showcase demo picture

Homeopathic Awareness

ہومیوپیتھک دوائی سے کوئی افاقہ یا فائدہ کیوں نہیں ہوتا اور غلطی کہاں ہوتی ہے؟ (حسین قیصرانی)۔

اوورسیز پاکستانی بھائی کا ایک پیغام کل رات موصول ہوا ہے جو ہومیوپیتھک علاج اور اُس کے تقاضوں کو سمجھنے کے حوالہ سے بڑی ہی اہمیت کا حامل ہے۔ ایسے پیغامات اور سوالات اکثر پوچھے جاتے ہیں؛ اِس لئے اس معاملہ کو تفصیلاً عرض کیا جاتا ہے۔ السلام عليكم و رحمت الله و بركاته میں پاکستان سے باہر رہتا ہوں۔ میری بہن کا کیس ہے تفصیل سے معلوم ہوا لیکسس ہے۔ میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں لیکن ھومیوپیتھی سے خصوصی لگاؤ ہے۔ میں نے لیکیسس 200 طاقت میں تجویز کی لیکن کچھ بھی افاقہ نہیں ہوا۔ اس کے بعد میرے مشورہ پر بھائی نے شہر کے نامور ھومیوپتھ سے بھی علاج کروایا لیکن کچھ بھی فائدہ نہیں ہوا۔ میرے گھر والے بہت پریشان ہیں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے اگر اس دوائی کو اونچی طاقت میں استعمال کرنا ہے تو کس read more [...]

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

  https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1476063165834199/   رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی - حقائق کیا ہیں؟ ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔ چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن read more [...]

An innovative proposal for scientific alternative medical journals – (George Vithoulkas)

Contemporary homeopaths all over the world are witnesses to one of the strangest things to have ever occurred in our complex modern scientific society, namely, that our most prestigious homeopathic journals with an “impact factor” rarely, if ever, publish studies on cases treated and cured with homeopathy. Why is this so? [1] Let us examine this question. It is a well-known fact in the international homeopathy community that every day, there are literally thousands of chronic sufferers treated successfully all over the world through the intervention of homeopathic remedies. All homeopaths have observed the occasional “miraculous cures” occurring in their own practice and in those of their colleagues. However, despite these remarkable “cures”, it is very strange that hardly any of these evidential cases appear in our homeopathy journals. Homeopaths and patients know that millions of successful treatments occur all the time and all over the world. However, it appears that the editors of relevant journals are blissfully unaware of this fact. Their screening protocol is so effective that case studies are unable to pass even the most lackadaisical of peer reviewers. These read more [...]

برائٹا کارب – جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور تشویش” کا اردو ترجمہ (ڈاکٹر بنارس خان اعوان)۔

کاربونیٹ آف بیریم دماغی جذباتی علامات: * ناپختہ۔ نشوونما میں رکاوٹ * خود اعتمادی کی کمی۔ دوسروں پر شک کرے خیال کرے کہ لوگ اس پر ہنس رہے ہیں * دماغ کمزور * یادداشت کمزور۔ بھول جائے۔ غیر متوجہ * یہ دوا زیادہ تر جسمانی اور دماغی طور پر کمزور بچوں اور بوڑھوں کیلئے فائدہ مند ہے * بچے شرمیلے ہوتے ہیں اپنی ماں کے پیچھے چھپ جاتے ہیں * نشوونما میں تاخیر۔ مریض عام طور پر اپنا منہ کھلا رکھتے ہیں جسمانی علامات: * بچوں اور بڑوں کا گنجا پن * گلسوؤں کا مزمن طور پر بڑھ جانا عمومیات: * پھلوں سے نفرت * جسمانی کمزوری * غدہ قدامیہ اور خصیوں کا بڑھ جانا برائٹا کارب افراد میں عدم تحفظ کا احساس پایا جاتا ہے۔ مثلاً اگر مریض کا مزاج برائٹا کارب کا ہے تو وہ اپنے اندر عدم تحفظ کی ایک عام read more [...]

