی اَور شے ہے۔ جب مَیں بلڈ پریشر کے مریض سے پوچھتا ہوں کہ آپ جو دوا بلڈپریشر کنٹرول کرنے کے لئے کھا رہے ہو، ڈاکٹر نے آپ کو کیا بولا ہے؟ آپ نے کتنا عرصہ کھانی ہے تو اس کا جواب ہوتا ہے، یہ تو عمر بھر کا معاملہ ہے۔ جب مَیں read more [...]

خطاب: کشمیر ہومیوپیتھک میڈکل کالج، میرپور آزاد کشمیر

محترم ڈاکٹر رفاقت چوھدری صاحب ۔۔۔۔۔۔ مہمان خصوصی، اور میرے سامنے تشریف فرما سٹوڈنٹس اور ڈاکٹر حضرات: کشمیر ہومیوپیتھک کالج کے سالانہ فنکشن میں میرا تواتر اور تسلسل سے خطاب ایک روایت بن چکا ہے؛ جس کی مجھے بے حد خوشی ہے۔ اور اس کا کریڈٹ بلاشبہ چوہدری صاحب کو جاتا ہے۔ وہ مجھ پر اتنا اعتماد کرتے ہیں، میں ان کا ممنون ہوں۔ چوھدری صاحب بھی ہومیوپیتھی کے ان شیدائیوں میں سے ہیں جو اسے وطن عزیز میں پھلنا پھولنا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہومیوپیتھی جو بیک وقت امیرو غریب لوگوں کا علاج ہے اور اسلامی نظریہ حیات کے عین قریب ہے۔ اس کا ترقی کرنا بالخصوص غریب عوام کے لئے نعمت ہے۔ آپ میں سے جن ساتھیوں نے تعلیم مکمل کر لی ہے اور جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں، انہیں اپنی ذمہ داریوں read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]