ڈاکٹر بنارس خان اعوان: (Aconite) ایکونائٹ

ایکونائٹ کا مطلب ہے ’’بغیر گرد کے‘‘ یہ پودا خشک چٹانوں میں پیدا ہوتا ہے جہاں مٹی بہت کم ہوتی ہے۔اس سے پودے کے سخت جان ہونے کا پتہ چلتا ہے۔ یہ پہاڑی علاقوں کا پودا ہے ۔یہ عموماًندی نالوں کے کنارے پایا جاتا ہے۔ مئی، جون ،جولائی میں اس پر جامنی رنگ کے پھول لگتے ہیں ۔ پتے ہتھیلی نما ہوتے ہیں ۔اور پانچ کونے بنے ہوتے ہیں ۔اس کا تنا سیدھا اور دو سے تین فٹ اونچا ہوتا ہے۔ دنیا میں ACONITE NAPELLUS کے علاوہ اس کی مزید 14قسمیں پائی جاتی ہیں ۔جو سب کی سب زہریلی ہیں اگر اس پودے کے پتے وغیرہ غلطی سے کھا لئے جائیں تو گھنٹوں کے اندر موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس کی جڑ، پھول اور پتے دوا بنانے کے کام آتے ہیں ۔دوا بنانے کے لئے اس پودے کو حاصل کرنے کا بہترین وقت جولائی اور اگست کے مہینے ہیں۔ ہانیمن read more [...]

سوال نامہ ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ برائے مزمن یعنی پرانے اور ضدی امراض

(یہ سوال نامہ ہومیوپیتھی فکر و فلسفہ کے استاد ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ کی تحریر و ترتیب ہے) سوال نامہ برائے مریض (ہومیوپیتھک تشخیص، دوا اور علاج)۔ مزمن یعنی پرانے اور ضدی امراض تاریخ نام مریض عمر شادی شدہ ۔۔۔۔ غیرشادی شدہ بچوں کی تعداد ایڈریس۔ ٹیلیفون نوٹ: سارے سوالات تسلی سے پڑھیں اور جو آپ سے متعلقہ ہوں ان کے واضح جوابات تحریر کریں۔ ہومیوپیتھسٹ / ہومیوپیتھی ڈاکٹر کو اپنا غم گسار سمجھیں۔ ایک علیحدہ کاغذ پر اپنی بیماری، تکلیف کا حال اپنے الفاظ میں read more [...]

ڈر، خوف، فوبیاز اور الرجی ۔ ایک نقطہ نظر (حسین قیصرانی)۔

https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1455741367866379/   یہ ویڈیو ایک مشہور برطانوی ٹی وی پروگرام The Sketch Show کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ ہم سے اکثر لوگوں کے لئے یہ صرف ہنسی مزاح کا پروگرام ہے لیکن درحقیقت یہ ترقی یافتہ ممالک کا المیہ ہے. وہاں کا ہر دوسرا باشندہ کسی ایسی الرجی، ڈر، خوف اور فوبیا کا شکار ہے جس کا میڈیکل سائنس میں کوئی حل اور علاج ہی نہیں۔ ساری تعلیم و تربیت اور منصوبہ بندی اِس کی ہوتی ہے کہ اِن مسائل کا شکار انسان ایسے معاملات سے بچے جس سے اُسے الرجی یا فوبیا کا خطرہ ہے۔ حیرت انگیر بات یہ ہے کہ انسان کا مدافعتی نظآم اتنا غیر متوازن ہو جاتا ہے کہ وہ ایسی خوراک یا امور سے جتنا بچتا ہے، اُتنا ہی اُن میں کھنچتا چلا جاتا ہے۔ ہمارے ارد گرد ایسے بہت سے لوگ ہوتے ہیں کہ جن کو read more [...]

نیند کی ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی۔

  چند مخصوص تکالیف کے علاوہ جو سوال سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ نیند کی ہومیوپیتھک دوا تجویز کر دیں۔ میرا جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ ہومیوپیتھی میں مرض کا نہیں مریض کا علاج کیا جاتا ہے۔ ہر مریض کے نیند اُچاٹ ہونے کے اسباب اپنے ہوتے ہیں۔ اگر ہم وجہ کو کماحقہٗ سمجھ سکیں تو ہی اِس مسئلہ کو حل کیا جا سکتا ہے۔ اصل مسئلہ کو سمجھنے میں بعض اوقات ایک گھنٹہ کا انٹرویو بھی کافی نہیں ہوتا۔ یہاں یہ بات بہت دلچسپ ہے کہ زیادہ پڑھے لکھے اور گوگل کے مُرید خواتین و حضرات میڈیکل کی اِصطلاحات کے بوجھ تلے اتنا دبے ہوتے ہیں کہ پہلی نشست عام طور پر انہیں اِس بوجھ سے آزاد کرنے میں ہی لگ جاتی ہے۔ ہومیوپیتھی میں کوئی دوا بھی نیند کے لئے مختص نہیں ہے۔ جن ڈاکٹرز، سٹورز اور کمپنی read more [...]

چہرے کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی۔ (Face)

چہرہ باطن یعنی اندر کی تصویر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چہرے کی تکالیف عام طور پر کسی اندر کے مسئلے کا اظہار ہوتی ہیں۔ چہرے کی اہمیت کا اندازہ اگرچہ ہم سب کو ہے لیکن اِس کے باوجود ہر قسم کے ٹوٹکے، نسخے، اشتہاری دوائیں اور کریمیں ہم اپنے چہرے پر ہی آزماتے اور اکثر اوقات اُس کے نتیجے بھگتتے ہیں۔ صحت اور علاج کے حوالہ سے چہرے کی کسی تکلیف یا بیماری کو کچھ اوپر لگا کر مستقل حل کرنا بہت مشکل ہے۔ ہاں! وقتی طور پر اُسے چُھپایا یا ختم کیا جا سکتا ہے۔ مکمل علاج اور مسئلے کا مستقل حل یہ ہے کہ اُس اندرونی تکلیف کو تلاش اور سمجھ کر علاج کیا جائے جو چہرے پر اپنا اثر ظاہر کر رہی ہے۔ اندرونی صحت کو ٹھیک کر دینے سے اکثر اوقات چہرے کے مسائل از خود حل ہو جاتے ہیں۔ خواتین میں چہرے کے اکثر مسائل read more [...]

لیکیوریا کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔ (leukorrhea)

لیکوریا یا سیلانِ الرِحم خود کوئی بیماری نہیں بلکہ کئی قسم کی تکلیفوں کا نتیجہ یا اظہار ہے۔ یہ کئی نئے ہونے والے ورم اور بیماریوں کی وجوہات ہوسکتی ہے۔ لیکوریا خواتین کے پوشیدہ عضو سے بہنے والا سادہ پانی کی طرح کا، خراش دار، بد بو کے ساتھ، لیس دار، کچے انڈے کی سفیدی کی طرح، کریم کے رنگ کا گاڑھا یا پیلے رنگ کا مادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ ڈسچارج صحت کو برقرار رکھنے کے لئے اہم ہے لیکن خارج ہونے والے مادہ میں تبدیلیوں کو روکنے کے لئے توجہ کی ضرورت بہرحال ہوتی ہے۔ لیکوریا کا اخراج اندرونی تکالیف کی نشاندہی کرتا ہے اِس لئے کسی دوا سے (چاہے وہ ایلوپیتھک ہو، گھریلو ٹوٹکا، حکمت یا ہومیوپیتھک) صرف لیکوریا کا روک دینا مفید نہیں ہو سکتا۔ اولاً تو وہ کچھ عرصہ بعد دوبارہ شروع read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]